
01/09/2025
فخر ہومیوپیتھی پاکستان ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی مرکزی صدر پی ایچ ایم اے پاکستان۔ سابق صدر نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی پاکستان اور ڈاکٹر محمد عظیم ارشاد انفارمیشن سیکرٹری پی ایچ ایم اے پنجاب کو منتخب ہونے پر پرجوش طریقہ سے پھولوں کی مالا ڈال کی خوش آمدید کہا گیا۔ شرکاء میں ڈاکٹر سرفراز احمد کھوکھر صدر پی ایچ ایم اے بہاولپور، ڈاکٹر محمد اظہر نوید صدر پی ایچ ایم اے لودھراں، ڈاکٹر ایاز اسلم پرنسپل بہاولپور ہومیوپیتھک میڈیکل کالج بھاولپور، ڈاکٹر نثار محی الدین رجسٹرار بھاولپور ہومیوپیتھک میڈیکل کالج ، ڈاکٹر محمد نعیم اختر سینئر نائب صدر ایجوکیشنل ونگ پی ایچ ایم اے ضلع بہاولپور، ڈاکٹر وحید الدین لیکچرار بھاولپور ہومیوپیتھک میڈیکل کالج بھاولپور اور ظہیر الدین چشتی سی ای او علی ہومیو سٹور بہاولپور شامل تھے۔ 🌹💐🎉👏💕