Bannu Blood society

Bannu Blood society bannu blood society

08/01/2023

مشرق ٹی وی

بنوں بلڈ سوسائٹی رجسٹریشن کیمپ دوسرے روز بھی بنوں پریس کلب کے سامنے جاری  رہا ۔بنوں کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لو...
07/01/2023

بنوں بلڈ سوسائٹی رجسٹریشن کیمپ دوسرے روز بھی بنوں پریس کلب کے سامنے جاری رہا ۔
بنوں کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی اور فری بلڈ چیک کی ۔
یاد رہے کہ اس سوسائٹی کا بنیادی مقصد بنوں کے مصیبت زدہ پریشان حال لوگوں کو بروقت والنٹیئر ڈونر فراہم کرنا ہے ۔
بنوں میں آئے روز مختلف قسم کے واقعات رونما ہوتے ہیں
جیسا کہ آکسیڈنٹ آپریشن تھیلسیمیا وغیرہ۔

الممتاز کالج کے ڈاکٹر فاروق اور ڈاکٹر خالد نے آج بنوں بلڈ سوسائٹی کیطرف سے لگائے گئے کیمپ کا دورا کیا ۔
اور الممتاز کالج کے سٹوڈنٹس نے بلڈ چیک کی اور بنوں بلڈ سوسائٹی کیساتھ رجسٹریشن کروائی ۔

بنوں بلڈ سوسائٹیآج بنوں بلڈ سوسائٹی ٹیم نے  باقاعدہ طور پر بنوں پریس کلب کے سامنے بلڈ سکریننگ کیمپ کا آغاز کیا ۔جس میں ب...
06/01/2023

بنوں بلڈ سوسائٹی
آج بنوں بلڈ سوسائٹی ٹیم نے باقاعدہ طور پر بنوں پریس کلب کے سامنے بلڈ سکریننگ کیمپ کا آغاز کیا ۔
جس میں بنوں کےغیور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور بلڈ چیک کی ۔
بنوں بلڈ سوسائٹی کا بنیادی مقصد بنوں کے مصیبت زدہ پریشان حال لوگوں کی مدد کرنا ہے ۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ یہ سوسائٹی ڈاکٹر یار محمد خان کی سربراہی میں بنوں یونیورسٹی 2013سے لیکر آج الحمداللہ ضلعی سطح پر ایکسٹینشن دی گئی ۔ جو بنوں بلڈ سوسائٹی کا نام دیا گیا ۔
بنوں بلڈ سوسائٹی پریس کلب کے صدر نور عالم خان اور بلڈ سوسائٹی آرگنائزر ڈاکٹر یار محمد کی سرپرستی میں ان کی ٹیم کام سر انجام دے گی
بنوں کے تمام خاص اور عام لوگوں سے اپیل ہے کہ آئے اس انسانیت کی خدمت میں ہمارے ساتھ دے اور دوسروں کی زندگی بچائیں ۔

بنوں یونیورسٹی کے بلڈ ڈونرز سوسائٹی کو ڈسٹرکٹ لیول پر ایکسٹینشن دی گئی ۔ڈسٹرکٹ لیول کی بلڈ ڈونرز سوسائٹی جوکہ بنوں بلڈ س...
04/01/2023

بنوں یونیورسٹی کے بلڈ ڈونرز سوسائٹی کو ڈسٹرکٹ لیول پر ایکسٹینشن دی گئی ۔
ڈسٹرکٹ لیول کی بلڈ ڈونرز سوسائٹی جوکہ بنوں بلڈ سوسائٹی کا نام دیا گیا بنوں پریس کلب نمائندے اور بنوں یونیورسٹی کی ٹیم اس کو لیڈ کرےگی ۔
6اور 7جنوری بنوں پریس کلب کے سامنے فری بلڈ سکریننگ کیمپ ہوگی بنوں کے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آئے بلڈ چیک کرے تاکہ مصیبت کی گھڑی میں انسانیت کو بچایا جاسکے ۔

Official page Bannu blood society
03/01/2023

Official page Bannu blood society

bannu blood society

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Blood society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category