03/12/2025
ویریکوسیل کے علاج کے بارے میں معلومات -ے:
1. ویریکوسیل کا واحد مؤثر علاج سرجری (Micro Surgical Varicocelectomy) ہے، دوائیاں اس کا مکمل حل نہیں دیتیں۔
2. اگر ویریکوسیل کے ساتھ درد، ٹیسٹوسٹرون کی کمی یا بانجھ پن ہو تو ڈاکٹر عام طور پر آپریشن تجویز کرتے ہیں۔
3. مایکرو سرجری ویریکوسیل کا سب سے کامیاب اور کم رسک والا طریقہ علاج سمجھا جاتا ہے۔
4. آپریشن کے بعد زیادہ تر مریضوں میں سپرم کاؤنٹ اور حرکت میں واضح بہتری دیکھی جاتی ہے۔
5. اگر ویریکوسیل ہلکی ہو اور علامات نہ ہوں تو صرف فالو اپ کافی ہوتا ہے، ہر کیس میں آپریشن ضروری نہیں ہوتا۔
6. ٹیسٹکلر ڈل نیس، وزن اور کھنچاؤ کا احساس ویریکوسیل کی عام علامات ہیں جن سے سرجری کے بعد آرام آتا ہے۔
7. ویریکوسیل میں مائیکرو سرجیکل آپریشن کامیاب طریقہ ہے۔
Dr.Muhammad Waqas
Andrologist and Urologist
For Appointment 03030280033