
08/08/2025
👈کیا آپ کے ہاتھ میں درد رہتا ہے؟
ہاتھ میں درد، روزمرہ کے کام جیسے پکڑنے، لکھنے یا کوئی چیز اٹھانے میں تکلیف کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ درد آپ کی زندگی کی رفتار کو کم کر سکتا ہے۔ اگر آپ اس قسم کے مسائل کا شکار ہیں تو اس کی وجہ ہاتھ کے پٹھوں یا اعصاب میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔
👈اہم علامات:
✅ کسی چیز کو مضبوطی سے پکڑنے میں دشواری۔
✅ لکھنے یا چھوٹی چیزیں اٹھانے میں درد۔
✅ ہاتھ یا انگلیوں میں سنسناہٹ یا سن ہونے کا احساس۔
👈ان علامات کی صورت میں، فوری طور پر ہمارے ماہر آرتھو پیڈک ڈاکٹر عبدالمناف سعود سے رابطہ کریں اور اپنی صحت کو یقینی بنائیں۔
☎ اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
📍ملت ہسپتال
محمد بن قاسم روڈ ماڈل ٹاؤن اے نزد وسیب میرج ہال دبئی چوک بہاولپور
🕒دن 3:00 تا 9:30 بجے رات
☎0300-9686286، 0300-5111668
📍المكه میڈیکل سٹور ہارون آباد
🕒ہر اتوار دوپہر 12 تا 2 بجے تک
☎0331-1458116, 0332-2311117
📍وحید میڈیکل سٹور فورٹ عباس
🕒ہر اتوار شام 4 تا 5 بجے تک
☎0300-6833787