Dr.Zahid Shehzad Urologist/Reproductive&Sexual Health Expert

Dr.Zahid Shehzad Urologist/Reproductive&Sexual Health Expert Assist.

Professor Dr.Zahid Shehzad
یورالوجیسٹ/سیکسالوجیسٹ & پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
MBBS,M-Phil,MSPH,FCPS(Uro)ii, PhD Scholar
ماہر امراض گردہ مثانہ، نامردی، امراض مخصوصہ ومردانہ بانجھ پن

سرعت انزال/ذکاوتِ حس/زیروٹاٸیمنگ                                   (Premature Ej*******on) (مردوں کاسب سےزیادہ پریشان کن...
28/05/2025

سرعت انزال/ذکاوتِ حس/زیروٹاٸیمنگ
(Premature Ej*******on)
(مردوں کاسب سےزیادہ پریشان کن رپورٹ ہونےوالا، انکی خوداعتمادی cofidence ختم کرنے ،پارٹنر کوناراض اور ازدواجی تعلقات خراب کرنےوالا اہم ترین طبّی مسٸلہ اور اسکاحل ) لازمی پڑھیں
سپیشلسٹ یورالوجیسٹ سیکسالوجیسٹ ڈاکٹر سےاہم معلومات (6-8ہفتوں میں 100% کامیاب علاج)
خوراک،پانی، صحت مند ماحول ،پرسکون نیند آپ کی جسمانی صحت کیلٸیےاہم ترین ضرورت ہیں۔اسی طرح تولیدی اور جنسی صحت کوبرقرار رکھنے، اعصابی،ذہنی اور ہارمونزکےتوازن کیلٸیے متناسب اوقات میں باقاٸدگی سے مباشرت /جنسی ملاپ(سیکس کرنا) ضروری ہے۔
تولیدی و مردانہ صحت آپ کی ترجیح ہونی چاہیئے۔ انزال کانارمل دورانیہ ڈیڑھ منٹ سے 7منٹ تک ہوتاہے۔ جس سے دونوں پارٹنرزکوکامل اطمینان حاصل ہوتاہے۔ ذہنی دباؤ، کثرتِ مشت ذنی سے حساسیت کابڑھ جانا،کمزور پتلا مادہ منوّیہ، غلط ویڈیوز یاتصاویر دیکھنے سےذہنی انتشار، مرغن غذائیں، جنسی تعلقات میں بےرغبتی،موٹاپا،ڈپریشن،بےآرامی وغیرہ ذکاوتِ حس کاباعث ہیں۔ مریض کااعتماد ختم ہونےلگتاہے، ملاپ سےخوف اور شرمندگی ہوتی ہے اور بعض اوقات ازدواجی تعلقات میں دراڑ پڑجاتی ہےاور طلاق/ بریک اپ (علیحدگی )تک معاملات جاپہنچتےہیں۔
مردانہ امراض کے سپیشلسٹ ڈاکٹر(سیکسالوجیسٹ) سے مشورا ،مردانہ و تولیدی صحت کےعلاج، بحالی اورمستقل بہتری کیلئیے ضروری ہے۔ عطاٸیوں، غیرمستند حکیموں اور کم علم معالجوں کی تجویز کردہ ادویات ،عضو کو سُن کرنے والے ٹاٸمنگ سپرے یا کریمیں سرعتِ انزال کا بہتر علاج نہیں ہیں۔ صحیح تشخیص اور سپیشلسٹ کےعلاج سے 4 ہفتوں میں بہترین رزلٹ ملتاہے۔
پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر برائے امراض گردہ،مثانہ،نامردی،غدود،امراضِ مخصوصہ،مردانہ بانجھ پن
اسسٹینٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
ایم۔بی۔بی۔ایس،ایم۔فل(علم الادویات)، ایم۔ایس۔پی۔ایچ،
ایف۔سی۔پی۔ایس(یورالوجی)ii،
میمبر آف انٹرنیشنل سوسائیٹی آف سیکشوئیل میڈیسن(MISSM) نارتھ امریکہ
میمبرآف رائل سوسائیٹی آف پبلک ہیلتھ (انگلینڈ)
کلینک:15/بی،سٹریٹ نمبر4،نزد جامعہ مسجد،میڈیکل ڈاکٹرز کالونی بہاولپور
اوقات: شام 4بجے سے9بجے تک
(دوردراز کےمریض جوکلینک پہ تشریف نہیں لاسکتےوہ ٹیلی میڈیسن وڈیوکال/آن لائن چیک کرواسکتےہیں)

چیک اپ کیلئیےرابطہ نمبر:
سیدمحمود
03030767883

Male Health Problems : امراضِ مردانہصحت مند اور طویل پرلطف ازدواجی  زندگی بالکل ممکن ہے۔۔۔جنسی و تولیدی امراض /نامردی،بے...
26/05/2025

Male Health Problems : امراضِ مردانہ
صحت مند اور طویل پرلطف ازدواجی زندگی بالکل ممکن ہے۔۔۔
جنسی و تولیدی امراض /نامردی،بےاولادی و مردانہ بانجھ پن کےمساٸل کاشکار مریضوں کیلٸیے خوشخبری:
(سپیشلسٹ یورالوجیسٹ سیکسالوجیسٹ ڈاکٹرسے اہم معلومات، لازمی پڑھیں)
ہمارےمعاشرےمیں مردانہ بیماریوں یا کمزوریوں کےبارےمیں مشورہ لینا، بات چیت کرنا یا حل پوچھنا خلافِ مردانگی یا پھر معیوب سمجھاجاتاہے۔ جنسی و تولیدی صحت پرگفتگو ایک متنازعہ، فحش،قابلِ اعتراض اور ممنوعہ موضوع قرار دیکر نوجوانوں کےکٸی سوالات کاگلاگھونٹ دیاجاتاہےجسکی وجہ سے وہ انتہاٸی پریشان، ڈپریشن کاشکار ہوکر غلط معالجوں،جعلی حکیموں اور عطاٸیوں سےاپنی صحت،پیسہ اور جوانی بربادکربیٹھتےہیں۔ لوگوں میں یہ عام غلط مفروضہ ہےکہ ایلوپیتھک میڈیکل طب میں مردانہ امراض یابانجھ پن کا علاج نہیں یا ساٸیڈ ایفیکٹس ہیں۔ جبکہ اصل ،بہتر، محفوظ، مستند اور ریسرچ و تخقیق کےبعد مریضوں پر آزمایاجانےوالا علاج ہی میڈیکل اور طب کاہے۔ امریکہ ،یورپ اور کٸی ترقی یافتہ مسلمان ممالک میں بھی مردوں کےامراض کےبہترین کلینکس اور سپیشلسٹ معالج ہیں جنکی محفوظ تھراپی، کونسلنگ اور ٹریٹمنٹ و علاج سےیہ مساٸل انتہاٸی بہترین طریقےسے حل کرلٸیےجاتےہیں۔ ہمارے معاشرےمیں تعلیم اور رہنماٸی کی کمی سے لوگ اپنےمساٸل کاحل اخباری روحانی ٹوٹکوں، دیسی نسخوں، معجونوں، مغلظ غذاٶں،سانڈے یاسانپ کےمضرصحت تیلوں، عطاٸیوں کی پھکیوں، طاقت کےٹیکوں/ڈرپس وغیرہ میں ڈھونڈتےہیں۔ مرض کی بہترتشخیص کیلٸیے مریض کی بیماری کی مکمل ہسٹری، جرنل چیک اپ خصوصی طور پرمردانہ اعضاء کامعاٸینہ، ضروری خون پیشاب،ہارمونزکےٹیسٹس، الٹراساٶنڈ وغیرہ کےبعدبیماری کی فاٸینل تشخیص Diagnose اور اسی حتمی تشخیص کےمطابق علاج تجویز کیاجاتاہے۔ یہی اس وقت بیماری کےعلاج کاانٹرنیشنل پروٹوکول ہے۔
عام مردانہ امراض کی چندمثالیں:
(ان میں سےکوٸی علامت ہونےکی صورت میں فوراً یورالوجیسٹ/سیکسالوجیسٹ کوچیک اپ کرواٸیں)
# نامردی/مردانہ کمزوری
مردانہ بانجھ پن/بےاولادی/سپرمز کی کمی
# سرعت انزال/زیروٹاٸمنگ/منی کاجلدخارج ہونا
# زکاوتِ حس/لیسدارقطروں کاآنا
# شہوت/جنسی خواہش کی کمی
# کثرتِ اح**ام
# مشت ذنی /خود لذتی کی عادت
# پیشاب کی رکاوٹ
# عضوتناسل یانفس کےچھوٹےساٸز/ساخت/ڈھیلےپن کےمساٸل
# غدود کےمساٸل
# شوگر/بلڈپریشر کی وجہ سےنامردی
# شادی سےخوف اور پریشانی
# بڑی عمرتک بستر پرپیشاب کردینا
# پیشاب کابار بار یا رک رک کر آنا
# شادی سےپہلے مردانہ فٹنس کاچیک اپ و مشورا
# سوزاک،آتشک، متعّدی بیماریوں کاہوجانا

شہزاد گردہ مثانہ انفرٹیلیٹی کلینک پہ بہترین جدید آلات سےتشخیص اور پیشہ ورانہ ماہرانہ سپیشلسٹ علاج سے 4 ہفتوں میں بہترین رزلٹ ملتاہے۔

پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ /یورالوجیسٹ/سیکسالوجیسٹ ماہرامراض گردہ،مثانہ،نامردی،غدود،امراضِ مخصوصہ،مردانہ بانجھ پن
اسسٹینٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
ایم۔بی۔بی۔ایس،ایم۔فل(علم الادویات و معالجات)،
ایم۔ایس۔پی۔ایچ،ایف۔سی۔پی۔ایس(یورالوجی)ii،
میمبر آف انٹرنیشنل سوسائیٹی آف سیکشوئیل میڈیسن(MISSM) نارتھ امریکہ
میمبرآف رائل سوسائیٹی آف پبلک ہیلتھ(MRSPH) انگلینڈ
کلینک:15/بی،سٹریٹ نمبر4،نزد جامعہ مسجد،میڈیکل ڈاکٹرز کالونی بہاولپور
اوقات: شام 5بجے سے10بجے تک
(دوردراز کےمریض جوکلینک پہ تشریف نہیں لاسکتےوہ ٹیلی میڈیسن وڈیوکال/آن لائن چیک کرواسکتےہیں)

چیک اپ کیلئیےرابطہ نمبر:
سیدمحمود
03030767883

Infertility: بےاولادی/بانجھ پندنیابھرمیں بےاولادی Infertility کےکیسزبڑھتےجارہےہیں، بہترعلاج کی صحیح رہنماٸی نہ ہونےسےبھی...
12/05/2025

Infertility: بےاولادی/بانجھ پن

دنیابھرمیں بےاولادی Infertility کےکیسزبڑھتےجارہےہیں، بہترعلاج کی صحیح رہنماٸی نہ ہونےسےبھی اسمیں اضافہ ہورہاہے۔
اولاد کی نعمت سےترستےجوڑوں کیلٸیےخوشخبری
(الحمدللہ ہمارے چندماہ علاج سےہزاروں گھرانوں میں یہ خوشی ممکن ہوٸی ۔۔۔ مرض کی صحیح تشخیص اور وجوہات کےمطابق ماہرانہ علاج سے رزلٹ 100%ہوتاہے)
(بانجھ/ بےاولادجوڑوں کیلٸیےاہم معلومات،لازمی پڑھیں)

بےاولادی/مردانہ بانجھ پن،جرثوموں/سپرمز کی کمی یا نقاٸص کے
اسباب وعلاج
اولاد قدرت کابہترین تحفہ ہے۔اپنی نسل ،نام ونسب بڑھاناایک فطری جزبہ ہے۔شادی کے2سال تک اولادنہ ہوتو سپیشلسٹ ڈاکٹرسے علاج و چیک اپ کروانالازمی ہوتاہے۔
شادی شدہ جوڑوں میں بےاولادی کےکیسز بڑھتےجارہےہیں۔تقریباً ہرخاندان میں ایک فرد بےاولادی کاشکارہےاور اکثر اوقات نقص مردانہ جرثوموں کاہوتاہے۔ مادہ منوّیہ کاٹیسٹ (Semen Analysis)جرثوموں کی تعداد،کوالٹی،رفتار، نارمل شکل وجسامت جانچنےکاابتدائی ٹیسٹ ہے۔ ٹیسٹ نارمل ہونے کےباوجود اولاد نہ ہونے کی دیگر وجوہات بھی ہیں مثلاً مباشرت کادورانیہ،مخصوص ایام، انفیکشن وغیرہ جسکو ایک مستند اور سپیشلسٹ ڈاکٹر ہی بہترمعائینہ و تشخیص سےعلاج ممکن بناتاہے۔ بےاولادی کی تکلیف میں مزیداضافہ ہمارے معاشرےاور فیملی کاروّیہ بھی ہوتاہےجسکاکردار تعمیری(supportive) کم اور تنقیدی زیادہ ہوتاہے ۔ فضول کےمشوروں،ٹوٹکوں،کم علم معالجوں اور طنزیہ جملوں سے شادی شدہ جوڑا سخت ڈپریشن میں مبتلاء ہوکر اپنے تولیدی نظام و جنسی نظام میں خرابی پیداکرلیتاہےاور نفسیاتی دباؤ سے ہارمونز کاتوازن بھی بگڑجاتاہے جس سے مردانہ جرثوموں میں مزید بگاڑ، خواتین میں ایّام کی بےقائدگی اور انڈے کےنقائص پیداہوکر اس کےعلاج کوپیچیدہ بنادیتےہیں۔ معاشرے میں صحیح رہنمائی نہ ہونے سے مرد اپناعلاج ماہرامراض جِلد، نفسیات کےمعالج، گائناکالوجسٹ(زنانہ امراض کےماہر)،حکیم،سنیاسی، پنساری غیرمعتبر اخباری ٹوٹکوں سےکرکےصحت اور پیسہ برباد کررہےہوتےہیں۔ مردانہ امراض کاسپیشلسٹ ڈاکٹر یورالوجیسٹ یا انڈرالوجیسٹ/سیکسالوجیسٹ ہوتاہےجومرض کی تشخیص کرکےاسکی وجوہات کےمطابق علاج کرتاہےمگرپاکستان میں انکی تعداد کم ہےاور عوام کوانکی طرف رہنماٸی بھی نہیں کی جاتی۔
بےاولادی کی مردانہ وجوہات میں سپرمز کی کمی یعنیOligospermia یاکمزوری Asthenozoospermia یا سپرمزکا نہ بننا یعنی Azoospermia ہوتی ہیں۔ بےاولاد جوڑوں کاسپیشلسٹ ڈاکٹر سے مشورا ضروری ہے۔
الحمدللہ۔۔۔ ہزاروں بےاولاد اور مایوس جوڑے(جن کاباقاٸدہ ریکارڈ ہے) اللہ کے فضل و کرم اور ہمارے علاج سے اولاد کی خوشیوں سے مالامال ہوئےہیں۔
پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر برائے امراض گردہ،مثانہ،نامردی،غدود،امراضِ مخصوصہ،مردانہ بانجھ پن
اسسٹینٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
ایم۔بی۔بی۔ایس،ایم۔فل(علم الادویات)، ایم۔ایس۔پی۔ایچ،
ایف۔سی۔پی۔ایس(یورالوجی)ii،
میمبر آف انٹرنیشنل سوسائیٹی آف سیکشوئیل میڈیسن(MISSM) نارتھ امریکہ
میمبرآف رائل سوسائیٹی آف پبلک ہیلتھ (انگلینڈ)
کلینک:15/بی،سٹریٹ نمبر4،نزد جامعہ مسجد،میڈیکل ڈاکٹرز کالونی بہاولپور
اوقات: شام 4بجے سے 9بجے تک
(دور دراز کےمریض جوبہاولپور کلینک پرتشریف نہیں لاسکتے،انکےلئیےآن لائن چیک اپ/وڈیوکال/ٹیلی میڈیسن کی سہولت ہے)

چیک اپ کیلئیےرابطہ نمبر:
سیدمحمود
03030767883

صحت مند اور طویل پرلطف ازدواجی  زندگی بالکل ممکن ہے۔۔۔جنسی و تولیدی امراض /نامردی،بےاولادی و مردانہ بانجھ پن کےمساٸل کاش...
23/04/2025

14/04/2025

جنسی صحت اور مباشرت کےرازSlow & Steady wins the Race جسمانی طاقت اور کارکردگی میں رفتار ہی عورت کو متحرک کر دیتی ہے، لیک...
02/04/2025

جنسی صحت اور مباشرت کےراز
Slow & Steady wins the Race

جسمانی طاقت اور کارکردگی میں رفتار ہی عورت کو متحرک کر دیتی ہے، لیکن جب بات مباشرت کی ہو تو اسے خوش رکھنے کا اصل راز نرمی،اور جذباتی اطمینان ہے عورت مرد کی طرح نہیں ہوتی، اسے حقیقی لطف اندوزی کے لیے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار کرنے کے لیے حوصلہ افزائی کے لیے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔

عورت کی جنسی خواہش جسم سے پہلے جذبات سے شروع ہوتی ہے۔
یہ مت سوچیں کہ صرف اس کی جسمانی تیاری کا مطلب ہے کہ وہ مکمل لذت کے لیے تیار ہے، عورت کو مسلسل جسمانی اور جذباتی محرک کی ضرورت ہوتی ہے، یہ صرف پیار، بوسے اور نرمی سے سہلانےکے لمس کی مدت کو طول دے کر حاصل کیا جا سکتا ہے۔

سیکس ریس نہیں ہے، یہ ایک تفریحی سفر ہے۔
ہم ایک تیز رفتار دنیا میں رہتے ہیں، سب کچھ جلدی میں کیا جاتا ہے.لیکن ایک گہرا رشتہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ "فوری سیکس" جیسی کوئی چیز نہیں ہے جو حقیقی اطمینان کا باعث بنتی ہے، کیونکہ رشتے میں جلدی کرنے کا مطلب ہے آپ کے درمیان خوشی اور جذباتی تعلق ختم کرنا۔

🥰جنسی عمل یعنی ج**ع کو لمبا اور پرجوش کیسے بنایا جائے؟

✅اپنے مسلز کو کنٹرول کریں: کیگل کی ورزشیں آپ کو عضو تناسل کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہیں، جس سے آپ کو تعلقات میں زیادہ وقت ملتا ہے۔

✅ پیار سے لطف اٹھائیں: اپنا مقصد صرف مباشرت نہ بنائیں، چھونے، بوسے اور گلے ملنا آپ کی سوچ سے زیادہ اہم ہیں۔

✅ بات چیت ضروری ہے: اپنی بیوی سے پوچھیں کہ وہ کیا پسند کرتی ہے، اور اس کے ردعمل کو دیکھیں، آپ کے درمیان جواب سے فرق پڑتا ہے۔

✅ جنسی لمحات پر توجہ مرکوز کریں: "نتیجہ" کے بارے میں مت سوچیں، جلدی کے بغیر مباشرت کے لمحات سے لطف اندوز ہوں۔

❤️ آخر میں...

جو عورت رشتے میں توجہ اور پیار محسوس کرتی ہے وہ زیادہ خوش ہوگی، آپ کی شادی مضبوط اور مستحکم ہوگی۔ سیکس صرف ایک جسمانی عمل نہیں ہے، بلکہ ایک گہری محبت کی زبان ہے

یاد رکھیں، راز "طاقت" میں نہیں بلکہ فن اور احساس میں ہے۔

https://youtube.com/.zahidshehzadurosexologist?si=2VZ6aM6UJfy5r39p

15/03/2025

6 secrets to Live 100 years healthy and fit۔۔
Free of cost Natural Doctors..
100سال بھی زیادہ صحتمند زندہ رہنے کے چھ اہم راز کیاہیں ؟؟ چھ قدرتی ڈاکٹرز کونسے ہیں۔۔ ان سے مفت فاٸدہ اٹھا کر کیسے بیماریوں سے بچا جاسکتاہے۔۔۔اہم لیکچر

12/03/2025

نفس کی چوٹ کو معمولی نہ سمجھیں۔۔۔ زرا سی غفلت کتنی پیچیدگیاں پیدا کرسکتی ہے--نفس کےٹیڑھے یا چھوٹے پن کا شکار افراد کیلیے۔۔ اہم معلوماتی لیکچر
**le

21/02/2025

پتھری یا گردے کے درد میں زیادہ پانی پلانے کا نقصان ۔۔۔ ایک غلط روایت

چکناٸی کا خوفکھانے میں چکنائی کے استعمال کی اہمیت اور اسکی احتیاطیں:اچھی صحت کو برقرار رکھنے میں متوازن غذا اور باقائدہ ...
21/02/2025

چکناٸی کا خوف
کھانے میں چکنائی کے استعمال کی اہمیت اور اسکی احتیاطیں:
اچھی صحت کو برقرار رکھنے میں متوازن غذا اور باقائدہ ورزش، دونوں کی بہت اہمیت ہے۔چکنائی اور کولیسٹرول دونوں کے استعمال کی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے، حتیٰ کہ WHO کی سفارشات کے مطابق ہمیں روزانہ کی بنیاد پر اپنی مطلوبہ توانائی کا 30-35% حصہ چکنائی سے حاصل کرنا چاہئے۔اگر آپ مطالعہ کریں تو چکنائی کی اقسام اور انکی افادیت کےادراک سے پتہ چلتاہےکہ چکنائی کا استعمال نہ صرف توانائی حاصل کرنے کا اہم ذریعہ ہے بلکہ چکنائی میں موجود غیر سیر شدہ تیزابی چکنائی (Unsaturated fatty acids) کے استعمال کے ذریعے ہمارے جسم کو انتہاٸی ضروری تیزابی چکنائی(Essential fatty acids, EFAs) اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈ ملتے ہیں۔اب اگر چکنائی کھانے پر مکمل پابندی لگا دی جائے تو ہمارا جسم ان تمام اہم مادوں(بشمول اومیگا 3 فیٹی ایسڈ) سے محروم ہو جائے گا جو ہمارے جسم میں دل کی بیماریوں کے تدارک کے علاوہ دیگر انتہائی اہم طبعی عوامل(Physiological functions) سرانجام دیتے ہیں۔اسلئے کسی بھی بیماری میں چکنائی سے مکمل پرہیز کروانا غیر منطقی اور بلا جواز عمل ہے۔دوسرا یہ کہ اگر کسی پر چکنائی کھانے پر مکمل پابندی لگا دی جائے تو وہ لازماً اپنی روزمرہ کی مطلوبہ توانائی نشاستے (کاربوہائڈریٹ)کے ذریعے پورا کرے گا جو الٹاموٹاپے اور دل کی بیماریوں کے بننے کا باعث بن سکتا ہے۔لہذا میری تمام لوگوں، خاص طور پر ڈاکٹر صاحبان سے یہ درخواست ہے کہ وہ کبھی بھی کسی بھی بیماری میں، حتیٰ کہ دل کی بیماریوں میں بھی چکنائی مکمل طور پر اپنے مریضوں پر بند نہ کریں، بلکہ کھانے پینے کے بارے میں مندرجہ بالا احتیاطوں پر عمل کروائیں۔ کھانا پکانے کیلئے گھی کے بجائےسن فلاور، کینولا ، سویا بین یا زیتون کا تیل کیا جائے اور اگر ممکن ہو تو ڈرائی فروٹ، خاص طور پر اخروٹ کا ہفتے میں3-4 دن استعمال اومیگا3 فیٹی ایسڈز کے حصول کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔دل کی بیمایوں کے تدارک کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا گیا ہے کہ غیر سیر شدہ اور اومیگا 3 چکنائی کا استعمال آنکھوں کی بینائی ذائل ہونے(Macular degeneration) اور بڑھاپے میں ڈی مینشیا (Dementia) یعنی بھولنے کی بیماری اور پارکنسن کی بیماری(Parkinson’s disease) یعنی رعشہ یا ہاتھ و سر کانپنے کی بیماری سےبھی بچانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
یاد رکھیں کہ اگر کھانے کی کسی پراڈکٹ پر‘‘Low-fat’’ لکھا ہے تو اسکا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ وہ مکمل طور پر ‘‘صحت بخش یا ‘‘Healthy’’ ہے۔ہو سکتا ہے کہ اس میں شوگر اور نمک کی مقدار بہت زیادہ ہو جو صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ایک عام انسان جسے کوئی دل کی بیماری یا شوگر وغیرہ نہیں ہے وہ روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 250-300 گرام کولیسٹرول بلا خطر استعمال کر سکتا ہے۔اب چونکہ یہ ایک عام بندے کیلئے ممکن نہیں ہے کہ اسے ہر خوراک میں کولیسٹرول کی مقدار کا پتہ ہو جسکی بنیاد پر وہ روزانہ کی 250gm کولیسٹرول پوری کرے، اسلئے خون میں چکنائی کی مقدار کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے کھانے پینے کے بارے میں چند بڑے بڑے اصول وضع کئے گئے ہیں۔مثلاً، چونکہ کولیسٹرول زیادہ تر حیوانی ذرائع سے حاصل شدہ گوشت کے ساتھ لگی چربی میں پایا جاتا ہے اسلئے اگر ہم کھانا تیار کرتے وقت گوشت سے چمٹی ہوئی چربی اور مرغی کی کھال ہٹا دیں تو امید ہے کہ کافی حد تک کولیسٹرول کا استعمال کم کیا جا سکتا ہے۔شوربے والی ترکاری کا تیل اوپر تیرتا ہے جبکہ تلی ہوئی چیزوں کا روغن ڈونگے کہ تہہ میں بیٹھ جاتا ہے، اسلئے شوربے والی ترکاری کی سطح سے روغن/تیل ہٹا کر ترکاری اسکی تہہ سے لیں جبکہ تلی ہوئی غذا ڈونگے کی اوپری سطح سے لیں۔فرج میں رکھی ترکاری کا روغن جم جاتا ہے،جسے آسانی سے ہٹایا جاسکتا ہے۔یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ گوشت میں موجود چربی ساری کی ساری سیرشدہ چربی(Saturated fats) پر مشتمل ہوتی ہے۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہر قسم کے گوشت میں،حتیٰ کہ بڑے گوشت میںبھی سیرشدہ چکنائی کا تناسب 40%، جبکہ غیرسیرشدہ چکنائی یعنی ‘‘Unsaturated fats’’ کا تناسب 50-60% تک ہوتا ہے۔ یعنی گوشت بھی غیرسیرشدہ توانائی کے حصول کا ایک اہم ذریعہ ہے، لہذا ہمیں کسی بھی مرض میں بڑا گوشت اور انڈہ بند نہیں کرنا چاہئے۔ اگر ہم انڈے ہی کی مثال لے لیں تو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ایک اوسط سائز کے انڈے میں 70 کیلوریز، 6 گرام پروٹینز اور صرف 5 گرام Fat ہوتی ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کا صرف 25% سیچوریٹڈ فیٹ پر مشتمل ہوتا ہے اور باقی 75% غیر سیر شد صحت بخش چکنائی پر مشتمل ہوتا ہے، جو HDL زیادہ کرتی ہے جبکہ LDL کے سائز کو بڑا کر کے اسکو کم نقصان دہ بناتی ہے۔تاہم،چونکہ مغز،کلیجی، گردے اور کپوروں میں کولیسٹرول بہت زیادہ پایا جاتا ہے اسلئے ان چیزوں کے استعمال سے مکمل پرہیز بہتر ہے۔حیوانی ذرائع میں، دودھ اور دودھ سے بنی چیزوں(Dairy products)،مثلاً ملائی،مکھن اور پنیر میں سیر شدہ چکنائی(Saturated fat) کا تناسب سب سے زیادہ یعنی 80% تک ہوتا ہے،لہذا ان سے اجتناب اچھا۔ ایک وقت میں اتنا گوشت کھائیں جو آپ کی ہتھیلی کے برابر ہو، یا متبادل طور پر انڈے کی سفیدی، لوبیا اور مٹر کے استعمال سے بھی پروٹینز کی ضروریات پوری کی جا سکتی ہیں۔اور غیر سیر شدہ چکنائی کے حصول کیلئے ڈرائی فروٹ اور زیتون کا استعمال کیاجاسکتا ہے۔شوگر اور خون کی چربی میں خرابی کے مریض ہفتے میں 3-4 انڈے اور دو تین دفعہ بڑا یا چھوٹا گوشت کھا سکتے ہیں،ہاں گھی سے مکمل اجتناب کریں اور یاد رکھیں گتوں یا ٹن کے ڈبوں میں بند شدہ خوراک(Packaged & Canned food items) اور فاسٹ فوڈ(Fast food) نہ صرف مضرِ صحت چکنائی Trans fatبلکہ نمک سے بھی بھرپور ہوتے ہیں اسلئے انکا زیادہ استعمال صحت کیلئے اچھا نہیں۔ تلی ہوئی یا Deep fried foods مثلاً آلو کے چپس، چپلی کباب اور کریم اور مایونیز سے بھرپور Salad سے بھی حتی الامکان پرہیز کریں۔سویٹ ڈش یا Dessert کے طور پر کیک، پائے(Pie) یا آئس کریم کی بجائے پھل فروٹ کو استعمال میں لائیں۔
دعاگو
ڈاکٹرزاہدشہزاد
پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ/یورالوجیسٹ
بہاولپور

بچپن میں جیب خالی مگر دل جمالی ہوتاہے۔۔۔
19/02/2025

بچپن میں جیب خالی مگر دل جمالی ہوتاہے۔۔۔

27 likes, 4 comments. “الحمد لله From student to mentor... a wonderful journey”

Address

Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:30
Tuesday 16:00 - 21:30
Wednesday 16:00 - 21:30
Thursday 16:00 - 21:30
Friday 16:00 - 21:30
Saturday 16:00 - 21:30

Telephone

+923336385275

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Zahid Shehzad Urologist/Reproductive&Sexual Health Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Zahid Shehzad Urologist/Reproductive&Sexual Health Expert:

Share

Category