Dr Mehmood Raza

Dr Mehmood Raza ماہر امراض جگر گردے ۔ جلد امراض مخصوصہ مردانہ اور زنانہ۔

I am a qualified homeopathic doctor with over 30 years of experience in providing natural and holistic treatments. Throughout my career, I have successfully treated a large number of patients, particularly those suffering from kidney problems, as well as various other chronic and acute health conditions. My approach focuses on understanding the root cause of illness and offering personalized care to support lasting recovery and well-being

07/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ۔ خیر کرے نیشنل کونسل کے ممبران پر اللہ اپنا رحم کرے۔

29/10/2024
24/10/2024

اس گھٹیا نظام کی طرح JAZZنیٹ ورک بھی گھٹیا ہے

19/10/2024

Diabetes
اگر اپ شوگر کی دوائیاں اور انسولین کھا کر تنگ اگئے ہیں اور ان دوائیوں کے سائیڈ ایفیکٹ اپ پہ ظاہر ہو رہے ہیں۔اور دوائی کھانے کے باوجود بھی اپ کا HbA1C کنٹرول نہیں ہو رہا تو اپ پریشان نہ ہوں 30 سالہ تجربے کے حامل مایہ ناز ھومیو ڈاکٹر محمد محمود رضا سے صرف 15 دن کا کورس منگوا کر رزلٹ لے لیں منی بیک گارنٹی کے ساتھ انشاءاللہ بغیر سائیڈ افیکٹ کے ہومیوپیتھک ریسرچ پروڈکٹ سے مکمل کنٹرول ہوگا.
کلینک پر تشریف لائیں یا بعزریعہ فون وٹس ایپ اپنی علامات لکھ بھیجں
*تمام دوائیاں مریض کے میزاج خوراک کے موافق بنا کر دی جاتی ہیں*
ہمارے تمام کورس گورنمٹ پنجاب ڈرگز ریگولیٹری اتھارٹی سے منظور شُدہ ہیں
صبح 11 بجے سے دوپہر دو بجے تک۔
15 دن کا کورس صرف 3500 بمع ڈلیوری خرچہ
رابطہ نمبر
03481854822
03009682315

زندگی ایک ہی اصول پر چلتی ہے اور وہ اصول ہے "بدلو"۔آپ کی نوکری پر آپ کی گروتھ یا ایک متوازن ماحول نہ ہو تو آپ ٹینشن اور ...
26/09/2024

زندگی ایک ہی اصول پر چلتی ہے اور وہ اصول ہے "بدلو"۔

آپ کی نوکری پر آپ کی گروتھ یا ایک متوازن ماحول نہ ہو تو آپ ٹینشن اور بغیر گروتھ کے رہنے کے بجائے نوکری بدلنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

آپ کے گھر میں ایک اسپرے سے کیڑوں کا خاتمہ نہ ہو رہا ہو تو آپ اسپرے ہی بدل دیتے ہیں۔

اپنے بہتر مستقبل کے لیے آپ شہر یا گاؤں تو کیا، اپنا ملک ہی بدل ڈالتے ہیں۔

عام پانی پی کر آپ کی صحت خراب ہو تو آپ منرل واٹر استعمال کرتے ہیں، یا چند دن آپ کی گاڑی نہ چلے تو آپ گاڑی ہی بدل ڈالتے ہیں۔

مگر یہی بات جب آپ کی صحت کی آتی ہے، تو آخر آپ طریقہِ علاج کیوں نہیں بدلتے؟

سالہا سال ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہوتے ہوئے ہر طرح کی ادویات کے استعمال کے باوجود بھی آپ کی شوگر کنٹرول نہیں ہوتی، بلکہ شوگر مزید بگڑتی جاتی ہے، مگر آپ پھر بھی اُن دواؤں کے پیچھے ہی چپکے رہتے ہیں۔

اِس لیے ہی شوگر کنٹرول تو کیا ہونا بلکہ آپ کا باقی جسم بھی خون میں شوگر کے مُسلسل غیرمتوازن لیول کے باعث بیماریوں کا گڑھ بنتا جاتا ہے۔

شوگر کنٹرول کرنا کوئی راکٹ سائنس نہیں، بلکہ آپ کو بس بدلاؤ کی کیمسٹری کو سمجھنا ہے۔

یعنی اگر ایک طریقہ سالہا سال سے کام نہیں کر رہا تو یقینا" علاج کا وہ طریقہ غیر موزوں ہے۔

تو اپنے علاج کو بدلیں، اور ذیابیطس فری زندگی گُزارنے کے لیے اپنی غذا بدلیں۔

من سلوہ ملٹی گرین آٹا استعمال کریں۔ 100گرام گندم کی روٹی میں تقریباً 8چمچ چینی کے برابر کاربوہائیڈریٹ ھوتے ہیں، آپ چائے میں ایک چمچ چینی نہیں لیتے لیکن گندم کی روٹی دو دو کھا لیتے ہیں ۔جتنی مرضی میڈیسن کھا لیں شوگر کنٹرول نہیں ھوگی ۔فطرت کی طرف آئیں ۔ کلونجی، مورنگا، بادام، جوار، باجرہ اور چنے سے تیار شدہ وٹامن اور معدنیات سے بھرپور ملٹی گرین آٹا استعمال کریں، احتیاط کریں، واک کریں اور میڈیسن سے نجات حاصل کریں ۔
ابھی آرڈر کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03009682315

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
04/09/2024

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

27/08/2024

حضرت مُجَدّدِالف ثانی رحمتہﷲعلیہ
فرماتے ہیں:" پہلے میں اگر کبھی کھانا پکاتا تو اس کا ثواب حُضُور سرورِ عالم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم و امیرُالمؤمنین حضرت مولائے کائنات علیُّ المُرتضیٰ شیرِخدا رضی ﷲ عنہُ و حضرت خاتونِ جنّت فاطمۃُالزّہرا و حضراتِ حَسنین کریمین رضی ﷲ عنہم کی ارواحِ مقدّسہ کے لیے ہی خاص ایصالِ ثواب کرتا تھا۔ایک رات خواب میں دیکھا کہ جنابِ رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما ہیں۔میں نے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت بابرکت میں سلام عرض کِیا تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میری جانب متوجّہ نہ ہوئے اور چہرۂ انور دوسری جانب پھیر لیا اور مجھ سے فرمایا! میں عائشہ ( رضی ﷲ عنہا ) کے گھر کھانا کھاتا ہوں۔جس کسی نے مجھے کھانا بھیجنا ہو وہ عائشہ ( رضی ﷲ عنہا ) کے گھر بھیجا کرے۔اس وقت مجھے معلوم ہُوا کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے توجّہ نہ فرمانے کا سبب یہ تھا کہ میں اُمُّ المؤمِنین حضرت عائشہ صِدّیقہ رضی ﷲ عنہا کو شریکِ طعام ( یعنی ایصالِ ثواب ) نہ کرنا تھا۔اس کے بعد سے میں حضرت عائشہ صِدّیقہ رضی ﷲ عنہا بلکہ تمام اُمّھاتُ المؤمِنین رضی ﷲ عَنھُنَّ کو بلکہ سب اہلِ بیت کو شریک کِیا کرتا ہوں اور تمام اہلِ بیت کو اپنے لیے وسیلہ بناتا ہوں۔"
( مکتوبات اِمام ربّانی، دفتر دوم،حِصّہ ششم،مکتوب 32،جِلد 2،صفحہ 80 )

20/07/2024

Address

Zanana Hospital Road, Old City Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923349682315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mehmood Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Mehmood Raza:

Share

Category