Urocare Services

Urocare Services Urocare Services deal with all urogenital and sexual problems and infertility in males....

Urocare Services deal with all urogenital and sexual problems of males and guide them for safe and healthy sex,answer their quaries about various urosexual problems like small phallus,bent phallus(due to chordae),congenital diseases of pen*s e.g hypospadiasis,epispadiasis,undescended testis,ambiguous genitalia or inter sex, Erectile dysfunction,Premature Ejaculation, Infertility, Poor sexual performance, Prostate Hyperplasia, Prostate Cancer and its Screening and prevention, Incontinence,Nocturnal Enuresis or bed wetting in children or adults,Acute or Chronic Renal failure its screening prevention and cure,Urolithiasis..Risk prevention its medical or surgical cure, Melignancies of Urinary system,Sexually Transmitted diseases.... their screening,prevention and cure, etc etc

Public Health awarenes مردانہ کمزوری کی گولی /ویاگرا کا بےدریغ استعمال کیانقصان کرسکتاہے؟؟پاکستان میں رجسٹرہونے اور ہرسٹ...
21/07/2025

Public Health awarenes
مردانہ کمزوری کی گولی /ویاگرا کا بےدریغ استعمال کیانقصان کرسکتاہے؟؟پاکستان میں رجسٹرہونے اور ہرسٹور پہ ملنےکی وجہ سے اسکا استعمال اور پیچیدگیاں بھی عام رپورٹ ہورہی ہیں۔۔ اسکو کیسے اور کتنی مرتبہ بغیر نقصان کے استعمال کیاجاسکتاہے؟؟
۔۔انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی اور مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن
کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
wats app # 03336385275
https://youtu.be/dYUE_H_vc5s?si=ADGtwOx9sCLyhE51
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

What are Vi**ra’s side effects?Like most drugs, Vi**ra may cause mild or serious side effects. Keep in mind that side effects of a drug can depend on:your ag...

Public Health awarenes ہر مردانہ کمزوری کاعلاج صرف ویاگرا کی گولی یا ایک ہی طرح کےمعجون نہیں۔۔اگرمردانہ کمزوری کسی دوا س...
18/07/2025

Public Health awarenes
ہر مردانہ کمزوری کاعلاج صرف ویاگرا کی گولی یا ایک ہی طرح کےمعجون نہیں۔۔اگرمردانہ کمزوری کسی دوا سے ٹھیک نہیں ہورہی تو تشخیص اور علاج ہی غلط ہے۔
۔۔انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی اور مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
wats app # 03336385275
https://youtu.be/v83CJxO9mI0?si=230g-8GIn0X7CgkD
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Male Health Problems امراضِ گردہ مثانہ نامردیصحت مند اور طویل پرلطف ازدواجی  زندگی بالکل ممکن ہے۔۔۔جنسی و تولیدی امراض /...
19/12/2024

Male Health Problems امراضِ گردہ مثانہ نامردی
صحت مند اور طویل پرلطف ازدواجی زندگی بالکل ممکن ہے۔۔۔
جنسی و تولیدی امراض /نامردی،بےاولادی و مردانہ بانجھ پن کےمساٸل کاشکار مریضوں کیلٸیے خوشخبری:
(سپیشلسٹ یورالوجیسٹ سیکسالوجیسٹ ڈاکٹرسے اہم معلومات، لازمی پڑھیں)
ہمارےمعاشرےمیں مردانہ بیماریوں یا کمزوریوں کےبارےمیں مشورہ لینا، بات چیت کرنا یا حل پوچھنا خلافِ مردانگی یا پھر معیوب سمجھاجاتاہے۔ جنسی و تولیدی صحت پرگفتگو ایک متنازعہ، فحش،قابلِ اعتراض اور ممنوعہ موضوع قرار دیکر نوجوانوں کےکٸی سوالات کاگلاگھونٹ دیاجاتاہےجسکی وجہ سے وہ انتہاٸی پریشان، ڈپریشن کاشکار ہوکر غلط معالجوں،جعلی حکیموں اور عطاٸیوں سےاپنی صحت،پیسہ اور جوانی بربادکربیٹھتےہیں۔ لوگوں میں یہ عام غلط مفروضہ ہےکہ ایلوپیتھک میڈیکل طب میں مردانہ امراض یابانجھ پن کا علاج نہیں یا ساٸیڈ ایفیکٹس ہیں۔ جبکہ اصل ،بہتر، محفوظ، مستند اور ریسرچ و تخقیق کےبعد مریضوں پر آزمایاجانےوالا علاج ہی میڈیکل اور طب کاہے۔ امریکہ ،یورپ اور کٸی ترقی یافتہ مسلمان ممالک میں بھی مردوں کےامراض کےبہترین کلینکس اور سپیشلسٹ معالج ہیں جنکی محفوظ تھراپی، کونسلنگ اور ٹریٹمنٹ و علاج سےیہ مساٸل انتہاٸی بہترین طریقےسے حل کرلٸیےجاتےہیں۔ ہمارے معاشرےمیں تعلیم اور رہنماٸی کی کمی سے لوگ اپنےمساٸل کاحل اخباری روحانی ٹوٹکوں، دیسی نسخوں، معجونوں، مغلظ غذاٶں،سانڈے یاسانپ کےمضرصحت تیلوں، عطاٸیوں کی پھکیوں، طاقت کےٹیکوں/ڈرپس وغیرہ میں ڈھونڈتےہیں۔ مرض کی بہترتشخیص کیلٸیے مریض کی بیماری کی مکمل ہسٹری، جرنل چیک اپ خصوصی طور پرمردانہ اعضاء کامعاٸینہ، ضروری خون پیشاب،ہارمونزکےٹیسٹس، الٹراساٶنڈ وغیرہ کےبعدبیماری کی فاٸینل تشخیص Diagnose اور اسی حتمی تشخیص کےمطابق علاج تجویز کیاجاتاہے۔ یہی اس وقت بیماری کےعلاج کاانٹرنیشنل پروٹوکول ہے۔
عام مردانہ امراض کی چندمثالیں:
(ان میں سےکوٸی علامت ہونےکی صورت میں فوراً یورالوجیسٹ/سیکسالوجیسٹ کوچیک اپ کرواٸیں)
# نامردی/مردانہ کمزوری
مردانہ بانجھ پن/بےاولادی/سپرمز کی کمی
# سرعت انزال/زیروٹاٸمنگ/منی کاجلدخارج ہونا
# زکاوتِ حس/لیسدارقطروں کاآنا
# شہوت/جنسی خواہش کی کمی
# کثرتِ اح**ام
# مشت ذنی /خود لذتی کی عادت
# پیشاب کی رکاوٹ
# عضوتناسل یانفس کےچھوٹےساٸز/ساخت/ڈھیلےپن کےمساٸل
# غدود کےمساٸل
# شوگر/بلڈپریشر کی وجہ سےنامردی
# شادی سےخوف اور پریشانی
# بڑی عمرتک بستر پرپیشاب کردینا
# پیشاب کابار بار یا رک رک کر آنا
# شادی سےپہلے مردانہ فٹنس کاچیک اپ و مشورا
# سوزاک،آتشک، متعّدی بیماریوں کاہوجانا

شہزاد گردہ مثانہ انفرٹیلیٹی کلینک پہ بہترین جدید آلات سےتشخیص اور پیشہ ورانہ ماہرانہ سپیشلسٹ علاج سے 4 ہفتوں میں بہترین رزلٹ ملتاہے۔

پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ /یورالوجیسٹ/سیکسالوجیسٹ ماہرامراض گردہ،مثانہ،نامردی،غدود،امراضِ مخصوصہ،مردانہ بانجھ پن
اسسٹینٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
ایم۔بی۔بی۔ایس،ایم۔فل(علم الادویات و معالجات)،
ایم۔ایس۔پی۔ایچ،ایف۔سی۔پی۔ایس(یورالوجی)ii،
میمبر آف انٹرنیشنل سوسائیٹی آف سیکشوئیل میڈیسن(MISSM) نارتھ امریکہ
میمبرآف رائل سوسائیٹی آف پبلک ہیلتھ(MRSPH) انگلینڈ
کلینک:15/بی،سٹریٹ نمبر4،نزد جامعہ مسجد،میڈیکل ڈاکٹرز کالونی بہاولپور
اوقات: شام 5بجے سے10بجے تک
(دوردراز کےمریض جوکلینک پہ تشریف نہیں لاسکتےوہ ٹیلی میڈیسن وڈیوکال/آن لائن چیک کرواسکتےہیں)

چیک اپ کیلئیےرابطہ نمبر:
سیدمحمود
03030767883

Public Health awarenes: پیدائشی ہیجڑے اور نامرد کون ہیں؟؟ اکثر لوگ بےخبری میں شادی کےبعد کسی کی زندگی تباہ کردیتےہیں؟؟ ا...
29/08/2024

Public Health awarenes:
پیدائشی ہیجڑے اور نامرد کون ہیں؟؟ اکثر لوگ بےخبری میں شادی کےبعد کسی کی زندگی تباہ کردیتےہیں؟؟ اسکی وجوہات ،علامات اور علاج کیاہے؟ ۔۔۔انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی اور مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
wats app # 03336385275
https://youtu.be/enninPWbBYY
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Impotent or eunuchs are a wide range of men who were seen to be physically unable to procreate.

Public Health awarenes: نامردی Impotence  یا مردانہ کمزوریErectile Dysfnction  کا صحیح لیبارٹری ٹیسٹ کیاہے؟ نوے فیصد لوگ...
23/08/2024

Public Health awarenes:
نامردی Impotence یا مردانہ کمزوریErectile Dysfnction کا صحیح لیبارٹری ٹیسٹ کیاہے؟ نوے فیصد لوگ غلط ٹیسٹ کروا کر مایوس ہوۓ پھر رہےہوتےہیں ۔۔۔انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی اور مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
wats app # 03336385275
https://youtu.be/uHx6j1p1fTA
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

What is accurate test for ED and Infetility.

Public Health awarenes: ایک عام بیماری سےاچانک گردے کیسےفیل ہوجاتےہیں؟؟ انتہاٸی سستے اور آسان علاج سےڈاٸیالاسس /گردے واش...
12/08/2024

Public Health awarenes:
ایک عام بیماری سےاچانک گردے کیسےفیل ہوجاتےہیں؟؟ انتہاٸی سستے اور آسان علاج سےڈاٸیالاسس /گردے واش سےبچاجاسکتاہے لاعلمی گردے واش یا گردے کی تبدیلی کےآپریشن تک پہنچاسکتی ہے۔۔۔انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی اور مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
https://youtu.be/j_BSxFty4dw
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Acute kidney injury (AKI), previously called acute renal failure (ARF), is a sudden decrease in kidney function that develops within 7 days, as shown by an i...

 Public Health awarenes: مشت ذنی یا خود لذتی Ma********on کےطبّی حقاٸق کیاہیں؟ اسکےفاٸدےیانقصانات ، سپیلسٹ کیاکہتےہیں۔۔۔...
11/08/2024

Public Health awarenes:
مشت ذنی یا خود لذتی Ma********on کےطبّی حقاٸق کیاہیں؟ اسکےفاٸدےیانقصانات ، سپیلسٹ کیاکہتےہیں۔۔۔انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی اور مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
https://youtu.be/vtgSP2-DYF8
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Ma********on is the self-stimulation of your ge****ls or other sensitive areas of your body for s*xual arousal or pleasure. It’s a common behavior among peop...

سرعت انزال/ذکاوتِ حس/زیروٹاٸیمنگ                                   (Premature Ej*******on) (مردوں کاسب سےزیادہ پریشان کن...
01/07/2024

سرعت انزال/ذکاوتِ حس/زیروٹاٸیمنگ
(Premature Ej*******on)
(مردوں کاسب سےزیادہ پریشان کن رپورٹ ہونےوالا، انکی خوداعتمادی cofidence ختم کرنے ،پارٹنر کوناراض اور ازدواجی تعلقات خراب کرنےوالا اہم ترین طبّی مسٸلہ اور اسکاحل )
سپیشلسٹ یورالوجیسٹ سیکسالوجیسٹ ڈاکٹر سےاہم معلومات (6-8ہفتوں میں 100% کامیاب علاج)
خوراک،پانی، صحت مند ماحول ،پرسکون نیند آپ کی جسمانی صحت کیلٸیےاہم ترین ضرورت ہیں۔اسی طرح تولیدی اور جنسی صحت کوبرقرار رکھنے، اعصابی،ذہنی اور ہارمونزکےتوازن کیلٸیے متناسب اوقات میں باقاٸدگی سے مباشرت /جنسی ملاپ(سیکس کرنا) ضروری ہے۔
تولیدی و مردانہ صحت آپ کی ترجیح ہونی چاہیئے۔ انزال کانارمل دورانیہ ڈیڑھ منٹ سے 7منٹ تک ہوتاہے۔ جس سے دونوں پارٹنرزکوکامل اطمینان حاصل ہوتاہے۔ ذہنی دباؤ، کثرتِ مشت ذنی سے حساسیت کابڑھ جانا،کمزور پتلا مادہ منوّیہ، غلط ویڈیوز یاتصاویر دیکھنے سےذہنی انتشار، مرغن غذائیں، جنسی تعلقات میں بےرغبتی،موٹاپا،ڈپریشن،بےآرامی وغیرہ ذکاوتِ حس کاباعث ہیں۔ مریض کااعتماد ختم ہونےلگتاہے، ملاپ سےخوف اور شرمندگی ہوتی ہے اور بعض اوقات ازدواجی تعلقات میں دراڑ پڑجاتی ہےاور طلاق/ بریک اپ (علیحدگی )تک معاملات جاپہنچتےہیں۔
مردانہ امراض کے سپیشلسٹ ڈاکٹر(سیکسالوجیسٹ) سے مشورا ،مردانہ و تولیدی صحت کےعلاج، بحالی اورمستقل بہتری کیلئیے ضروری ہے۔ عطاٸیوں، غیرمستند حکیموں اور کم علم معالجوں کی تجویز کردہ ادویات ،عضو کو سُن کرنے والے ٹاٸمنگ سپرے یا کریمیں سرعتِ انزال کا بہتر علاج نہیں ہیں۔ صحیح تشخیص اور سپیشلسٹ کےعلاج سے 4 ہفتوں میں بہترین رزلٹ ملتاہے۔
پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر برائے امراض گردہ،مثانہ،نامردی،غدود،امراضِ مخصوصہ،مردانہ بانجھ پن
اسسٹینٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
ایم۔بی۔بی۔ایس،ایم۔فل(علم الادویات)، ایم۔ایس۔پی۔ایچ،
ایف۔سی۔پی۔ایس(یورالوجی)ii،
میمبر آف انٹرنیشنل سوسائیٹی آف سیکشوئیل میڈیسن(MISSM) نارتھ امریکہ
میمبرآف رائل سوسائیٹی آف پبلک ہیلتھ (انگلینڈ)
کلینک:15/بی،سٹریٹ نمبر4،نزد جامعہ مسجد،میڈیکل ڈاکٹرز کالونی بہاولپور
اوقات: شام 4بجے سے10بجے تک
(دوردراز کےمریض جوکلینک پہ تشریف نہیں لاسکتےوہ ٹیلی میڈیسن وڈیوکال/آن لائن چیک کرواسکتےہیں)

چیک اپ کیلئیےرابطہ نمبر:
سیدمحمود
03030767883

Public Health awareness:جن لوگوں کی اولاد نہیں ہورہی یا جن کی صرف بیٹیاں پیدا ہورہی ہیں۔ جو 100% یقینی بیٹا  پیدا کرنے ک...
18/06/2024

Public Health awareness:
جن لوگوں کی اولاد نہیں ہورہی یا جن کی صرف بیٹیاں پیدا ہورہی ہیں۔ جو 100% یقینی بیٹا پیدا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں اور کٸی عطاٸی حکیموں یا جعلی عاملوں سے دھوکہ کھاچکےہیں۔۔۔ ساٸینس اور تحقیق نے اس خواب کوحقیقت دےدی ہے۔
صحت کےحوالے سے انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی کیلٸیے مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
Wats App #03336385275
https://youtu.be/8a1A_SP9Ek8
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Infertility is curable. People wants their children and gender selection. this dream came true. there are many myths about it.

Public Health awarenes Channel:جسمانی صحت کی طرح جنسی اور تولیدی صحت (Reproductive & Sexual Health) کا تندرست اور بہترین...
27/04/2024

Public Health awarenes Channel:
جسمانی صحت کی طرح جنسی اور تولیدی صحت (Reproductive & Sexual Health) کا تندرست اور بہترین ہونا بہت ضروری ہے۔ اسکےمساٸل پہ بات کرنا شرمناک اور متنازعہ موضوع سمجھاجاتاہے۔ مردانہ جبلت کی وجہ سے اسکی کمزوری یا نقص کو ڈسکس نہیں کیاجاتا۔ لوگ نفسیاتی مریض بن جاتےہیں یا پھر حکیموں، پنساریوں، دیسی نسخوں، اخباری و سوشل میڈیا کےٹوٹکوں سےغیرمستند علاج کرواتےہیں اور گردے جگر و خون کےکینسر اور پیچیدگیوں مبتلاء ہوکر آخری سٹیج میں ڈاکٹرز کےپاس آتےہیں۔ جنسی و تولیدی صحت ترقی یافتہ معاشروں میں اہم ترین سمجھی جاتی ہے اور اسکےباقاٸدہ سپیشلسٹ ڈاکٹرزہوتےہیں، عوامی آگاہی کا مکمل پروگرام ہوتاہے۔ لوگ ج**ع سےلگنےوالی بیماریوں STDs اور اسکے تدارک سےمکمل آگاہ ہوتےہیں جس سے وہاں ان متعدی بیمایوں کی شرح بےحد کم ہے-
جنسی اور تولیدی صحت کےسپیشلسٹ ڈاکٹرسے معلومات و رہنماٸی مکمل وڈیولیکچرز اس یوٹیوب چینل میں عوام کیلیے مفت فراہم کیے گٸےتاکہ لوگ اپنےعام مردانہ مساٸل اور انکےحل سےآگاہ ہوسکیں۔ اس علمی چینل کو subscribe کرکے آپ کٸی پوشیدہ امراض سےمتعلق ماہرانہ معلومات کی ویڈیوز مل سکتی ہیں جوکہ دوسرے ممالک میں پیسے خرچ کرکے paid ملتی ہیں۔
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD(Public & Reproductive Health) Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
https://www.youtube.com/.ZahidShehzadUroSexologist
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

The most ExperiencedUrologist,Sexologist,Male Infertility & Public Health Expert in PakistanAssistant ProfessorDr.Zahid ShehzadMBBS,M-Phil, MSPH,MCPS,FCPS(Ur...

Public Health awarenes:جسمانی صحت کی طرح جنسی اور تولیدی صحت (Reproductive & Sexual Health) کا تندرست اور بہترین ہونا بہ...
20/04/2024

Public Health awarenes:ٹاٸیٹ جینز،تنگ انڈر وٸیر پہننے  یا سخت گرمی میں کام کرنے سے نامردی یا بانجھ پن ہوسکتاہے بچاٶ کس ط...
13/04/2024

Public Health awarenes:
ٹاٸیٹ جینز،تنگ انڈر وٸیر پہننے یا سخت گرمی میں کام کرنے سے نامردی یا بانجھ پن ہوسکتاہے بچاٶ کس طرح ممکن ہے؟۔ انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی اور مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
https://youtu.be/jwTyNaCELwk
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Effects of tight clothes, jeans and underwear on male fertility

Address

Bahawalpurwala
63100

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:30
Tuesday 16:00 - 21:30
Wednesday 16:00 - 21:30
Thursday 16:00 - 21:30
Friday 16:00 - 21:30
Saturday 16:00 - 21:30

Telephone

03005516116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urocare Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Urocare Services:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram