Eye and Vision Clinic "Sajid Medical Centre" Khar Bajaur

Eye and Vision Clinic "Sajid Medical Centre" Khar Bajaur کیا آپ اپنی عینک سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں؟تو ابھی تشریف لائیں اور عینک کو ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پائیں

Latest Technology Glasses. Photo Gray, Photo Brown and Multi Coated Glasses now Available.Ultra Violet UV protected 400 ...
27/08/2024

Latest Technology Glasses. Photo Gray, Photo Brown and Multi Coated Glasses now Available.
Ultra Violet UV protected 400 Also Available at my Clinic.
M.Ismail
Sajid Medical Centre DHQ Hospital Khar Bajaur

This special quality of glasses can guard against the sunlight’s UV rays and make you to see in bright-light conditions,...
27/08/2024

This special quality of glasses can guard against the sunlight’s UV rays and make you to see in bright-light conditions, protects your eyes against the harmful effects of the sun, and lessens the amount of squinting you have to do.

Ultraviolet (UV) Awareness Month. Ultraviolet awareness month serves as a timely reminder of the importance of safeguard...
29/05/2024

Ultraviolet (UV) Awareness Month.

Ultraviolet awareness month serves as a timely reminder of the importance of safeguarding our vision against harmful effects of UV radiation.
Let's delve into why UV protection is crucial for maintaining healthy eys.
Understanding the spectrum of UV radiation is the first step in grasping its impact on our eyes.
From the familiar UVB rays responsible for sunburns to the less known UVA rays penetrating deeper into the skin.
Each type poses its own threat to ocular health.
With the sun a primary source, UV exposure becomes inevitable without proper protection.
The consequences of prolonged UV exposure on our eyes can be severe and irreversible.
Cataracts,Clouding the eyes natural lens,and macular degeneration affecting central vision, are just two of the conditions linked to UV radiation.

Thankfully, the power to shield our eyes from UV damage lies in our hands,or rather, on our faces.

19/05/2024

اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں:ہماری آنکھیں دنیا کے لیے انمول کھڑکیاں ہیں، جو ہمیں اس کی خوبصورتی اور حیرت کا تجربہ کرنے دیتی...
02/05/2024

اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں:

ہماری آنکھیں دنیا کے لیے انمول کھڑکیاں ہیں، جو ہمیں اس کی خوبصورتی اور حیرت کا تجربہ کرنے دیتی ہیں۔ زندگی سے بھرپور لطف اندوز ہونے اور بینائی کے ممکنہ مسائل کو روکنے کے لیے ہماری آنکھوں کی صحت کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ اپنی آنکھوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے اہم نکات پر گہرائی سے نظر ڈالیں:
مناسب UV تحفظ کے ساتھ دھوپ کے چشمے پہن کر اپنی آنکھوں کو نقصان دہ الٹرا وائلٹ (UV) تابکاری سے بچائیں۔ UV شعاعوں کی توسیع کی وجہ سے موتیابند اور دیگر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ آنکھوں کے مسائل. دھوپ کے چشمے کا انتخاب کریں جو UVA اور UVB دونوں شعاعوں کو روکیں۔

1.56 UV++Photochromic Progressive Blue HMC Short 70 mmنظر کے معیاری عینک بنانے کیلئے ہماری خدمات حاصل کیجئے۔ساجد میڈیکل ...
24/02/2024

1.56 UV++Photochromic Progressive Blue HMC Short 70 mm
نظر کے معیاری عینک بنانے کیلئے ہماری خدمات حاصل کیجئے۔

ساجد میڈیکل سنٹر نزد شنڈئ موڑ بالمقابل دوبئی بلڈنگ ڈی-ایچ-کیو ہسپتال خار۔
03175716902

ساجد میڈیکل سنٹر نزد شنڈئ موڑ بالمقابل دوبئی بلڈنگ ڈی-ایچ-کیو ہسپتال خار Contact 03015716109
19/02/2024

ساجد میڈیکل سنٹر نزد شنڈئ موڑ بالمقابل دوبئی بلڈنگ ڈی-ایچ-کیو ہسپتال خار
Contact
03015716109

سوال:کیا چشمے سے نجات ممکن ہے؟؟ہاں جی ممکن ہے آگر آپکی عمر 18 سال سے زیادہ اور 40 سال سے کم ہو اور آنکھوں میں کوئی اور ب...
20/01/2024

سوال:کیا چشمے سے نجات ممکن ہے؟؟
ہاں جی ممکن ہے آگر آپکی عمر 18 سال سے زیادہ اور 40 سال سے کم ہو اور آنکھوں میں کوئی اور بیماری نہیں ہو صرف نظر کمزور ہو •
سوال؛ کیسے ممکن ہے؟؟
مختلف قسم کے لیزر ہے جو آپکی نظر درست کر سکتی ہے ۔مثال کے طور پر PRK ،FEMTO LASIK وغیرہ ؛ ان میں سے کچھ سرجری کارنیا کو نئی شکل دیتی ہیں۔ کسی بھی طرح سے، مقصد ایک ہی ہے۔ یہ سرجری روشنی کو درست طریقے سے ریٹنا پر مرکوز کرتی ہے۔جس سے آپ زیادہ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
سوال: کیا یہ محفوظ ہیں ؟؟
یہ لیزر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مشین کے مدد سے کیا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ بہت محفوظ ہیں۔
سوال: کیا اسکے لیے کسی ٹسٹ کی ضرورت ہوتی ہیں؟؟
ہاں جی اس کے لیے پہلے نظر کی اچھی طرح چیک اپ اسکے بعد Corneal Topography and Corvis ST 0 دو ٹسٹ ہیں وہ کر نے پڑتے ہیں۔ ان ٹسٹو ں سے پتہ چلتا ہے کہ آپکی نظر نظر مزید کم تو نہیں ہو رہی ہیں۔ آگر کمزور ہو تی ہے تو اسکے لئے 1 دوسری لیزر ہوتی ہے اسے CXL کہتے ہیں۔
مزید تفصیل کے لیے سنٹر تشریف لائے.

12/12/2023
07/12/2023

Refractive Accommodative Esotropia.

احتیاط!!!!ایلفی کی بوتل کھولتے وقت اس کو آنکھوں سے دو رکھیں مطلب ایک ہی سیدھ میں نہ ہوں کیوں کہ اکثر اوقات ایلفی کی بوتل...
03/12/2023

احتیاط!!!!
ایلفی کی بوتل کھولتے وقت اس کو آنکھوں سے دو رکھیں مطلب ایک ہی سیدھ میں نہ ہوں کیوں کہ اکثر اوقات ایلفی کی بوتل سے liquid تیزی کے ساتھ سیدھا فوارے کی طرح نکل سکتا ہے جو سیدھا آنکھ میں جا سکتا ہے۔

علاج :

اگر آنکھ میں ایلفی Elfie چلی جائے حادثاتی طور پر تو
1۔ اگر پلکیں نہ چپکی ہوں تو صاف پانی سے آنکھوں کو فوراً دھونا شروع کردیں۔ یہ باہر نکل جائے گی کیونکہ آنکھ کی سطح پانی سے تر رہتی ہے جو اسے زیادہ چپکنے نہیں دیتی۔

2۔اگر پلکیں بھی چپک جائیں اور آنکھیں بند ہو جائیں تو گھر میں موجود کسی چھوٹے قینچی سے آپ اپنی پلکوں کو کاٹ سکتے ہیں اور پھر پہلا طریقہ1۔ دہرانا ہے۔

3۔اگر پہلے دونوں طریقے استعمال کرنے کے بعد بھی آنکھ میں چبھن ہو اور آنکھیں سرخ ہو جاہیں ،پانی بہنا شروع ہو جاہے یا نظر صحیح نا آراہا ہو تو فوری طور پر قریبی ماہر امراض چشم سے رابطہ کریں۔

Address

ساجد میڈیکل سنٹر نزد شنڈئ موڑ بالمقابل دوبئی بلڈنگ DHQ ہسپتال خار باجوڑ۔
Bajauri Koruna
24110

Telephone

+923175716902

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eye and Vision Clinic "Sajid Medical Centre" Khar Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram