22/11/2025
آئی بی پی کلینکس – شعبہ یورالوجی
خلیفہ گل نواز ہسپتال ایم ٹی آئی بنوں میں
اسسٹنٹ پروفیسر / اسپیشلسٹ یورولوجسٹ ڈاکٹر اسرار علی خان
آئی بی پی کے تحت شام کے اوقات میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوں گے۔
ڈاکٹر اسرار علی خان یورولوجی کے جدید، محفوظ اور مؤثر طریقۂ علاج میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جن میں شامل ہیں:
🔹 گردہ، یوریٹر اور مثانے کے پتھریوں کا اینڈوسکوپک علاج
(PCNL, URS, TURBT)
🔹 پروسٹیٹ سرجریز بشمول TURP
🔹 مردانہ بانجھ پن اور جنسی صحت کا علاج
🔹 یورولوجی کے کینسرز کا علاج و تشخیص
(گردہ، مثانہ، پروسٹیٹ)
🔹 بچوں کی یورولوجی کے خصوصی پروسیجرز
اگر آپ گردوں، مثانے، پیشاب کی نالی یا مردانہ صحت سے متعلق کسی مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں تو
بروقت تشخیص اور بہترین علاج کے لیے ڈاکٹر اسرار علی خان سے رابطہ کریں۔
او پی ڈی ٹائم (IBP کلینک)
دوپہر 02:00 بجے تا شام 07:00 بجے
بروز پیر تا جمعہ
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
🌐 www.mtibannu.edu.pk
---۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔