20/02/2023
شربت زعفرانی
السلام و علیکم
عزیزان محترم کافی عرصہ بعد آپ کی خدمت میں ایک شربت کا نسخہ پیش کر رہا ہوں
ایسے احباب جن کو قوت باہ منتیں کرنے پر بھی نہیں آتی
اگر آ بھی جائے تو فورا انزال اور اگر ج**ع کرنے پر قادر ہو بھی جائیں تو دوسری بار پہ پاؤں پکڑنے سے بھی شہوت نہیں آتی
جسمانی کمزوری شدید قسم کی
اعصابی کمزوری
جوڑوں میں درد
جسم میں درد
سر گھومتا رہنا
خصیوں میں درد
کسی کام کرنے کو دل نا کرنا
اگر کر بھی لیں تو ہفتوں تک جسم بوجھل رہنا
ان تمام امراض کے لیے انشا اللہ فضل رب ہو جائے گا
اجکل مہنگائی عروج پر ہے تو ضرور آپ کو یہ نسخہ مہنگا لگے گا لیکن ایک اکسیر ہے انشاء اللہ سارے دکھ بفضل ربی ختم ہو جائیں گے
نسخہ حاضر خدمت ہے ۔
نسخہ
ایک تولہ زعفران
پانچ تولہ خولنجان
ایک تولہ ریگ ماہی
ایک تولہ جند بدستر
پانچ تولہ نر چھوہارے
ایک تولہ عقر قرحا
ایک کلو پان کے پتوں کا رس
ترکیب تیاری ۔
سخت چیزوں کو موٹا موٹا کوٹ کر رات کو پان کے پتوں کے رس میں بھگو رکھیں
صبح دھیمی دھیمی آنچ پر ایک جوش دیں جب پانی تین پاؤ کے قریب تر رہ جائیں اتار کر ٹھنڈا کریں
اور چھان لیں
چھان لینے کے بعد جو مواد باقی رہ جائے ااس کو محفوظ رکھیں ۔
اور اس جوش دئیے ہوئے پانی میں آدھا کلو چینی کا قوام کریں
شربت کی شکل اختیار کرنے پر مطلب جب تار بندھ جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر کے شیشے کی بوتل میں بھر رکھیں ۔
ترکیب استعمال
ایک پاؤ گرم دودھ میں
ایک چمچ ملا کے عصر کے وقت نوش فرمائیں اور
جو مواد رہ گیا تھا اس کو خشک کر کے باریک پیس کر 500ملی گرام والے کیپسول بھر لیں اور شربت زعفرانی ملے دودھ کے ساتھ ایک کیپسول استعمال کریں ۔
انشاء اللہ پہلے ہفتہ میں حیران ہوں گے انتہا کی پاور پیدا ہوتی ہے
جسم میں جوانی بھر جاتی ہے کمزوری سستی غائیب ہو جاتی ہے
اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو
دعا کا طالب
محمد ندیم ملک
03027656774
السلام وعلیکم
ہر طرح کی امراض کے علاج کے لیے رابطہ فرمائیں خاص طور پر مرادنہ و زنانہ پوشیدہ امراض کا علاج تسلی بخش کیا جاتاہے