10/01/2025
قوت مردمی بڑھانے کے لیے
سادہ سا آسان مقوی باہ گھریلو نسخہ، طاقت کا خزانہ۔ مستقل فوائد حاصل ہوں گے۔۔
ھوالشافی!
مغز پستہ 20 گرام کو ایک پاؤ دودھ میں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں اور دو تین جوش دیں اور اتار لیں۔ اس میں حسب ذائقہ مصری ملا لیں۔۔
رات کو سونے سے پہلے نیم گرم پئیں۔ اس میں طاقت کا خزانہ چھپا ہے۔ مغز کھا لیں ایک ہفتہ استعمال کرلیں آپ بڑے بڑے نسخے بھول جائیں گے۔ دل و دماغ گردوں کو بھی طاقت دیتا ہے لاغری ختم کرتا ہے۔۔