
15/05/2025
بہاولپور اور مضافات میں شدید تپش والی گرمی، ہوا لُو کی شکل اختیار کر گئی ، درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
شدید گرمی میں اپنا، اپنے بزرگوں اور بچوں کا خاص خیال رکھیں، پانی کا زیادہ استعمال کریں، بچوں پر نظر رکھیں کہ جب وہ سکول جائیں یا گھر سے باہر نکلیں تو اپنے سر کو ڈھانپ کر رکھیں.