
22/05/2025
بہاولپور میں افسوس ناک واقعہ
صدر پلی کے پاس موجود ہاسٹل میں ایک نوجوان جس کا تعلق خانیوال سے ہے کل رات ہاسٹل کی چھت پر سویا تو صبح مردہ حالت میں پایا گیا۔
ساتھیوں کے مطابق یہ نوجوان یہاں ایک یونیورسٹی میں پڑھتا تھا-
ریسکیو ٹیم اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو وکٹوریہ میں ہستپال منتقل کردیا۔