03/03/2026
ڈاکٹر عبدالباسط مدنی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
ماہر امراض ناک، کان، گلا
ای این ٹی (ENT) سرجن بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
رمضان کریم اوقات:
سوموار، منگل، بدھ (شام 3 بجے تا 5 بجے) - افتخار ہسپتال، بالمقابل گورنمنٹ ڈگری کالج، ون یونٹ چوک، بہاولپور۔
جمعرات (شام 3 بجے تا 5 بجے) - یوسف چلڈرن ہسپتال نزد کہروڑپکا چوک، ہائی سکول روڈ، دنیاپور۔
جمعہ (دوپہر 2 بجے تا شام 5 بجے) - ناصر سرجیکل ہسپتال، پرانی لودھراں روڈ، جلالپور پیروالا۔
ہفتہ (شام 2 بجے تا 5 بجے) - سٹی سرجیکل ہسپتال، نزد میلسی چوک، دنیاپور روڈ، کہروڑپکا۔