
04/05/2025
آج گرل گائیڈ ہاؤس بہاولپور میں
وومن چیمبر اف کامرس کے زیر اہتمام
علی ہومیوپیتھک سٹور نے
ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارما سو یٹیکل
کے ساتھ کولیبوریشن میں ایک سٹال لگایا
جہاں پر شہر بھر سے خواتین اور فیملیز نے شرکت کی۔
ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسوٹیکل کی میڈیسن ڈسکاؤنٹ ریٹ پر فروخت کی گئیں ۔
اور مہمانان خصوصی کو سیمپلز بھی پیش کیے گئے۔