Dr Shoaib Aslam kurerr Orthopaedic surgeon

Dr Shoaib Aslam kurerr Orthopaedic surgeon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Shoaib Aslam kurerr Orthopaedic surgeon, Surgeon, Bahawalpur.

Orthopaedic & Sports Injury Care | Fellow Sports Surgery | Special Interest in Knee & Shoulder Disorders | Sports Injuries • Ligament • Joint Care | Joint Replacement

جمعہ مبارک❤️
27/02/2026

جمعہ مبارک❤️

👈آپ کی ہر حرکت، آپ کی پہچان... اسے گھٹنے کے درد کی نذر نہ ہونے دیں!کھیل کا میدان ہو یا گھر کی دہلیز، آپ کی زندگی کا سکون...
26/02/2026

👈آپ کی ہر حرکت، آپ کی پہچان... اسے گھٹنے کے درد کی نذر نہ ہونے دیں!
کھیل کا میدان ہو یا گھر کی دہلیز، آپ کی زندگی کا سکون آپ کے گھٹنوں کی مضبوطی اور لچک پر منحصر ہے۔ اکثر ہم سیڑھیاں چڑھتے ہوئے یا بیٹھتے وقت ہونے والی ہلکی سی چبھن کو 'معمولی تھکن' سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، لیکن...

👈یاد رکھیں:
گھٹنے کے اندر موجود ایک چھوٹا سا کشن (Meniscus) پھٹ جائے تو آپ کی زندگی کی رفتار تھم سکتی ہے!

👈کیا آپ کا گھٹنا آپ کو یہ اشارے دے رہا ہے؟
لیٹرل مینیسکل ٹیئر (Lateral Meniscal Tear) اچانک نہیں بڑھتا، بلکہ یہ ان علامات سے شروع ہوتا ہے جنہیں ہم نظر انداز کر دیتے ہیں:
✅ تیز درد
✅ سوجن
✅ گٹھنے کا لاک ہونا یا اٹکنا
✅ کمزوری ہو سکتی ہے۔

👈اپنی زندگی میں دوبارہ وہی تیزی اور اعتماد لانے کے لیے دیر نہ کریں۔ آج کی چھوٹی سی احتیاط، آپ کو کل کی بڑی معذوری سے بچا سکتی ہے!
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫
👨‍⚕️ 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐎𝐫𝐭𝐡𝐨𝐩𝐚𝐞𝐝𝐢𝐜 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧: 𝐃𝐫. 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐊𝐮𝐫𝐞𝐫𝐫
📞 𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬: 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟐𝟐𝟕𝟖𝟏𝟗𝟔

👉 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 𝐂𝐚𝐫𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐁𝐨𝐧𝐞𝐬 & 𝐉𝐨𝐢𝐧𝐭𝐬Whether it’s a fracture or a ligament injury, proper care makes all the difference ...
22/02/2026

👉 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 𝐂𝐚𝐫𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐁𝐨𝐧𝐞𝐬 & 𝐉𝐨𝐢𝐧𝐭𝐬
Whether it’s a fracture or a ligament injury, proper care makes all the difference in recovery. Support your body with professional treatment and guided rehabilitation.

✅ Fracture care ensures proper alignment and faster healing.
✅ Ligament injury treatment restores stability, strength, and mobility.
✅ Personalized recovery plans help you regain confidence and move freely again.

👉 Heal smart, stay strong, and get back to doing what you love with expert care by your side.
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫
👨‍⚕️ 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐎𝐫𝐭𝐡𝐨𝐩𝐚𝐞𝐝𝐢𝐜 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧: 𝐃𝐫. 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐊𝐮𝐫𝐞𝐫𝐫
📞 𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬: 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟐𝟐𝟕𝟖𝟏𝟗𝟔

👉𝐊𝐞𝐞𝐩 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐁𝐨𝐧𝐞𝐬 & 𝐉𝐨𝐢𝐧𝐭𝐬 𝐒𝐭𝐫𝐨𝐧𝐠 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧Support your body from within by including nutrient-rich foods in your Suho...
20/02/2026

👉𝐊𝐞𝐞𝐩 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐁𝐨𝐧𝐞𝐬 & 𝐉𝐨𝐢𝐧𝐭𝐬 𝐒𝐭𝐫𝐨𝐧𝐠 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧
Support your body from within by including nutrient-rich foods in your Suhoor and Iftar.

✅ Calcium-rich foods like milk, yogurt, and cheese help strengthen your bones.
✅ Vitamin D from eggs, fatty fish, and sunlight keeps your bones healthy and supports calcium absorption.
✅ Protein-packed foods such as lean meat, legumes, and nuts maintain healthy muscles and cartilage.

👉𝐍𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐡 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐨𝐧𝐞𝐬, 𝐦𝐨𝐯𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐞𝐚𝐬𝐞, 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐧𝐣𝐨𝐲 𝐚 𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐢𝐞𝐫 𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧!
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫
👨‍⚕️ 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐎𝐫𝐭𝐡𝐨𝐩𝐚𝐞𝐝𝐢𝐜 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧: 𝐃𝐫. 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐊𝐮𝐫𝐞𝐫𝐫
📞 𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬: 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟐𝟐𝟕𝟖𝟏𝟗𝟔

👈روزہ ہمیں جسمانی طور پر متحرک اور روحانی طور پر بیدار کرتا ہے۔ یہ صبر اور تقویٰ کی وہ سالانہ تربیت ہے جو ہمیں آنے والے ...
18/02/2026

👈روزہ ہمیں جسمانی طور پر متحرک اور روحانی طور پر بیدار کرتا ہے۔
یہ صبر اور تقویٰ کی وہ سالانہ تربیت ہے جو ہمیں آنے والے گیارہ مہینوں کے لیے تیار کرتی ہے۔
👈اللہ ہم سب کو صراطِ مستقیم پر استقامت عطا فرمائے۔
✨آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان مبارک!
🕑𝐑𝐚𝐦𝐳𝐚𝐧 𝐓𝐢𝐦𝐢𝐧𝐠𝐬: 𝐘𝐚𝐳𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 𝟗:𝟑𝟎𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝟏𝟎:𝟑𝟎𝐚𝐦
🕑𝐓𝐚𝐢𝐥𝐰𝐚𝐥𝐚 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜: 𝟏𝟏𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝟐𝐩𝐦
🕑𝐇𝐞𝐚𝐝 𝐑𝐚𝐣𝐡𝐤𝐚𝐧: 𝟐:𝟑𝟎𝐩𝐦 𝐭𝐨 𝟓:𝟑𝟎𝐩𝐦 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲

👉 𝐈𝐆𝐍𝐎𝐑𝐄𝐃 𝐀 𝐒𝐌𝐀𝐋𝐋 𝐋𝐄𝐆 𝐏𝐀𝐈𝐍? 𝐈𝐓 𝐂𝐎𝐔𝐋𝐃 𝐁𝐄 𝐒𝐄𝐑𝐈𝐎𝐔𝐒.A tiny ache seemed harmless… but a few days later:🔴 Swelling🔴 Redness🔴 F...
16/02/2026

👉 𝐈𝐆𝐍𝐎𝐑𝐄𝐃 𝐀 𝐒𝐌𝐀𝐋𝐋 𝐋𝐄𝐆 𝐏𝐀𝐈𝐍? 𝐈𝐓 𝐂𝐎𝐔𝐋𝐃 𝐁𝐄 𝐒𝐄𝐑𝐈𝐎𝐔𝐒.
A tiny ache seemed harmless… but a few days later:
🔴 Swelling
🔴 Redness
🔴 Fever

👉 𝐃𝐢𝐝 𝐘𝐨𝐮 𝐊𝐧𝐨𝐰?
✅ Ignored bone pain can turn into Osteomyelitis, a serious bone infection
✅ Early treatment = antibiotics, sometimes minor surgery
✅ Timely care = full recovery possible

Bone pain, swelling, or redness is not normal.
👉 Don’t wait—consult an orthopedic specialist immediately and protect your bones.
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 𝐌𝐢𝐝𝐰𝐞𝐬𝐭 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐧𝐲, 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫
👨‍⚕️ 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐎𝐫𝐭𝐡𝐨𝐩𝐚𝐞𝐝𝐢𝐜 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧: 𝐃𝐫. 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐊𝐮𝐫𝐞𝐫𝐫
📞 𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬: 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟐𝟐𝟕𝟖𝟏𝟗𝟔

13/02/2026

👉 𝐑𝐞𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
👈انفیکشن ختم ہو گیا لیکن درد ابھی تک کیوں باقی ہے؟
کبھی کبھی جسم کا مدافعتی نظام انفیکشن کے بعد بھی خاموش نہیں ہوتا اور جوڑوں پر حملہ کردیتا ہے اسے کہتے ہیں ری ایکٹو آرتھرائٹس

👈کہانی کچھ یوں شروع ہوتی ہے
✅ پہلے معدے کا انفیکشن یا پیشاب کی تکلیف چند ہفتوں بعد گٹھنے سوج جاتے ہیں
✅ چلنا مشکل
✅ صبح اٹھتے ہی اکڑاؤ
✅ آنکھوں میں لالی یا جلن

یہ عام جوڑوں کا درد نہیں یہ جسم کا “ اوور ری ایکشن ” ” ہے

👈پیغام سادہ ہے
اگر انفیکشن کے بعد جوڑوں میں درد شروع ہو جائے تو اسے نظر انداز نہ کریں۔
صحیح تشخیص درست علاج = تیز ریکوری
👈ہر سو جن عمر کی وجہ سے نہیں ہوتی۔ کبھی وجہ اندر چھپی ہوتی ہے۔
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 𝐌𝐢𝐝𝐰𝐞𝐬𝐭 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐧𝐲, 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫
👨‍⚕️ 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐎𝐫𝐭𝐡𝐨𝐩𝐚𝐞𝐝𝐢𝐜 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧: 𝐃𝐫. 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐊𝐮𝐫𝐞𝐫𝐫
📞 𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬: 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟐𝟐𝟕𝟖𝟏𝟗𝟔

11/02/2026

🔻گھٹنے کا Replacement — صحیح وقت کب آتا ہے؟

⬅️کیا ہر knee pain میں فوراً knee replacement ضروری ہوتا ہے؟

❌ نہیں

🔷Knee Replacement Surgery
🔷 اُس وقت کی جاتی ہے جب:

🔹 شدید درد روزمرہ زندگی متاثر کرے
🔹 چلنا، سیڑھیاں چڑھنا مشکل ہو جائے
🔹 دوائیں، physiotherapy اور injections سے فائدہ نہ ہو

🔹 X-ray میں advanced knee arthritis نظر آئے
🔹 درد رات کی نیند خراب کرے

⚠️ صرف X-ray دیکھ کر فیصلہ نہیں کیا جاتا
Patient کی age، activity level، درد کی شدت اور daily routine سب اہم ہوتے ہیں۔

✅ کچھ مریضوں میں non-surgical treatment کافی ہوتی ہے
✅ کچھ میں right time پر surgery بہترین نتیجہ دیتی ہے

⬅️ فیصلہ ہمیشہ proper clinical examination + imaging کے بعد ہونا چاہیے۔

📌 ہر گھٹنے کے درد کا حل replacement نہیں
📌 اور ہر delay بھی فائدہ مند نہیں
اپنے گھٹنے کے لیے درست فیصلہ، درست وقت پر کریں۔
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 𝐌𝐢𝐝𝐰𝐞𝐬𝐭 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐧𝐲, 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫
👨‍⚕️ 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐎𝐫𝐭𝐡𝐨𝐩𝐚𝐞𝐝𝐢𝐜 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧: 𝐃𝐫. 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐊𝐮𝐫𝐞𝐫𝐫
📞 𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬: 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟐𝟐𝟕𝟖𝟏𝟗𝟔

09/02/2026

👈کیا گھٹنے کی سرجری میں درد ہوتا ہے؟

👈اکثر لوگ گھٹنے کی تبدیلی (Knee Replacement) کے نام سے صرف اس لیے گھبراتے ہیں کہ "درد بہت ہوگا"۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے!

✅ آپریشن کے دوران:
مریض کو "اسپائنل اینستھیزیا" (Spinal Anesthesia) دیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے آپریشن کے دوران بالکل درد محسوس نہیں ہوتا۔

✅ آپریشن کے بعد:
سرجری کے بعد چند دن ہلکی سوجن اور معمولی درد ہونا ایک فطری عمل ہے، جسے جدید ادویات اور تھراپی کے ذریعے باآسانی کنٹرول کر لیا جاتا ہے۔

👈درد کے ڈر کو اپنی حرکت اور آزادی کی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیں۔ مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 𝐌𝐢𝐝𝐰𝐞𝐬𝐭 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐧𝐲, 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫
👨‍⚕️ 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐎𝐫𝐭𝐡𝐨𝐩𝐚𝐞𝐝𝐢𝐜 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧: 𝐃𝐫. 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐊𝐮𝐫𝐞𝐫𝐫
📞 𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬: 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟐𝟐𝟕𝟖𝟏𝟗𝟔

06/02/2026

⚠️ درد کم کرنے والے OILS صرف وقتی آرام دیتے ہیں، مستقل علاج نہیں۔

⬅️اگر آپ کو یہ علامات ہیں تو ڈاکٹر سے رجوع کریں:

🔹 درد بار بار آنا
🔹 جوڑوں میں سوجن یا گرمی
🔹 صبح کے وقت اکڑاہٹ یا حرکت میں مشکل
🔹 گھٹنے یا کندھے میں کلک / لاکنگ

🔹Knee ligament / meniscus injury

🔹Cartilage damage

🔹Knee instability —
گھٹنے کا کمزور یا سہارا نہ دینا صحیح طرح سے

🔹Nerve related pain —
ٹنگلنگ، سنسناہٹ یا کمزوری

💡 یاد رکھیں: صرف درد کو دبانا حل نہیں، اصل وجہ کا علاج ضروری ہے!

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔”

📲0300-2278196

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923002278196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shoaib Aslam kurerr Orthopaedic surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category