18/01/2024
خبر غم
پروفیسر محمد اسلم خالد ،ڈاکٹر محمد افضل عابد ،داکٹر محمد اشرف، ڈاکٹر محمد ارشد ببرک،محمد رشید انجم اور محمد اختر کی والدہ ماجدہ اپنے رب کے حضور پیش ھو گئ ھیں ۔نماز جنازہ 19جنوری 2024 بعد از نماز جمعہ ون یونٹ گراؤنڈ بہاولپور میں ادا کی جائے گی