Homeopathic remedies

Homeopathic remedies Homeopathy is safe, sensible and effective

17/04/2024
15/02/2024
10/12/2023

Listen some words of Homeopathic Dr. Muhammad Ajmal Qazi sb Father of This Page admin

Teething generally begins when a child is between 6 and 8 months old. All 20 baby teeth should be in place by the time a...
07/12/2023

Teething generally begins when a child is between 6 and 8 months old. All 20 baby teeth should be in place by the time a child is 30 months old. Some children do not show any teeth until much later than 8 months, but this is usually normal for the child and not due to a disease

باتھ روم میں عام طور پر  #سٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم باتھ...
02/10/2023

باتھ روم میں عام طور پر #سٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟

باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم باتھ روم میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے سر اور بالوں کو بھگو دیتے ہیں جو کہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ ایک غلط طریقہ ہے۔

اس طرح اگر آپ پہلے سر میں پانی پلائیں تو خون تیزی سے سر کی طرف اٹھتا ہے اور شریانیں ایک ساتھ پھٹ سکتی ہیں۔ نتیجے کے طور پر، فالج ہوتا ہے اور پھر زمین پر گر جاتا ہے.

دنیا بھر میں متعدد مطالعات کے مطابق نہانے کے دوران فالج کے باعث موت یا فالج کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق غسل کرتے وقت کچھ اصولوں پر عمل کرتے ہوئے نہانا چاہیے۔

اگر آپ صحیح اصولوں کے مطابق غسل نہیں کرتے ہیں تو آپ کی موت بھی ہوسکتی ہے۔ نہاتے وقت سر اور بالوں کو پہلے نہ بھگویں۔ کیونکہ انسانی جسم میں خون کی گردش ایک خاص درجہ حرارت پر ہوتی ہے۔ جسم کا درجہ حرارت باہر کے درجہ حرارت کے مطابق ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سر پر پانی سب سے پہلے خون کی گردش کی رفتار بڑھاتا ہے۔ اس وقت فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔

ضرورت سے زیادہ بلڈ پریشر دماغ کی شریانوں کو پھاڑ سکتا ہے۔
#غسل کا صحیح حکم:-

پہلے پاؤں بھگونے ہوں گے۔ پھر آہستہ آہستہ کندھے کو اوپر کی طرف بھگو دیں۔ تو منہ میں پانی آجائے گا۔ سب کے آخر میں اپنے سر پر پانی ڈالنا چاہیے۔

یہ طریقہ ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور درد شقیقہ کے شکار افراد کو ضرور اپنانا چاہیے۔

یہ اطلاع بزرگ والدین اور رشتہ داروں تک ضرور پہنچائی.

پاکستان کا مطلب کیا لآ اِلَهَ اِلّا اللّهمیرا تیرا رشتہ کیا لآ اِلَهَ اِلّا اللّه ❤️🙂   🇵🇰
14/08/2023

پاکستان کا مطلب کیا لآ اِلَهَ اِلّا اللّه
میرا تیرا رشتہ کیا لآ اِلَهَ اِلّا اللّه ❤️🙂

🇵🇰

ہومیوڈپلومہ پرایکویلنس لینے والے متوجہ ہوں! FA کے تین لازمی مضامین کا امتحان  جولائی کو ہوگا۔ امتحانی فارم بورڈ کو بھیج ...
06/07/2023

ہومیوڈپلومہ پرایکویلنس لینے والے متوجہ ہوں! FA کے تین لازمی مضامین کا امتحان جولائی کو ہوگا۔ امتحانی فارم بورڈ کو بھیج دیں۔
جن ہومیوطالب علموں نے ہومیوڈپلومے کے پہلے دوسال کلیر کرلئے ہیں، اور انہوں نے صرف میٹرک سائنس کے ساتھ پاس کیا ہوا ہے، وہ کسی بھی تعلیمی بورڈ سے ایف اے کے تین لازمی مضامین انگلش، اسلامیات اور اردو کا امتحان دیکر ہومیوڈپلومہ یا پہلے دوسال کے رزلٹ کارڈ دکھا کر یہ تصویر میں نظر آنے والا FSc Equivalence Certificate حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نہ صرف آگے بی ایس سی یا بی اے کی کسی بھی مضمون میں داخلے کیلئے اہل ہوجاتے ہیں، بلکہ اگر کوئی سرکاری ملازم ہے، تو اس کو FA/FSc کرنے پر دو سالانہ ترقیاں increment مل جائیں گیں، اور اس کے علاوہ ایسی پوسٹ پر ترقی ہوسکتی ہے جس کی بنیادی تعلیم FA/FSc ہو۔۔۔۔ الحمداللہ ۔۔۔۔ جائیں عیاشی کریں، آپ بھی کیا یاد کریں گے

ایک خواب جو شرمندہ تعبیر ہوا. اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں PhD ہومیوپیتھی پروگرام کا اجراء. تمام ہومیوپیتھک کمیونٹی کو...
16/06/2023

ایک خواب جو شرمندہ تعبیر ہوا. اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں PhD ہومیوپیتھی پروگرام کا اجراء. تمام ہومیوپیتھک کمیونٹی کو مبارکباد.

28/04/2023

ہومیوپیتھک ڈپلومہ DHMS پر FSc Equivalence Certificate حاصل کرنے کا طریقہ کار۔
تحریر و تحقیق۔ ڈاکٹر ماس، گجرات، پاکستان 03006263403

1. پہلا طریقہ۔ جنہوں نے ہومیوڈپلومہ مکمل کرلیا ہے یا پہلے دو سال مکمل کرلئے ہیں، مگر انہوں نے FA/FSc نہیں کیا ہوا بلکہ وہ سادہ میٹرک سائنس کے ساتھ ہیں۔

وہ FSc کی ایکویلنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے سب سے پہلے پاکستان کے کسی بھی تعلیمی بورڈ سے FA کے تین لازمی مضامین انگلش، اسلامیات اور اردو پاس کریں گے۔ آپ یہ امتحان علامہ اقبال یونیورسٹی سے پہلے سمسٹر میں یہ تین مضامین رکھ کر بھی باآسانی پاس کرسکتے ہیں۔

امتحان دینے کا طریقہ کار یہ ہوگا کہ آپ نے اپنی میٹرک سائنس کی سند کی ایک عدد فوٹو کاپی کو اپنے متعلقہ تعلیمی بورڈ سے Verify کروا ئیں گے۔ بورڈ والے آپ کو ایک بند لفافہ دے دیں گے۔ وہ بند لفافہ اور ایک عدد درخواست جس میں آپ چیرمین انٹر بورڈ کمیٹی IBCC اسلام آباد سے بزریعہ رجسٹرڈ پوسٹ بھیجیں گے جس میں لکھا ہوگا کہ آپ نے ہومیوڈپلومہ پاس کیا ہے، یا دو سال پاس کئیے ہیں اور اب میں ایف ایس سی کی ایکویلنس لینا چاہتا ہوں، براہ مہربانی مجھے مجھے تعلیمی بورڈ سے ایف اے کے تین مضامین میں امتحان دینے کی اجازت Permission Letter جاری فرمائیں۔ (یہ ڈمی درخواست ہم نے فیس بک پر اپنے DrMas Group میں اپ لوڈ کی ہوئی ہے، وہاں سے ڈائون لوڈ کرلیں، یا نیچے کمنٹس میں بھی دوبارہ اپ لوڈ کردی ہے، وہاں سے کاپی کرکے پرنٹ کروا لیں اور اس کو اپنے نام پتے اور دیگر معلومات سے بھر Fill لیں)

آئی بی سی سی IBCC آپ کی طرف سے درخواست موصول ہونے کے بعد، آپ کو ایک عدد Permission Letter آپ کے گھر کے پتے پر بھجوا دے گا۔۔۔۔ (ایک پرمیشن لیٹر جو جو انہوں نے جاری کیا ہوا ہے، وہ ہم نے فیس بک پر اپنے DrMas Group میں اپ لوڈ کیا ہوا ہے، تاکہ آپ کو اندازہ ہوجائے کہ وہ کس قسم کا پرمیشن لیٹر ہوگا۔۔۔۔ یا نیچے کمنٹس میں بھی دوبارہ اپ لوڈ کردیا ہے۔ وہ دیکھ لیں۔ بعض تیز طرار سٹوڈنٹس نے تو یہی پرانا والا لیٹر بورڈ کو دکھا کر رول نمبر سلپ جاری کروا لی ہوئی ہے۔ ہا ہا ہا )

پرمیشن لیٹر موصول ہونے کے بعد آپ اپنے ساری دستاویزات کی فوٹو کاپیز کے ساتھ اپنے متعلقہ بورڈ جائیں اور انہیں کہیں کہ آپ مجھے ہومیوڈپلومہ کی ایکویلنس حاصل کرنے کیلئے تین لازمی مضامین کا امتحانی فارم جاری کریں اور اس فارم کو بھر Fill

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic remedies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeopathic remedies:

Share