
14/08/2025
📢 نوکری کا موقع — فیمیل ریسیپشنسٹ برائے کلینک
ہمارے کلینک کے لیے ایک محنتی اور ذمہ دار خاتون ریسیپشنسٹ درکار ہے۔
📌 ذمہ داریاں:
مریضوں کو خوش اخلاقی سے ریسیو اور گائیڈ کرنا
مریضوں کو انتظار گاہ میں بٹھانا اور نمبر کے مطابق بلانا
کلینک کی صفائی اور ترتیب برقرار رکھنا
مریضوں کو دوائیاں دینا اور ہدایات سمجھانا
کلینک کے روزمرہ کے چھوٹے موٹے کام سنبھالنا
💡 مطلوبہ خصوصیات:
خوش اخلاق، وقت کی پابند اور صفائی پسند
مریضوں سے اچھا رویہ رکھنے والی
وقت کی پابند ہونا
تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
جن کی رہائش کلینک کے قریب ہو، انہیں ترجیح دی جائے گی
تنخواہ: 15,000