We will share informational content presented in a way that will be entertaining as well as helpful.
(1)
27/10/2025
ڈاکٹر نجم اقبال صاحب کی نماز جنازہ صبح 9 بجے مرکزی عیدگاہ بھاولپور میں ادا کی جائے گی
22/05/2025
بہاولپور میں افسوس ناک واقعہ
صدر پلی کے پاس موجود ہاسٹل میں ایک نوجوان جس کا تعلق خانیوال سے ہے کل رات ہاسٹل کی چھت پر سویا تو صبح مردہ حالت میں پایا گیا۔
ساتھیوں کے مطابق یہ نوجوان یہاں ایک یونیورسٹی میں پڑھتا تھا-
ریسکیو ٹیم اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو وکٹوریہ میں ہستپال منتقل کردیا۔
10/04/2025
وہ سانحے بھی ہوٸے شام آشیانوں کو
پلٹ کے آٸے پرندے تو پیڑ تھےہی نہیں
09/04/2025
06/04/2025
عدل گاہیں تو دور کی شے ہیں
قتل ابھی اخبار تک نہیں پہنچا
03/09/2024
How brown fathers went to school😱
04/01/2024
بس ڈاکٹر صاحب یہی چھوٹا سا کام تھا 😂😂😂
16/09/2023
Girls need boy with INNOCENT FACE and DIRTY MIND;
While me with DIRTY FACE and INNOCENT MIND:
😐
15/09/2023
احمدی انمول سرمہ 😂
31/05/2023
چھوٹی موٹی سیاست 🙇
24/05/2023
اپنا مدرسہ ❤❤❤
23/05/2023
ان سب کیلئے دس سیکنڈ کی تالیاں جو یہ سمجھتے ہیں کہ انکی گرل فرینڈ فون پر صرف ان سے بات کرتی ہے 👏👏
Be the first to know and let us send you an email when Apka Doctor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.