Dr Syed Abu Huzaifa Kazmi

Dr Syed Abu Huzaifa Kazmi Mental Health Services And Mind Changing You are what you think you are
(2)

21/08/2025
RIP  1936-2025Sir you will be missed.Prayers and blessings for you May Almighty shower His kindness on you as you have b...
20/08/2025

RIP
1936-2025
Sir you will be missed.
Prayers and blessings for you
May Almighty shower His kindness on you as you have been kind

بالوں کی گروتھ کے لئے جادوئی تیلبال اسی طرح کے ملتے جلتے میٹیریل کیراٹین سے بنے ہوتے ہیں جس میٹیریل سے ناخن بنتے ہیں۔بال...
17/08/2025

بالوں کی گروتھ کے لئے جادوئی تیل

بال اسی طرح کے ملتے جلتے میٹیریل کیراٹین سے بنے ہوتے ہیں جس میٹیریل سے ناخن بنتے ہیں۔بال اور ناخن مردہ ہوتے ہیں۔ان پر کسی بھی قسم کے تیل کا کوئی اثر نہیں ہوتا جیسا کے ناخن پر تیل کا کوئی اثر نہیں
ہاں اس کی جڑیں زندہ ہوتی ہیں مگر وہ خوراک خون سے ہی لے سکتی ہیں ڈائریکٹ باہر سے نہیں۔
اس لئے اچھی خوراک پوری نیند پر سکون زندگی اور پانی کا صحیح استعمال بالوں کی جڑوں کو
فائدہ دیتا ہے
وراثت کا بھی اہم کردار ہے
میڈیکل کی پوری تاریخ میں ایسا کوئی ہیئر آئل نہیں بنا جو بالوں کی گروتھ میں اضافہ کرتا ہو۔سائنس یہی بتاتی ہے۔
لہٰذا ہیئر آئل بیچنے والوں سے بچییں اور اگر کوئی مسئلہ ہو تو ماہر مستند ڈاکٹر ڈرماٹالوجسٹ سے رجوع کریں

15/08/2025

*خبر غم*

انتہائی افسوس کے ساتھ تمام احباب کو مطلع کیا جاتا کہ
* *سعد اسلام صاحب کے والد محمد اسلام صاحب* (ڈائریکٹر شاہدہ اسلام میڈیکل کالج) بقضائے الہی وفات پاگئےہیں۔
ان کی نماز جنازہ آج بروز *جمعہ مورخہ 15 اگست 2025*
*بعد نماز عصر* 5:45 بجے
شاہدہ اسلام میڈیکل کالج لودھراں کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

*نوٹ:*
نماز عصر 5:35 پر گراونڈ میں ہی ادا کی جائے گی۔

قوم کو جشن آزادی اور فتح یوم بنیان المرصوص مبارک ہو پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
13/08/2025

قوم کو جشن آزادی اور فتح یوم بنیان المرصوص مبارک ہو
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد

آزادی کیمپ اہلیان احمد پور شرقیہ کے لئے خوشخبری 14 اگست بروز جمعرات 2025 آزادی کی خوشی میں آنکھوں کے مریضوں اور خواتین ک...
02/08/2025

آزادی کیمپ
اہلیان احمد پور شرقیہ کے لئے خوشخبری
14 اگست بروز جمعرات 2025 آزادی کی خوشی میں آنکھوں کے مریضوں اور خواتین کے امراض کا فری چیک اپ اور الٹرا ساونڈ کیا جائے گا
*ڈاکٹر سید محمد ابو عبیدہ کاظمی* Mbbs
Mcps,Ms ophthalmology
آئی سپیشلسٹ، فیکو سرجن
*ڈاکٹر سیدہ مریم رضوان شاہ*
Mbbs,Gold Medalist
Fcps,Mrcog (London)
(جدید ترین آپریشن تھیٹر اور اعلٰی معیار کی مشینری کی سہولت موجود ہے)
*سید ہاسپٹل احمد پور شرقیہ*
منور پٹواری والی گلی کچہری روڈ نزد دفتر 1122 احمد پور
شرقیہ
رابطہ نمبر
03006365886
03026711725

25/07/2025
23/07/2025

پہلے دو لوگ لڑتے تھے تیسرا صلح کروا لیتا تھا اب تیسرا ویڈیو بنانے میں مصروف ہو جاتا ہے

23/07/2025
23/07/2025

جنوبی پنجاب خطے کو سب سے بڑا میڈیکل کالج اور ہسپتال دینے والا سیالکوٹ کا سعد اسلام۔کبھی بیوی ٗ بھاٸ کی باڈی کے ساتھ ہسپتال میں اور کبھی وہاں پولیس اورانتظامیہ اور لوکل کے ساتھ گم شدہ بیٹے کی تلاش میں۔کوٸ زمینی راستہ نہیںٗ کوٸ ہیلی کاپٹر ریسکیو نہیں۔سعد سمیت تمام فیملیز اگر وزیر اعظم یا بڑے حکومتی عہدیدار کی ہوتیںٗ تب بھی ریسکیو نہ ملتا؟ سرکار مدد کریں۔ہنگامی صورتحال ہے۔میڈیا اپنا رول ادا کرے۔فوری لودھراں ان کو باڈیز سمیت ریسکیو دیاجاۓ۔سرکار ہنگامی ایکشن لے۔خدارا یہ ایمرجنسی صورتحال ہے۔پوری قوم کی طرف سے مددکی اپیل ہے۔

گونج
ڈاکٹر عفان قیصر

23/07/2025

Address

Kazmi Family Hospital , 39 CB Adil Town Dubai Mahal Road Near City School Junior Branch Bahawalpur
Bahawalpur

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:00
Tuesday 16:00 - 21:00
Wednesday 16:00 - 21:00
Thursday 16:00 - 21:00
Friday 16:00 - 21:00
Saturday 16:00 - 21:00

Telephone

+923336003114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Syed Abu Huzaifa Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Syed Abu Huzaifa Kazmi:

Share