Herbalist Ishaq Farrukh

Herbalist Ishaq Farrukh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Herbalist Ishaq Farrukh, Medical and health, Umeed Herbal Clinic, Model Town A, Habib Bank Chowk, Bahawalpur.

04/01/2026
30/12/2025





#

30/12/2025
30/12/2025

km_20251229-2_1080p_30f_20251230_173342

29/12/2025

کیا شوگر کا مریض ۔گاجر ،مولیشلجم ،کھا سکتا ہے

اہل شوگر میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں دو سے تین گناہ بڑھ جاتا ہے۔لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضر...
19/12/2025

اہل شوگر میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں دو سے تین گناہ بڑھ جاتا ہے۔

لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ؛

ہم لائیں ہیں آپ کے لیے ایک ایسا فارمولا جو آپ کو ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچائی گی۔

فارمولا ہے ABC۔

جی ہاں! آپ کو ABC کو اپنے کنٹرول میں رکھنا ہے۔

۔ A سے مراد HbA1c ہے۔ HbA1c آپ کو بتاتا ہے کہ شوگر آپ کے قابو میں ہے یا آپ شوگر کے قابو میں ہے۔ آپ کی HbA1c کی قدر 6 فیصد کے قریب ہونی چاہیے۔ آپ کو ہر تین مہینے بعد یا ہر چھ مہینے بعد یہ ٹیسٹ کروانا چاہیئے۔

جتنی ویلیو زیادہ ہو گی، شوگر کی پیچیدگیاں لاحق ہونے کا خطرہ اتنا زیادہ ہو گا

۔ B سے مراد بلڈ پریشر ہے۔ آپ کا بلڈ پریشر 120/80 سے نیچے ہونا چاہیے۔

۔ C سے مراد کولیسٹرول ہے۔ سال میں ایک یا دو بار اپنے معالج کے مشورے سے fasting lipid profile کا ٹیسٹ ضرور کروائیں۔ اپنے دوست کولیسٹرول یعنی HDL کو 50 سے اوپر رکھیں اور LDL کولیسٹرول کو 70 سے نیچے رکھیں۔ ٹرائی گلیسرایڈز کو نارمل مقدار میں رکھیں

شوگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول یہ سب ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ایک کے بگڑنے سے دوسرا بھی بگڑ جاتا ہے

خوراک ٹھیک ہو تو یہ تینوں بیماریاں بھی درست ہو جاتی ہیں
Program ...Sophia ......
Herbalist Ishaq farrukh
03009684439

18/12/2025

موٹاپا اکیلا نہیں آتا، اپنے ساتھ 16 خطرناک بیماریاں لاتا ہے

ان بیماریوں میں دل کے امراض، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، فالج، سانس کی بیماریاں، جوڑوں کا درد، بانجھ پن، کینسر کی کچھ اقسام، نیند میں رکاوٹ (sleep apnea)، جگر کی چربی، کولیسٹرول کی زیادتی، پتھری، گنٹھیا، ذہنی دباؤ اور ڈپریشن وغیرہ شامل ہیں

موٹاپا اپنے وار سے جسم کو کھوکھلا کرتا رہتا ہے

اضافی وزن کی وجہ سے اعضاء اپنی قدرتی کارکردگی کھونے لگتے ہیں

دل کو خون پمپ کرنے میں زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے، جس سے دل کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں

ضدی چربی انسولین مزاحمت کو بڑھادیتی ہے، جس کی وجہ سے ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے

اضافی وزن ہڈیوں اور جوڑوں پر دباؤ ڈالتا ہے، جس سے گھٹنوں اور کمر کے درد کی شکایت عام ہو جاتی ہے

ہمارا 60روزہ پروگرام “....Sophia اضافی وزن کے تمام وار ناکام بناتا ہے، آپ کو صحت مندانہ طریقے سے 45 دنوں میں 10 سے 15 کلو وزن سے آزاد کرواتا ہے
ہربلسٹ محمد اسحاق فرخ
03009684439

12/12/2025

تمام دوستوں سے گزارش۔۔۔اپ شوگر کو کنٹرول کرنے کے ۔۔کونسے ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں ۔۔۔دوسروں کا فایدہ ہو

08/12/2025
. میری پیشنٹ جس کو ڈاکٹرز نے جواب دے دیا تھا ۔۔۔اس کے مینسز بھی رک چکے تھے  ۔اب اللہ کا شکر ہے سات ماہ بعد اسے مینسز آگئ...
07/12/2025

. میری پیشنٹ جس کو ڈاکٹرز نے جواب دے دیا تھا ۔۔۔اس کے مینسز بھی رک چکے تھے ۔اب اللہ کا شکر ہے سات ماہ بعد اسے مینسز آگئے ہیں ۔۔۔۔۔دعا کریں اللہ اس کو اولاد بھی دے آمین

Address

Umeed Herbal Clinic, Model Town A, Habib Bank Chowk
Bahawalpur
63100

Telephone

+923009684439

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbalist Ishaq Farrukh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram