30/11/2025
شوگر کے مریضوں میں آنکھوں کی بیماری تیزی سے بڑھ سکتی ہے—بغیر درد اور بغیر علامت کے!
بروقت تشخیص اور علاج ہی بینائی بچانے کا واحد طریقہ ہے۔
اپائنٹمنٹ بک کریں اور اپنی آنکھوں کا مکمل معائنہ کروائیں۔
👨⚕ پروفیسر ڈاکٹر منظور ملک (ایف سی پی ایس، آئی سرجن)
Contact us :0324-6744024
🏥 Peepal wala Chowk, Main road,Model town C, Bahwalpur
# alshifa