ZamZam Hijama Clinic and Aculife Therapy Centre Bahawalpur

ZamZam Hijama Clinic and Aculife Therapy Centre Bahawalpur Unani Medical Practitioner
Herbalist. Acupressure Therapist. Hijama,(cupping therapy), cupping mass

بہاولپور کا واحد مستند قدیمی ادارہ صاف ستھرا ائرکنڈیشنڈ ماحول کوالیفائیڈ میل فی میل حجامہ تھراپسٹ۔ابھی رابطہ کریں 0300-6...
24/06/2025

بہاولپور کا واحد مستند قدیمی ادارہ صاف ستھرا ائرکنڈیشنڈ ماحول کوالیفائیڈ میل فی میل حجامہ تھراپسٹ۔ابھی رابطہ کریں
0300-682-5135

سوال کیا کسی بیماری کے بغیر بھی حجامہ کروایا جاسکتا ھے؟جواب:جی ہاں ایسے حجامہ کو حفاظتی حجامہ یا  (Protective Cupping یع...
05/10/2024

سوال کیا کسی بیماری کے بغیر بھی حجامہ کروایا جاسکتا ھے؟
جواب:جی ہاں ایسے حجامہ کو حفاظتی حجامہ یا
(Protective Cupping یعنی اپنی صحت برقرار رکھنے کےلئے حجامہ کروانا
اس کے بیشمار اور حیرت انگیز فائدے ہیں جن میں سے چند قابل ذکر فوائد درج ذیل ہیں:
1=خون کی گردش میں بہتری پیدا کرتا ہے۔
2=دماغ اور نروس سسٹم کو تحریک دیتا ہے۔
3=قوت مدافعت کو بہتر اور بڑھانے کا سبب ہوتا ہے۔
4=اینڈوکرائن سسٹم یعنی ھارمونل سسٹم کو بہتر کر کے ھارمونز امبیلنس کو درست کرتا ھے
5=جسم کو ادویات کے سائیڈ افیکٹس اور ان کے زہریلے اثرات سے بچاتا ھے
6=جسم سے سٹریس کو ختم کر کے خون میں کورٹیزون کا تناسب بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
7=نقصان دہ کولیسٹرول کو جسم سے خارج کرتا ھے اور بڑھنے سے روکتا کرتا ہے۔
8=دردوں میں بہت مفید ھے
9=جسم میں کسی بھی قسم کے زہریلے مادے جو کہ مختلف بیماریوں کا باعث بنتے ہیں کو خارج کر کے جسم کو تروتازہ اور ہلکا پھلکا کرتا ھے۔
10=ہمارے جسم کی ورکنگ کوالٹی کو بڑھاتا ھے ۔
11=جسم کے وائٹل آرگنز کے ورکنگ لوڈ کو کم کرکے ان کے کام کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ھے۔
12=حجامہ جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ روحانی طور پر بھی آپ کو صحت مند رکھتا ھے

13=نظربد کو توڑتا ھے جادو کے اثرات کو کاٹتا ھے۔
14=جسم میں شیطانی گھونسلے ختم کرتا ھے۔
آج کے لئے اتنا ھی ان شاءاللہ مزید بعد میں مضمون لمبا ھوجائے تو لوگوں کو پڑھنا بھی مشکل ھوتا ھے اس لئے دوبارہ لکھوں گا
تحریر: عاصم عثمانی
زم زم حجامہ کلینک بہاولپور
0300-682-5135

اے اللہ اس سال کو تمام مسلمانوں کے لئے عافیت رحمت امن اور سلامتی والا بنا دے آمین ثم آمین
08/07/2024

اے اللہ اس سال کو تمام مسلمانوں کے لئے عافیت رحمت امن اور سلامتی والا بنا دے آمین ثم آمین

Hijama Sunnah Dates 17-19-21 ZamZam Hijama clinic Bahawalpur 0300-682-5135                                              ...
24/04/2024

Hijama Sunnah Dates 17-19-21
ZamZam Hijama clinic Bahawalpur 0300-682-5135

26/03/2024

Authentic Ramzan calendar 2024.Bahawalpur City0300-682-5135
05/03/2024

Authentic Ramzan calendar 2024.
Bahawalpur City
0300-682-5135

رمضان المبارک سے قبل حجامہ کروائیں۔ فریش ھوجائیں۔جسم کو فاسد اور زہریلے مادوں اور امراض سے پاک کریں۔
05/03/2024

رمضان المبارک سے قبل حجامہ کروائیں۔ فریش ھوجائیں۔جسم کو فاسد اور زہریلے مادوں اور امراض سے پاک کریں۔

رمضان المبارک سے قبل رمضان کی تیاری کریں۔
05/03/2024

رمضان المبارک سے قبل رمضان کی تیاری کریں۔

Hijama is life saving and life Quality increasing art. 🎨ZamZam Hijama clinic Bahawalpur 0300-682-5135                   ...
27/02/2024

Hijama is life saving and life Quality increasing art. 🎨
ZamZam Hijama clinic Bahawalpur 0300-682-5135

حجامہ کی سنت تاریخیں ان تواریخ میں جو حجامہ کروائے تمام بیماریوں سے محفوظ ھو جائے ابھی رابطہ کریں زم زم حجامہ کلینک بہاو...
27/01/2024

حجامہ کی سنت تاریخیں
ان تواریخ میں جو حجامہ کروائے تمام بیماریوں سے محفوظ ھو جائے
ابھی رابطہ کریں زم زم حجامہ کلینک بہاولپور 0300-682-5135

Address

Shahdara

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923006825135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZamZam Hijama Clinic and Aculife Therapy Centre Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ZamZam Hijama Clinic and Aculife Therapy Centre Bahawalpur:

Share