Sexual & Reproductive Health Matters/Dr.Zahid Shehzad Urologist Sexologist

Sexual & Reproductive Health Matters/Dr.Zahid Shehzad Urologist Sexologist Dr.Zahid Shehzad is Urologist/Sexologist and Public Health Expert having 20 years practice experience

Male Health Problems : امراضِ مردانہصحت مند اور طویل پرلطف ازدواجی  زندگی بالکل ممکن ہے۔۔۔جنسی و تولیدی امراض /نامردی،بے...
12/09/2025

Male Health Problems : امراضِ مردانہ
صحت مند اور طویل پرلطف ازدواجی زندگی بالکل ممکن ہے۔۔۔
جنسی و تولیدی امراض /نامردی،بےاولادی و مردانہ بانجھ پن کےمساٸل کاشکار مریضوں کیلٸیے خوشخبری:
(سپیشلسٹ یورالوجیسٹ سیکسالوجیسٹ ڈاکٹرسے اہم معلومات، لازمی پڑھیں)
ہمارےمعاشرےمیں مردانہ بیماریوں یا کمزوریوں کےبارےمیں مشورہ لینا، بات چیت کرنا یا حل پوچھنا خلافِ مردانگی یا پھر معیوب سمجھاجاتاہے۔ جنسی و تولیدی صحت پرگفتگو ایک متنازعہ، فحش،قابلِ اعتراض اور ممنوعہ موضوع قرار دیکر نوجوانوں کےکٸی سوالات کاگلاگھونٹ دیاجاتاہےجسکی وجہ سے وہ انتہاٸی پریشان، ڈپریشن کاشکار ہوکر غلط معالجوں،جعلی حکیموں اور عطاٸیوں سےاپنی صحت،پیسہ اور جوانی بربادکربیٹھتےہیں۔ لوگوں میں یہ عام غلط مفروضہ ہےکہ ایلوپیتھک میڈیکل طب میں مردانہ امراض یابانجھ پن کا علاج نہیں یا ساٸیڈ ایفیکٹس ہیں۔ جبکہ اصل ،بہتر، محفوظ، مستند اور ریسرچ و تخقیق کےبعد مریضوں پر آزمایاجانےوالا علاج ہی میڈیکل اور طب کاہے۔ امریکہ ،یورپ اور کٸی ترقی یافتہ مسلمان ممالک میں بھی مردوں کےامراض کےبہترین کلینکس اور سپیشلسٹ معالج ہیں جنکی محفوظ تھراپی، کونسلنگ اور ٹریٹمنٹ و علاج سےیہ مساٸل انتہاٸی بہترین طریقےسے حل کرلٸیےجاتےہیں۔ ہمارے معاشرےمیں تعلیم اور رہنماٸی کی کمی سے لوگ اپنےمساٸل کاحل اخباری روحانی ٹوٹکوں، دیسی نسخوں، معجونوں، مغلظ غذاٶں،سانڈے یاسانپ کےمضرصحت تیلوں، عطاٸیوں کی پھکیوں، طاقت کےٹیکوں/ڈرپس وغیرہ میں ڈھونڈتےہیں۔ مرض کی بہترتشخیص کیلٸیے مریض کی بیماری کی مکمل ہسٹری، جرنل چیک اپ خصوصی طور پرمردانہ اعضاء کامعاٸینہ، ضروری خون پیشاب،ہارمونزکےٹیسٹس، الٹراساٶنڈ وغیرہ کےبعدبیماری کی فاٸینل تشخیص Diagnose اور اسی حتمی تشخیص کےمطابق علاج تجویز کیاجاتاہے۔ یہی اس وقت بیماری کےعلاج کاانٹرنیشنل پروٹوکول ہے۔
عام مردانہ امراض کی چندمثالیں:
(ان میں سےکوٸی علامت ہونےکی صورت میں فوراً یورالوجیسٹ/سیکسالوجیسٹ کوچیک اپ کرواٸیں)
# نامردی/مردانہ کمزوری
مردانہ بانجھ پن/بےاولادی/سپرمز کی کمی
# سرعت انزال/زیروٹاٸمنگ/منی کاجلدخارج ہونا
# زکاوتِ حس/لیسدارقطروں کاآنا
# شہوت/جنسی خواہش کی کمی
# کثرتِ اح**ام
# مشت ذنی /خود لذتی کی عادت
# پیشاب کی رکاوٹ
# عضوتناسل یانفس کےچھوٹےساٸز/ساخت/ڈھیلےپن کےمساٸل
# غدود کےمساٸل
# شوگر/بلڈپریشر کی وجہ سےنامردی
# شادی سےخوف اور پریشانی
# بڑی عمرتک بستر پرپیشاب کردینا
# پیشاب کابار بار یا رک رک کر آنا
# شادی سےپہلے مردانہ فٹنس کاچیک اپ و مشورا
# سوزاک،آتشک، متعّدی بیماریوں کاہوجانا

شہزاد گردہ مثانہ انفرٹیلیٹی کلینک پہ بہترین جدید آلات سےتشخیص اور پیشہ ورانہ ماہرانہ سپیشلسٹ علاج سے 4 ہفتوں میں بہترین رزلٹ ملتاہے۔

پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ /یورالوجیسٹ/سیکسالوجیسٹ ماہرامراض گردہ،مثانہ،نامردی،غدود،امراضِ مخصوصہ،مردانہ بانجھ پن
اسسٹینٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
ایم۔بی۔بی۔ایس،ایم۔فل(علم الادویات و معالجات)،
ایم۔ایس۔پی۔ایچ،ایف۔سی۔پی۔ایس(یورالوجی)ii،
میمبر آف انٹرنیشنل سوسائیٹی آف سیکشوئیل میڈیسن(MISSM) نارتھ امریکہ
میمبرآف رائل سوسائیٹی آف پبلک ہیلتھ(MRSPH) انگلینڈ
کلینک:15/بی،سٹریٹ نمبر4،نزد جامعہ مسجد،میڈیکل ڈاکٹرز کالونی بہاولپور
اوقات: شام 5بجے سے10بجے تک
(دوردراز کےمریض جوکلینک پہ تشریف نہیں لاسکتےوہ ٹیلی میڈیسن وڈیوکال/آن لائن چیک کرواسکتےہیں)

چیک اپ کیلئیےرابطہ نمبر:
سیدمحمود
03030767883

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Public Health awarenes ہر مردانہ کمزوری کاعلاج صرف ویاگرا کی گولی یا ایک ہی طرح کےمعجون نہیں۔۔اگرمردانہ کمزوری کسی دوا س...
18/07/2025

Public Health awarenes
ہر مردانہ کمزوری کاعلاج صرف ویاگرا کی گولی یا ایک ہی طرح کےمعجون نہیں۔۔اگرمردانہ کمزوری کسی دوا سے ٹھیک نہیں ہورہی تو تشخیص اور علاج ہی غلط ہے۔
۔۔انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی اور مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
wats app # 03336385275
https://youtu.be/v83CJxO9mI0?si=230g-8GIn0X7CgkD
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Foreplay... A good marietal Life⭕ مباشرت سے پہلے کیا کریں؟جس رات مباشرت کرنے کا ارادہ ہو اس روز میاں‌ بیوی دونوں‌ کو پہل...
06/07/2025

Foreplay... A good marietal Life
⭕ مباشرت سے پہلے کیا کریں؟
جس رات مباشرت کرنے کا ارادہ ہو اس روز میاں‌ بیوی دونوں‌ کو پہلے سے ذہنی طور پر تیار ہونا چاہیئے۔ دونوں‌ میں سے کسی ایک کا رات کے پروگرام سے لاعلم ہونا دوسرے کے لئے کوفت کا باعث بن سکتا ہے۔

اس رات میاں‌ بیوی دونوں تازہ دم ہوں۔ صبح ناشتے میں مرغن غذا لیں۔ گھی، مکھن اور بالائی وغیرہ کا استعمال مفید ہے۔ رات کا کھانا زود ہضم ہونا چاہیئے اور اس رات کھانا ذرا جلدی کھا لیا جائے۔ ترش اور گرم اشیاء سے اس رات مکمل پرہیز کرنا چاہیئے۔

اس رات نمک کا استعمال بھی کم ہو تو بہتر ہے۔ شام کےکھانے کے بعد چہل قدمی کرنا بھی مفید ہے۔

اس کے بعد علیحدہ علیحدہ سو جانا چاہیئے۔ سونے سے پہلے مرد کو پیشاب کر لینا چاہیئے۔

کھانے کے تقریبا چار گھنٹے بعد اٹھیں۔ بیوی اٹھ کر پیشاب وغیرہ سے فارغ ہو لے تاکہ ف*ج کی غیرضروری رطوبت خارج ہو کر تنگی پیدا کرے،

اس سے مرد اور عورت دونوں‌ کو مباشرت کے دوران زیادہ لطف مل سکے گا۔

اگر عورت کو جلد انزال مقصود ہو تو وہ پیشاب نہ کرے، تاہم مرد کو مباشرت سے فوری پہلے پیشاب نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ اس سے شہوت اور قوت میں کمی آ جاتی ہے اور انزال وقت سے پہلے ہو جاتا ہے۔

اگر چار پائی کی بجائے زمین پر گدا بچھا کر اس پر مباشرت کی جائے تو نہ صرف دونوں‌ کو زیادہ لطف اور سکون ملے گا بلکہ ایسی مباشرت استقرار حمل میں بھی مفید ہے۔

مباشرت سے پہلے بستر پر ایک موٹا کپڑا بچھا لیا جائے تاکہ ف*ج سے باہر بہہ نکلنے والی فالتو منی بستر کو خراب نہ کر دے۔

اسی طرح مباشرت کے بعد شرمگاہوں کی صفائی کے لئے پہلے سے اپنے قریب ایک صاف کپڑا بھی رکھ لیں۔

باقاعدہ مباشرت سے پہلے میاں‌ بیوی کا چند منٹ کے لئے ایک دوسرے کی جسم سے کھیلنا دونوں‌ میں محبت پیدا کرتا ہے۔

پہلے دونوں‌ کپڑوں‌ سمیت ایک دوسرے کے جسم سے اپنے جسم کو مسلیں اور کچھ دیر بعد ایک دوسرے کے جنسی اعضاء کو ہاتھ سے ٹٹولیں اور مسل کر اسے لذت دیں اور خود بھی لطف اندوز ہوں۔

لباس اتارنے سے پہلے چند منٹ کا یہ کھیل نہ صرف حصول لذت کا ایک اچھا ذریعہ ہے بلکہ اس سے بیوی کو مباشرت کے لئے مکمل طور پر تیار ہونے میں‌ بھرپور مدد ملتی ہے۔

تاہم اگر مرد سرعت انزال کا شکار ہو تو اسے اس دوران خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔

میاں بیوی کا جنسی تعلق کوئی گناہ نہیں بلکہ صدقہ ہے
مباشرت، مجامعت، جماع، وطی، ہمبستری، فریضہ زوجیت، وظیفہ زوجیت، جنسی ملاپ، ملنا، ساتھ سونا
میاں بیوی کا تعلق اور اس سے حاصل ہونے والا سکون، محبت اور رحمت اللہ رب العزت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے، جس کا ذکر قرآن مجید میں یوں آیا ہے:

ترجمہ:

اور یہ اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس سے جوڑے پیدا کئے تاکہ تم ان کی طرف سکون پاؤ اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کر دی، بیشک اس میں ان لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کرتے ہیں۔

نہایت افسوس کی بات ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کی حکمتوں ‌پر غور و خوض کرنے اور اس کا شکر بجا لانے کی بجائے اسے مکمل طور پر نظرانداز کئے رکھتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں عام طور پر میاں‌ بیوی کے تعلق پر بات کرنے والوں‌ کے بے حیاء سمجھا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے نوبیاہتا جوڑے کسی بڑے سے اپنے جنسی مسائل پوچھنے سے شرماتے ہیں اور یوں ان کے مسائل گھمبیر ہوتے چلے جاتے ہیں۔

مباشرت یعنی فریضہ زوجیت ایک صدقہ ہے۔ میاں‌ بیوی کے درمیان الفت بڑھانے اور نسل انسانی کے تحفظ کا ضامن یہ عمل کوئی شجر ممنوعہ نہیں‌ کہ اپنے مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے اس بارے میں‌ بات کرنا بے شرمی کی بات سمجھی جائے۔

جائز حدود میں رہ کر جنسی مسائل کو ڈسکس کرنا اور ان کا حل معلوم کر کے اپنی زندگی کو خوشگوار بنانا ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ یہ ایک المیہ ہے کہ ہماری غیر شرعی معاشرتی اقدار ہمیں‌ ہمارے اس جائز حق سے محروم رکھے ہوئے ہیں۔

اسلام کی تعلیمات میں بکثرت جنسی معلومات دی گئی ہیں۔

قرآن و حدیث کی بے شمار نصوص میاں‌ بیوی کے تعلق کو نہ صرف واضح کرتی ہیں بلکہ مباشرت کے جائز اور ناجائز طریقوں سے بھی آگاہ کرتی ہیں۔ نہایت افسوس کی بات ہے کہ جیسے ہم نے اس مادیت زدہ دور میں اسلام کی روحانی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا، اسی طرح اسلام کی ان تعلیمات کو بھی بے شرمی کی باتیں‌ قرار دیتے ہوئے ان سے بھی صرف نظر شروع کر دیا جو ایک مسلمان کے تکمیل ایمان کی ضامن ہیں۔

من گھڑت شرم و حیاء کا لیبل جہاں‌ ایک طرف شریعت اسلامیہ کی اتباع کرنے والوں کو ضروری جنسی معلومات کے حصول سے محروم کر دیتا ہے، وہیں شریعت کو بوجھ سمجھنے والوں‌ کو جنسی معلومات کے حصول کے لئے شرط بے مہار کی طرح مغرب کی تقلید کے لئے کھلا چھوڑ دیتا ہے۔
Regards
Dr.Zahid Shehzad Urologist/Reproductive&Sexual Health Expert Bahawalpur

Address

15-B , Lane#4 , Medical Colony
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:30
Tuesday 16:00 - 21:30
Wednesday 16:00 - 21:30
Thursday 16:30 - 21:30
Friday 16:30 - 21:30
Saturday 16:30 - 21:30

Telephone

+923336385275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sexual & Reproductive Health Matters/Dr.Zahid Shehzad Urologist Sexologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sexual & Reproductive Health Matters/Dr.Zahid Shehzad Urologist Sexologist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category