Rahat Ullah

Rahat Ullah 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙘𝙖𝙡 𝙋𝙧𝙤𝙛𝙚𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣𝙖𝙡 🩺🥼
𝘽𝙞𝙗𝙡𝙞𝙤𝙥𝙝𝙞𝙡𝙚 📕📚
𝘾𝙤𝙣𝙩𝙚𝙣𝙩 𝘾𝙧𝙚𝙖𝙩𝙚𝙧
𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙖 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙨𝙩

𝙅𝙪𝙨𝙩 𝙈𝙚𝙎𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩 𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚 𝙍𝙚𝙖𝙡 𝙑𝙞𝙗𝙚𝙨 𝙊𝙣𝙡𝙮 😊
01/05/2026

𝙅𝙪𝙨𝙩 𝙈𝙚
𝙎𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩 𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚
𝙍𝙚𝙖𝙡 𝙑𝙞𝙗𝙚𝙨 𝙊𝙣𝙡𝙮 😊

01/05/2026

Created by Ai

25/04/2026

ہمارا معاشره عجیب موڑ پر آ کھڑا ہوا ہے جہاں جھوٹ بولنے والے عزت پاتے ہیں اور سچے لوگ تنہائی میں ٹوٹ جاتے ہیں...

21/04/2026


21/04/2026

جوانی، اکیلاپن، گھر کے مسائل، ذمہ داریاں، ادھوری خواہشات
مسلسل ناکامیاں، مستقبل کے اندیشے، مشکلات، تھکاوٹ، طعنے
نا امیدی، منافق رشتے، ناکام دوستیاں، اور پتہ نہیں کیا کیا سینے کے
بعد بھی اگر آپ جی رہے ہیں، تو کمال کر رہے ہیں۔

20/04/2026

اپنی صورت کسی کے سامنے بہتر دکھانے کی کوشش نہ کرو جو ہمیں نہیں جانتے، ان کی نظر میں ہم بس عام سے ہیں جو ہم سے نفرت کرتے ہیں، ان کے لیے ہم مغرور ہیں، جو ہمیں جانتے ہیں، ان کے لیے ہم اچھے ہیں، اور جو ہم سے محبت کرتے ہیں، ان کی نظر میں ہم شاندار ہیں۔

19/04/2026

سحر پخیر ورز مو روخانہ
اس دنیا میں کوئی بھی شخص اتنا برا نہیں کہ وہ شیطان ہو۔ اور کوئی بھی شخص اتنا اچھا نہیں کہ وہ فرشتہ ہو۔ تو در گزر کرنا سیکھیں، محبت کرنا سیکھیں اور معاف کرنا سیکھیں.

اگر آپکوMPOXکے بارے میں کوئی بھی آییڈیا ہے تو ضرور ایک لاین لکھیں کیونکہ یہ کراچی میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہیں۔۔۔اور بہت...
18/04/2026

اگر آپکو
MPOX
کے بارے میں کوئی بھی آییڈیا ہے تو ضرور ایک لاین لکھیں کیونکہ یہ کراچی میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہیں۔۔۔
اور بہت خطرناک بھی ہے۔۔۔

17/04/2026

لوگوں کے دلوں میں یہ بات ڈال دی گئی ہے کہ وہ اپنے خدو حال گورے رنگ اور قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں حلانکہ ہر وہ شخص خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ رکھتا ہوں۔۔۔

27/12/2025

جب یہی ہمارا حیثیت ہے اور یہی زندگی ہے تو پھر تکبر کس بات کا 😥😞

27/12/2025

حالات دیکھ کر چھوڑ جانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ مقدر لکھتا بھی ہے اور بدلتا بھی ہے۔۔۔

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share