
10/04/2025
تمہارا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!!