27/09/2025
📍 فری آئی اسکریننگ کیمپ – دی الائیڈ مونٹیسوری اسکول ہیڈ راجکان
آج ہماری ٹیم نے دی الائیڈ مونٹیسوری اسکول ہیڈ راجکان میں فری آئی اسکریننگ کیمپ لگایا۔ بچوں کی آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا گیا تاکہ ان کی نظر سے متعلق مسائل بروقت سامنے آئیں۔
تشویشناک بات یہ ہے کہ تقریباً 50٪ بچوں کی نظر کمزور نکلی۔ سب سے زیادہ فکر کی بات یہ ہے کہ اکثر والدین کو اس کا علم ہی نہیں ہوتا کیونکہ بچے گھر جا کر یہ بات بتاتے نہیں ہیں۔ 👀
اسی لیے والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ وقتاً فوقتاً بچوں کا آنکھوں کا پراپر چیک اپ کروائیں تاکہ ان کی تعلیم اور روزمرہ زندگی متاثر نہ ہو۔
👓 آنکھوں کی صحت بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بے حد ضروری ہے۔
ہمارا مقصد ہے کہ ہر بچہ صاف اور روشن نظر کے ساتھ آگے بڑھے۔
روزانہ 10:30 تا شام 5:30 بجے تک چھٹی بروز جمعہ
نظر کا چیک اپ جدید جاپانی مشینوں سے کیا جاتا ہے
حورین فیملی ہسپتال نزد الفلاح بینک احمد پور روڈ ہیڈ راجكاں
رابطہ نمبر :03268685824