Dr Ijaz Saddique /- General & Laparoscopic Surgeon

Dr Ijaz Saddique /- General & Laparoscopic Surgeon MBBS ,MS GENERAL SURGERY (KEMU)
Consultant General Surgeon at THQ Hospital Chishtian

ڈاکٹر اعجاز صدِیقصدِیق میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹرلیپراسکوپک سرجری کے فوائد:چھوٹا چیراکم دردجلدی صحت یابیکم انفیکشن کا خطرہ...
26/04/2025

ڈاکٹر اعجاز صدِیق
صدِیق میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر

لیپراسکوپک سرجری کے فوائد:

چھوٹا چیرا

کم درد

جلدی صحت یابی

کم انفیکشن کا خطرہ

اچھی خوبصورتی

اگر آپ کو اپنڈیکس، پتہ، ہرنیا یا بچہ دانی کے مسائل ہیں، تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔
موبائل نمبر: 03005602205
-
-
-
-

انگرون ٹو نیل (Ingrown Toenail)ناخن کا گوشت میں دھنس جاناتعارف:یہ ایک عام مگر تکلیف دہ حالت ہے جس میں پاؤں کا ناخن گوشت ...
25/04/2025

انگرون ٹو نیل (Ingrown Toenail)

ناخن کا گوشت میں دھنس جانا

تعارف:
یہ ایک عام مگر تکلیف دہ حالت ہے جس میں پاؤں کا ناخن گوشت میں دھنس جاتا ہے، اکثر انگوٹھے کا۔

وجوہات:
➤ ناخن کو غلط طریقے سے کاٹنا
➤ تنگ جوتے پہننا
➤ چوٹ یا ضرب
➤ پیدائشی ساخت
➤ زیادہ پسینہ یا نمی

علامات:
➤ درد اور سوجن
➤ لالی یا پیپ
➤ گوشت کا اُبھار (granulation tissue)
➤ انفیکشن کی علامات

علاج:
➤ نیم گرم پانی سے پاؤں بھگونا
➤ اینٹی سیپٹک لگانا
➤ آرام دہ جوتے
➤ سرجری یا ناخن نکالنا
➤ بار بار ہونے پر مستقل حل

بچاؤ:
➤ ناخن سیدھا کاٹیں
➤ تنگ جوتے نہ پہنیں
➤ پاؤں صاف رکھیں
➤ ذیابیطس والوں کو خاص احتیاط

---

اگر آپ کو ناخن کے گوشت میں دھنسنے کی شکایت ہے تو آج ہی
صدیق میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر سے رجوع کریں۔ یہاں اس کا جدید، مؤثر اور محفوظ علاج دستیاب ہے۔

السلام وعلیکم! معزز دوستوں اس لنک پر جاکے اپنا honest review دے ۔ یہ ریویو آپ کی حوصلہ افزائی کے لیے ہے۔ اگر آپ بھی اچھی...
24/04/2025

السلام وعلیکم! معزز دوستوں اس لنک پر جاکے اپنا honest review دے ۔
یہ ریویو آپ کی حوصلہ افزائی کے لیے ہے۔ اگر آپ بھی اچھی سروس، دیانتداری اور خلوص کو سراہنا چاہتے ہیں تو ضرور اپنی رائے دیں۔

5.0 ★ · Medical clinic

"صدیق میڈیکل اینڈ سرجیکل" قاضی والا روڈ بلمقابل زینت سے قاضی والا روڈ ،باہو چوک منتقل ہو گیا ہے ۔ Saddique Medical and S...
24/04/2025

"صدیق میڈیکل اینڈ سرجیکل" قاضی والا روڈ بلمقابل زینت سے قاضی والا روڈ ،باہو چوک منتقل ہو گیا ہے ۔
Saddique Medical and Surgical Center
0300 5602205

5.0 ★ · Medical clinic

Thick and fibrosed gallbladder due to multiple attacks of acute cholecystitis. This gallbladder has unusual blood supply...
18/06/2024

Thick and fibrosed gallbladder due to multiple attacks of acute cholecystitis. This gallbladder has unusual blood supply as u can see clearly a tubular structure behind cystic duct.
Alhamdulillah doing it with 3 ports. One 10 mm and 2, 5mm

Typical cholesterol gallstones. Shiny soft yellow crystals of cholesterol.پتے کی پتھری میں 80% مریضوں کو کوی علامت نہیں ...
23/05/2024

Typical cholesterol gallstones. Shiny soft yellow crystals of cholesterol.
پتے کی پتھری میں 80% مریضوں کو کوی علامت نہیں آتی۔ صرف 20% مریضوں میں علامات آتی ھیں جن میں آپریشن کی ضرورت پڑتی ہے
-
-
-
-
-

16/05/2024

MBBS ,MS GENERAL SURGERY (KEMU)
Consultant General Surgeon at THQ Hospital Chishtian

فری سرجیکل کیمپچشتیاں میں پہلی بار فری لیپروسکوپک سرجیکل کیمپ19-نومبر-2023 سے 3-دسمبر-2023 تکصدیق میڈیکل اینڈ سرجیکل کلی...
19/11/2023

فری سرجیکل کیمپ
چشتیاں میں پہلی بار فری لیپروسکوپک سرجیکل کیمپ
19-نومبر-2023 سے 3-دسمبر-2023 تک
صدیق میڈیکل اینڈ سرجیکل کلینک، قاضی والا روڈ، بالمقابل زینت مارکی، چشتیاں

-> -> ->جنرل سرجن - ڈاکٹر اعجاز صدیق
-ایم بی بی ایس (قائداعظم میڈیکل کالج بہالولپور)
- ایم ایس جنرل سرجری (کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور)
---آنے سے پہلے اپوائنٹمنٹ بک کرنا یقینی بنائیں۔---
---صحت مند رہنے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں۔---

"اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں"
-
-
Free Surgical Camp
First Time in Chishtian Free Laparoscopic Surgical Camp
From 19-November-2023 to 3-December-2023
At Saddique Medical & Surgical Clinic, Qazi Wala Road , Opposite Zeenat Marquee, Chishtian

-> -> ->General Surgeon - Dr Ijaz Saddique MBBS(QMC)--MS General Surgery(K.E)
---Make sure to book appointment before coming.---
---Join us to live healthy.---

"Spread This message for the benefit of others"

Location link:
https://maps.app.goo.gl/hrdbSp1tEr97TvLJA

Website:
https://drijazsaddique.com/
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-


Address

Https://maps. App. Goo. Gl/oBMbvVo1fcs1Dq8P 8
Bahawalpur
56300

Opening Hours

Monday 17:00 - 23:00
Tuesday 17:00 - 23:00
Wednesday 17:00 - 23:00
Thursday 17:00 - 23:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923005602205

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ijaz Saddique /- General & Laparoscopic Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Ijaz Saddique /- General & Laparoscopic Surgeon:

Share