Dr Raheel's Clinic for Diabetes, Kidney Diseases & Endocrinology

Dr Raheel's Clinic for Diabetes, Kidney Diseases & Endocrinology The clinic provides consultation, diagnostic & treatment services for patients suffering from nephrology, diabetes and endocrinology disorders.

13/11/2024

07/11/2024
13/08/2023




07/08/2023

شوگر کنٹرول کرنے اور وزن کم کرنے کے سادہ اصول

اناج کم کھائیں ۔۔ایک وقت میں ایک چوتھائی روٹی ایک چوتھائی پلیٹ چاول

پانی زیادہ پئیں

کھانے میں پروٹین (انڈے، گوشت، دالیں، چنے، لوبیہ) کا تناسب بڑھا دیں (اگر یورک ایسڈ کا مسئلہ نہیں ہے۔ اگر بلڈپریشر ہے تو سرخ گوشت نہ لیں)

اپنے کھانوں میں تازہ ، سٹیم کی ہوئی سبزیاں لیں

ہر قسم کا میٹھا ، بیکری کی چیزیں ، میدے سے بنی چیزیں نان ، برگر ، پیزا ، شوارما، بسکٹس نکال دیں

کھانے کے ساتھ پھل کھانے کی بجائے کھانے کےایک دو گھنٹے بعد معتدل مقدار میں پھل کھائیں تاکہ اگلے کھانے کے وقت تک شدید بھوک نہ لگے۔

دن میں ایک دو کپ سے زیادہ چائے مت پئیں اور وہ بھی پھیکی پئیں۔ چائے کھانے کے ساتھ پینے کی بجائے کھانے ایک آدھ گھنٹے بعد لیں۔

اپنی خوراک میں تیل کا استعمال کم کریں۔ تلے ہوئے کھانوں سے پرہیز کریں

بے وقت بھوک میں بغیر میٹھی چٹنی کے چنا چاٹ، امرود، کینو ، مولی ، کھیرا وغیرہ کھا سکتے ہیں

خوراک میں خشک میوہ جات اور چاروں مغز کا استعمال کریں لیکن معتدل مقدار میں

روزانہ تیز واک یا ایکسرسائز کریں

اپنی ادویات باقاعدگی سے لیں۔ اگر آپ کی شوگر کم یا زیادہ رہ رہی ہے تو اپنے معالج سے مل کر اپنی ادویات ایڈجسٹ کروائ

03/04/2023
GERD یا عرف عام سینے کی جلن یا تیزابیت کے متعلق اہم معلومات
24/03/2023

GERD یا عرف عام سینے کی جلن یا تیزابیت کے متعلق اہم معلومات

17/10/2022

ذیابطیس کے حوالے سے کچھ عام غلط فہمیاں

1۔ میرے خاندان میں کسی کو شوگر نہیں اس لیے مجھے بھی نہیں ہو سکتی

2۔ کریلے کے جوس یا نیم کی یخنیاں آپ کو بغیر دوائی یا پرہیز کے میٹھے سے نمکین کر سکتی ہیں

3۔ صرف زیادہ میٹھا کھانے والے افراد کو شوگر ہوتی ہے۔

4۔ ذیابطیس میں صرف چینی چھوڑ دینے سے شوگر کنٹرول ہو سکتی ہے باقی سب کچھ کھایا پیا جا سکتا ہے۔

5۔ ذیابطیس کے مریض کاربوہائیڈریٹس یعنی نشاستہ دار غذائیں بالکل نہیں کھا سکتے۔

6۔ ذیابطیس میں پائوں کا انفیکشن لازمی ہوتا ہے۔

7۔ ذیابطیس کے مریض کمزور ہوتے ہیں ان کو ایکسرسائز نہیں کرنی چاہیے۔

8۔ ذیابطیس کی گولی یا انسولین کی ڈوز کے بعد آپ جو مرضی کھا پی سکتے ہیں۔

Sadaf Diagnostic Lab ALI MEDI CARE
03/10/2022

Sadaf Diagnostic Lab
ALI MEDI CARE

03/10/2022

انشا اللہ ہر اتوار
ڈاکٹر راحیل خان
MBBS, FCPS, C-HPE
کنسلٹنٹ فزیشن، میڈیکل سپیشلسٹ، ماہر امراض
شوگر اور اسکی پیچیدگیاں
بلڈ پریشر معدہ یرقان ہیپاٹائٹس بی سی فیٹی لیور تھائیرائیڈ اور دیگر امراض ہارمون
امراضِ جوڑ گھنٹیا
ہر اتوار 9 تا 2 بجے تک
علی لیب ہائیوے روڑ چشتیاں
03061508520

وقت کے ساتھ ساتھ خون میں گلوکوز کی زیادتی کی وجہ سے جسم کے اعضا کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ تاہم اچھی
خبر یہ ہے کہ ذیابیطس سے تعلق رکھنے والی زیادہ تر پیچیدگیوں کی روک تھام ممکن ہے

اپنے خون میں گلوکوز، HbA1c اور بلڈ پریشر کو مجوّزہ سطح پر رکھنےکا ہدف طے کر کے،
تمباکو نوشی سے پرہیز،
ورزش،
صحت بخش غذا،
اگر ضرورت ہو تو وزن کم کر کے اور
اپنی ذیابیطس ٹیم کے مشورے پر عمل کر کے آپ اپنے لیے پیچیدگیوں کا خطرہ بڑی حد تک کم کر سکتے ہیں۔
مسائل کی جلد دریافت اور مزید نقصان کی روک تھام کیلئے
باقاعدگی سے معائنے کروانا عین لازمی ہے

آپ کی ڈائبیٹیز (ذیابیطس) ٹیم نقصان کا خطرہ کم کرنے کیلئے کیا کر سکتی ہے:
*کولیسٹرول*
آپ کی ڈائبیٹیز ٹیم کو چاہیئے کہ ہر سال کم از کم ایک مرتبہ آپ کا کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز چیک کرانے کا بندوبست کرے۔*
بلڈ پریشر
ہر مرتبہ ڈاکٹر سے ملاقات کے موقع پر اپنا بلڈ پریشر چیک کرائیں۔ عام ہدایت یہ ہے کہ 130/80 سے کم یا اس کے برابر بلڈ پریشر بہترین ہے (بزرگ افراد میں 140/90 سے کم)۔
HbA1c (glycated-haemoglobin)
اس ٹیسٹ سے پچھلے 12-10 ہفتوں کے دوران آپ کے خون میں گلوکوز کی اوسط پتہ چلتی ہے اور آپ کی ڈائبیٹیز ٹیم کو ہر 3-6 ماہ بعد اس ٹیسٹ کا بندوبست کرنا چاہیئے۔ * HbA1c کو ٪7 سے نیچے رکھنے کا ہدف رکھیں۔* بشرطیکہ آپ کو کوئی اور مشورہ نہ دیا گیا ہو۔
اسپرین
اپنے ڈاکٹر سے پوچھیں کہ آیا آپ کو اسپرین کی چھوٹی خوراک لینی چاہیئے کیونکہ یہ آپ کو دل کے دورے سے محفوظ رہنے میں مدد دے سکتی ہے۔

18 ستمبر 2022 سے انشاء اللہ ہر اتوار کے روز
08/09/2022

18 ستمبر 2022 سے انشاء اللہ ہر اتوار کے روز

28/07/2022

World Hepatitis Day
Hepatitis Cant Wait

Address

Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00

Telephone

+923448206507

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Raheel's Clinic for Diabetes, Kidney Diseases & Endocrinology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Raheel's Clinic for Diabetes, Kidney Diseases & Endocrinology:

Share

Something about us

Dr Raheel Khan (MBBS, FCPS) is a consultant physician with keen interest and expertise in fields of nephrology and endocrinology. He is visiting physician at Bahawal Victoria Hospital, Bahawalpur which is a 1600+ bedded hospital. He also provides his services as a clinical fellow of nephrology at KIdney Centre, BVH, Bahawalpur. He is expert in providing care to indoor as well as emergency patients suffering from nephrology & endocrinology diseases.