17/11/2022
*پارٹی بازی نہیں پاکستانی بن کر پڑھیں*
1. عمران خان کے دور میں پیٹرول 149 روپے لیٹر اور اب 237 روپے... پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
2. عمران کے دور میں آٹا 55 اور اب 115 روپے کلو...
پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
3. عمران کے دور میں گھی 350 روپے اور اب 650 روپے کلو..
پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
4. عمران کے دور میں ڈالر 176 اور اب 235+ روپے...
پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
5. عمران نے دنیا میں اسلامو فوبیا اور حرمتِ رسولؐ پر آواز اٹھائی اور اب مکمل خاموشی...
پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
6. عمران خان کے دور میں بجلی کے یونٹ پر 5 روپے چھوڑے جاتے تھے
اور اب 28 روپے یونٹ زیادہ ہو گیا ہے...
تو پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
7. عمران کے دور میں جس فرانس کے صدر کی بکواس پر فرانسی سفیر کو نکالنے کے ہنگامے لیکن اب اُسی صدر سے جپھیاں ڈالی گئیں اور مکمل خاموشی ہے...
پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
8. عمران خان نے کہا کہ کشمیر کی سابقہ قانونی حیثیت بحال ہونے تک انڈیا سے تجارت اور بات چیت ختم لیکن اِس حکومت کے آتے ہی رابطے بحال ہو گئے...
تو پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
9. عمران خان کے دور میں اسلامیات سلیبس کا بنیادی حصہ اور اب ٹرانسجینڈر قانون پاس.
پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
10. عمران خان کے دور میں نیٹو سپلائی بند اور ہوائی اڈے مانگنے پر ایبسلوٹلی ناٹ, جبکہ اس حکومت کے آتے ہی اگلے دن ڈرون حملہ.
تو مسئلہ کہاں تھا؟
11. عمران خان كے دور میں ایک ڈرون حملہ کرنے کی جرأت بھی نہیں ہوئی سپر پاور کو, جبکہ مشرف کے مارشل لاء, زرداری اور نواز شریف حکومتوں میں سینکڑوں ڈرون حملے کر کے دھرتی کا تقدس پامال کیا گیا...
پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
12. عمران خان کے دور میں بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب دیا گیا, جبکہ زرداری اور نواز شریف کے دور میں صرف مذمت اور معذرت خواہانہ رویہ اختیار کیا گیا..
پھر مسئلہ کہاں تھا ؟
ایسی بہت سی باتیں دعوتِ فکر ہیں لیکن صرف اہلِ بصیرت کے لئے اور حق پرستوں کے لئے..
کیونکہ حقیقت کو کھلے دل سے تسلیم کرنا حق پرستوں کا شیوہ ہے ۔
لیکن ایک بات اور بھی غور طلب ہے کہ تمام طاقتیں مل کر جس عمران خان کو بينام کرنے کے چکر میں تھیں, وہ عمران دن بدن مضبوط سے مضبوط ہوتا چلا گیا ۔۔۔ آخر کیوں ؟؟؟؟
الله نے عمران خان سے کوئی کام لینا ہے اور سب مل کر بھی کوشش کر لیں,الله کی تدبیر اور پلان کو ہلا نہیں سکتے لکھ لیں.