Shifa herbal clinic

  • Home
  • Shifa herbal clinic

Shifa herbal clinic we have focused on developing safe, natural, herbal and innovative remedies that will help people lead richer, healthier lives

24/04/2025

بواسیر خونی ہو بادی ہو ، خون آتا ہو ، درد ہوتا ہو جو بھی مسلہ ہو انشااللہ تھیک ہو جائے گا دوائی فری ہے اور گارنٹی شدہ ہے دعا ہے اللہ آپ کو شفاء دے .
جو منگوانا چاہے رابطہ کر سکتا ہے
اپ_کا_اپنا_حکیم_ کاشف_ہربلسٹ⭐⭐⭐
wats_app_number_03005550166
Share kare sab ka Bhala hu Allah sab ko Shifa de Ameen

09/02/2023
28/08/2021
03/06/2021

*کمزور جسم کو موٹا کرے*

پتلے اور کمزور جسم کو موٹا کرے ـ اعصابی کمزوری کو بھی دور کرےـ
نسخہ شفاء:
بہمن سرخ ۲۵ گرام
مغز تخم بنولہ ۲۵ گرام
لودھ پٹھانی ۲۵ گرام
زیرہ سیاہ مدبر ۱۰ گرام
کوزۂ مصری ۵۰ گرام

طریقہ استعمال:
ایک چمچہ صبح شام بعد از طعام مع آب

31/05/2021

شدید گرمی کا توڑ نادر شاہی نسخہ جات*******
1۔۔========== شربت الایچی ==============
الایچی کا شربت نہایت سرد تاثیر کا حامل ھے آج کل کی شدید گرمی کا توڑ ھے جگر معدہ کی گرمی ہو یا جلن خارش الرجی با وجہ حدت وگرمی خون ہو تو سبز الایچی کا شربت سب سے عمدہ بہترین ھے بہتر ھے
دانہ الایچی سبز 50 گرام نہایت باریک ترین سفوف بنا لیں دارچینی 3 گرام سفوف کالی مرچ 3 گرام سفوف
1کلو چینی 1لیٹر عرق گلاب 5 لیٹر پانی ڈال ھلکی آنچ پر رکھیں جب قوام بن جایے تمام سفوف اس میں ڈال دیں اور 5 منٹ آنچ پر رکھ کر اتار لیں گاڑھا یا پتلا جیسے پسند ہو شربت تیار کر لیں ۔ ایک گلاس نوش کریں اور طبعیت میں تازگی ٹھنڈک سکون کو موجزن پایں گے۔

2۔۔ ===========شربت صندل =============
صندل سفید خالص 70 گرام باریک سفوف کر لیں
زیرہ سیاہ 2 گرام تیزپات 2 گرام الایچی 2گرام سفوف کر لیں عرق گلاب 1 لیٹر پانی 5 لیٹر چینی ایک کلو تمام کو یکجا کر کے ھلکی آنچ پر رکھیں جب چاشنی تار دینے لگے آنچ بند کر کے اتار کر ٹھنڈا کر کے بوتل میں محفوظ کر لیں صندل کا شربت نہایت پرلطف تاثیر کا حامل ھے صندل کا شربت پینے سے پسینہ میں سے بھی صندل کی مہک آتی ھے
گرمی کا توڑ ھے جگر معدہ اور اعضا ریسہ کو طاقت و فرحت بخشتا ھے ۔

26/05/2021

🎃 🌰

ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ سیکس اچھا کرنا ہے تو یہ چھوڑ دیجئے یہ مت کھائیں ,وہ مت کھائیں.

کتنا اچھا ہو کہ کچھ کھانے کی چیزیں بتائیں جائیں اور سیکس بھی اچھا ہو جائے۔

آج میں آپ کو Top five food items بتانے جارہا ہوں۔

جن کا استعمال مزے میں بھی لاجواب ہے اور سیکس کو بھی بہت طاقتور بناتے ہیں ۔

اس سے پہلے ایک چھوٹی سی بات آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ جو five food items ہیں اس کو moderation میں ہی استعمال کرنا ہے۔

💦کسی بھی چیز کا اگر ضرورت سے زیادہ استعمال کر لیا جائے تو وہ نقصان دیتی ہے , چاہے وہ پانی ہی کیوں نہ ہو۔💦

آپ کو بتاتا چلوں ! یہ five food items اپنی روزمرہ diet میں شامل کیجیے آئے اور پھر اپناbed room دیکھیے یے کتنا مزے دار اور طاقتور ہو جاتا ہے۔

1- chocolate 🍫 (چاکلیٹ)
اس میں آپ black والی چاکلیٹ استعمال کریں گے. جسے dark یا پھر semi dark chocolate بھی بولا جاتا ہے۔

چاکلیٹ کے اندرphenylethylamine کا ایک کیمیکل ہوتا ہے ۔جو کہ خون میں release ہوکر آپ کے دماغ میں میں پہنچ جاتا ہے اور وہاں جاکر دماغ کو freshness اور happy ہارمونز کی ہدایات دیتا ہے جس سے ہارمونز بننا شروع کرتے ہیں اور آپ کیbody میں خوشی پیدا ہوتی ہے جو اچھے سیکس کے لیے بہت ضروری ہے ۔

نوٹ۔
ٹینشن اور پریشانی میں سیکس کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا، اور اگر آپ کا سیکس کمزور ہو تو آپ لوگوں سے ایک گذارش کروں گا کہ آپ ہر بل فوڈ سپلیمنٹ کا استعمال کریں جو کہ نیچر اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنایا جاتا ہے۔

2_Pomegranate (انار) 🌰

انار کے نام سے ایک کہاوت بڑی مشہور ہے"ایک نار سو بیمار"
انار کے اندر ہرpolyphenols ہوتے ہیں یہ polyphenols ہماری body میں Vi**ra جیسا کام سرانجام دیتے ہیں ۔

جوآپ کیbody کے اندر موجود خون کی نالیوں کو کھول دیتا ہے جس سے لنک میں بلڈ بہت زیادہ ہو جاتا ہے اور لنک کا تناؤ مضبوط ہوجاتا ہے ۔اور جس سے regulatory strength بھی increase ہوتی ہے ۔

اسی لیے انار کا استعمال لا زمی کیجئے۔

آپ نے انار کا استعمال بیج (seeds)کے ساتھ کرنا ہے کیونکہ انار کے بیج میں powerful antioxidants ہوتے ہیں جو کہ آپ کی بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتے ہیں اور خون کی نالیوں کے اندر جو کچرا کوڑہ جم رہا ہے اسے صاف کرتے ہیں جو کہ powerful s*x کے لئے بہت ضروری ہے ۔

26/05/2021

اگر کوئی کمزور یا مریض ہے جو کہ انار کے دانے نہ کھا سکے تو وہ انار کا جوس استعمال کر سکتا ہے۔

کسی قسم کی طبی مشورہ نمایاں دوائی کے لیے آپ مجھے ان باکس، whstappp، پر رابطہ کر سکتے ہیں03078721785
کال 03428822999

3- Date(کھجور ) 🥔

میری نظر میں کھجور ایک اکیلا ہی ایسا food items ہیں ہے جسے ایک complete food کا نام دے دینا چاہیے۔
آپ کے
جسم کو جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ almost سبھی اس کے اندر مل جاتے ہیں۔
اس کے اندر موجود powerful antioxidant, fibre اچھی شوگر اور وٹامن سب بھرے پڑے ہیں۔

4- pumpkin seeds (کدو کے بیچ) 🎃

آپ کدو کے بیج کو گھر میں بھی خشک کرکے استعمال میں لا سکتے ہیں یا پھر مارکیٹ سے (roasted pumpkin seeds) خرید کر بھی استعمال کرسکتے ہیں اس میں موجود زنک کو اور مگنیشیم پایا جاتا ہے ۔جی آپ کے دل کو بھی طاقتور بناتے ہیں جو کہ سیکس کے لیے بہت ضروری ہے ۔اگر آپ کا دل طاقتور نہیں ہے تو آپ کا سیکس بھی طاقتور نہیں ہوگا ۔

5- Almond(بادام) 🏉

اس کے اندر powerful antioxidant کے ساتھ ساتھ وٹامن E بھی موجود ہے ہے۔
وٹامن E آپ کی خون کی نالیوں , آرٹریز ضد اور پائپ کو لچک دار یعنی نرم بناتی ہے ۔جہاں پر لچک یعنی نرمی ہوگی ابھی وہاں blood supply بہت مضبوط اور powerful ہوتی ہے ۔

دوسری بات!
بادام کے اندر بہت سارے ایسے بائیو کیمیکل اور کچھ ایسی چیزیں دی پائی جاتی ہیں جو قدرتی طور پر سیکس کی کی ٹائمنگ کو بڑھا دیتی ہیں۔
#نوٹ
👈مہلک امراض کی تشخیس و تجویز،مشورہ اور علاج بالغذاء دوا کیلیئے مفت مشورہ

حکیم کاشف

بالوں کو گرنے سے روکتا ہے بالوں کو لمبا کرنے کے لیے بہترین علاج ہے بالوں کو گھنے کرتا ہے نیو بال اگاتا ہے عورتوں و مردوں...
23/05/2021

بالوں کو گرنے سے روکتا ہے بالوں کو لمبا کرنے کے لیے بہترین علاج ہے بالوں کو گھنے کرتا ہے نیو بال اگاتا ہے عورتوں و مردوں کے لیے یکساں مفید ہے بالوں کو مضبوط کرتا ہے سر کی خشکی ؤ سکری کو ختم کرتا ہے بالوں کو سلکی کرتاہے بنانے میں نہایت آسان مجرب نسخہ ہے بنائیں استمعال کریں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا شکریہ
نسخہ خاص؛؛
چھلکا ہریڑ زرد 120 گرام
چھلکا بھیڑہ 120 گرام
آملہ انڈین خشک صاف 120 گرام
چقندر درمیانے سائز 2 عدد
بیری کے تازہ پتے 120 گرام
تیل سرسوں یا تیل تل سفید 3 پاؤ
پانی 5 کلو گرام
طریقہ تیاری؛؛ بیری کے تازہ پتے اور چقندر کو کاٹ کر چھوٹے چھوٹے سائز کے ٹکڑے کر لیں اور باقی ادویات کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور برتن میں پانی اور ادویات ڈالیں درمیانی آگ پر پکائیں جب پکتے پکتے پانی 2 کلو رہ جائے تو خوب مل چھان کر اس پانی میں آئیل ڈالیں اور پکائیں جب تمام پانی گاڑھا ہو کر جل جائے اور تیل رہ جائے تو چولہے سے اتار کر آئل الگ کر کے محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال؛؛ تھوڑا سا آئل روزانہ سر پر لگائیں اور مالش کر کے جزب کر لیا کریں
اپنے تمام جنسی اور جسمانی امراض کے علاج کے لئے میرے سے آعتماد و یقین سے رابطہ کریں اگر الله نے چاہا تو آپ کو مایوسی ہرگز نہیں ہونے دی جائے گی نہ آپ کے آعتماد کو ٹھیس پہنچے گی ڈاکٹر و حکیم کاشف . فاضل طب والجراحت03078721785

Address

Bahawalpur

54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa herbal clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Hakeem Abubakar

شفاہ ہربل آپ کی ہر بیماری اور پریشانی کے دیسی طریقہ علاج کا مرکز ہے۔

ہم قدرتی طریقہ علاج بزریعہ جڑی بوٹیاں اور علاج بلغزا کے ماہر ہیں۔

03428822999 حکیم ابوبکر