Aziz clinic - bahawalpur

Aziz clinic - bahawalpur 🌟 Aziz Clinic – Caring for Every Life, Every Day!
👨‍⚕️ Expert Care for kids, adults & families
🩺 Checkups | 💊 IV & Minor Procedures
❤️ Trusted.

Compassionate.
💻👨🏻‍⚕️ Free Online consultation
📍 Bahawalpur’s choice for complete family healthcare!

31/12/2025
🚨
15/12/2025

🚨

پیرو مُرشد حضرت مولانا مہر محمد آفتاب عالم صاحب کی عزیز کلینک پر تشریف آوری اور نیک تمناؤں کا اظہار۔
28/10/2025

پیرو مُرشد حضرت مولانا مہر محمد آفتاب عالم صاحب کی عزیز کلینک پر تشریف آوری اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

ادویات کا بےجا استعمال کی ایک درد ناک کہانی31 سالہ مریض جو اکثر بخار یا نزلہ زکام پر اینٹی بایوٹکایک  ”پڑوسی سے مانگ کر“...
04/10/2025

ادویات کا بےجا استعمال کی ایک درد ناک کہانی
31 سالہ مریض جو اکثر بخار یا نزلہ زکام پر اینٹی بایوٹکایک ”پڑوسی سے مانگ کر“ استعمال کرتا تھا۔ بغیر نسخے کے، بغیر صحیح خوراک کے، بس جو بھی مل گیا۔ وہ خود کو ٹھیک محسوس کرتا رہا، لیکن ایک دن سب بدل گیا۔

اسے نمونیا ہوا، جو پہلے عام اینٹی بایوٹک سے ٹھیک ہو جاتا تھا۔ مگر اس بار دوائیاں اثر نہ کر سکیں۔ یہاں تک کہ سب سے طاقتور، آخری سہارا دوائیں بھی ناکام ہو گئیں۔ وہ دوائیوں کے خلاف مزاحمت کرنے والے جراثیم کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔

اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات؟ اس کا چھوٹا بھائی بھی اسی انفیکشن میں مبتلا ہوا اور 16 دن آئی سی یو میں داخل رہا۔

یہ کوئی انوکھی کہانی نہیں ہے۔ اینٹی بایوٹک ریزسٹنس بڑھ رہی ہے، اور یہ جانیں لے رہی ہے۔

یہ کیوں ہو رہا ہے؟

اینٹی بایوٹکس کا بے دریغ اور غلط استعمال۔

خود سے دوائی لینا اور کورس مکمل نہ کرنا۔

دکانوں اور آن لائن پر بغیر نسخے کے آسانی سے دستیابی ۔

حقیقت

دوائیوں کے خلاف مزاحمت کرنے والے انفیکشنز ہر سال 12 لاکھ انسانوں کی جان لے رہے ہیں، جو ایچ آئی وی/ایڈز اور ملیریا سے بھی زیادہ ہیں۔

عام بیماریوں جیسے نمونیا اور پیشاب کی انفیکشن اب زیادہ خطرناک ہو رہے ہیں۔

ہمارے پاس مؤثر دوائیاں تیزی سے ختم ہو رہی ہیں۔

کیا کرنا ہوگا؟

اینٹی بایوٹک صرف ڈاکٹر کے نسخے پر استعمال کریں۔ نزلہ، زکام اور فلو پر یہ اثر نہیں کرتیں۔

دوائیوں کی فروخت پر سخت قوانین اور نگرانی ہونی چاہیے۔

ہاتھ دھونا، صفائی اور انفیکشن کنٹرول پر زور دینا ہوگا۔

یہ کوئی آنے والا خطرہ نہیں، یہ ابھی ہمارے اردگرد موجود ہے۔
اگر ہم نے بروقت قدم نہ اٹھایا تو وہ وقت دور نہیں جب ایک معمولی زخم، کھانسی یا سرجری بھی موت کا پیغام بن جائے گا۔

24/09/2025

آج بروز بدھ 24 ستمبر 2025 کو بائپاس جلال پور پیروالہ میں ڈاکٹر محسن عزیز سومرو اور پنجاب یوتھ پارلیمنٹ کے الحاق سے سیلاب زدگان کے لئے مفت میڈیکل طبی معائنہ و علاج اور مفت ادویات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں 450+ مریضوں کے لئے خدمات، کھانا، پانی، کپڑے، اور بچوں کے لئے بسکٹ، جوس اور ادویات سے مکمل کاوش کی گئی۔ انشاءاللہ آگے بھی ایسی کاوشیں لائی جائیں گی۔ آپ کی دعاؤں کا شکریہ 🤲

ازرائے دعاء 🤲🏻
16/09/2025

ازرائے دعاء 🤲🏻

ویکسین آپکی بیچیوں ، بہنوں، بیٹیوں ،  کے لئے ضروری ہے۔ آج ہی اپنے گھر کے نور کی حفاظت کریں - چند شر پسند عناصر جھوٹے پرو...
15/09/2025

ویکسین آپکی بیچیوں ، بہنوں، بیٹیوں ، کے لئے ضروری ہے۔ آج ہی اپنے گھر کے نور کی حفاظت کریں - چند شر پسند عناصر جھوٹے پروپیگنڈا کر رہے ہیں ۔ جبکہ یہ ویکسین آپکی بیٹی کا تحفظ ہے ۔ حکومت اور عملے کا ساتھ دیں اور اس کینسر کروانے والے وائرس ،جراثیم سے حفاظت کریں ۔
جزاک اللّٰہ

13/09/2025

تجھ سے تیرے اندھیرے مٹائینگے ہم!! 🇵🇰

آج بروز ہفتہ مورخہ 13 ستمبر 2025 کو خانوں والی فتو والی، بہاولپور میں سیلاب زدگان کا مفت طبی معائنہ و علاج اور ادویات کی...
13/09/2025

آج بروز ہفتہ مورخہ 13 ستمبر 2025 کو خانوں والی فتو والی، بہاولپور میں سیلاب زدگان کا مفت طبی معائنہ و علاج اور ادویات کی مفت فراہمی ڈاکٹر محسن عزیز سومرو ، ڈاکٹر محمد عمر مشتاق، فارمسسٹ حمد عدنان ملک اور انکی ٹیم کے سنگ؛ یہ فرضِ عین ادا کیا گیا۔اس کارِ خیر میں 350 سے زائد مریضوں کی تشخیص اور علاج کیا گیا۔

آپ سے ایک عزم اور وعدہ حق ادا کیا گیا۔ انشاءاللہ دوبارہ ایسی کاوشیں Aziz clinic - bahawalpurبہاولپور اور اس کے گردو نواح میں ضرور لائی جائیں گی۔ آپ کی دعاؤں کا شکریہ!!

!!ایک اور کاوش... آپکی دعاوں کا شکریہ
04/09/2025

!!ایک اور کاوش... آپکی دعاوں کا شکریہ

Address

Alpha Commercial Judge Wali Pul Civil Hospital Road
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 14:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz clinic - bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram