Dr sajjad gastroenterology clinic

Dr sajjad gastroenterology clinic gastro and medical specialist

17/04/2025
04/04/2025
28/03/2025

السلام علیکم ۔۔انشاءاللہ ڈاکٹر سجاد صاحب ہفتہ/اتوار کو حسب معمول کلینک میں موجود ہونگے
پتہ۔حمزہ پلازہ منگل میلہ
رابطہ ۔03329729416/03479876302

21/03/2025

السلام علیکم ۔۔انشاءاللہ ڈاکٹر سجاد صاحب ہفتہ/اتوار کو حسب معمول کلینک میں موجود ہونگے
بروز ہفتہ ۔3بجے سے 5بجے
بروز اتوار ۔8بجے سے 1 بجے تک
رابطہ۔03329729416/03348819234

14/03/2025

السلام علیکم ۔۔اس ہفتہ/اتوار کو ڈاکٹر سجاد صاحب کا کلینک بند رہے گا۔شکریہ

07/03/2025

السلام علیکم ۔۔انشاءاللہ ڈاکٹر سجاد صاحب ہفتہ/اتوار کو حسب معمول کلینک میں موجود ہونگے ۔۔
رابطہ ۔03329729416
03348819234

28/02/2025

السلام علیکم ۔رمضان المبارک کی وجہ سے اس ھفتہ/اتوار کو ڈاکٹر سجاد صاحب کلینک میں موجود نہیں ہونگے۔شکریہ

21/02/2025

🌙 رمضان میں معدے کے مریضوں کے لیے مفید مشورے! 🌙

روزے کے دوران معدے کے مسائل سے بچنے کے لیے صحت مند غذا کا انتخاب کریں، زیادہ پانی پیئیں، اور بھاری اور چٹ پٹی غذا سے پرہیز کریں۔ اپنے روزے کو کھجور اور پانی سے کھولیں اور سحری میں ہلکی اور غذائیت سے بھرپور غذا لیں۔

صحت مند رمضان گزاریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں! 💪🍽️

#رمضان #صحت

"بھوک میں کمی، معدے اور جگر کی بیماریوں کی علامت ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کو مسلسل بھوک نہ لگنے، تھکن یا بدہضمی کی شکایت ہے تو...
18/12/2024

"بھوک میں کمی، معدے اور جگر کی بیماریوں کی علامت ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کو مسلسل بھوک نہ لگنے، تھکن یا بدہضمی کی شکایت ہے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ بروقت تشخیص اور علاج ممکن ہو۔
📞 رابطہ نمبر: 9794212-0344
📍 کلینک پتہ: حمزہ پلازہ نزد قمر کلہ چوک منگل میلہ لنک روڈ بنوں

ڈاکٹر محمد سجاد خان، ماہر میڈیکل / معدہ اسپیشلسٹ، ہفتہ اور اتوار کو معمول کے مطابق کلینک میں موجود ہوں گے۔ معدہ، جگر، او...
06/12/2024

ڈاکٹر محمد سجاد خان، ماہر میڈیکل / معدہ اسپیشلسٹ، ہفتہ اور اتوار کو معمول کے مطابق کلینک میں موجود ہوں گے۔ معدہ، جگر، اور گیس کے مسائل، قبض، جلن، شوگر اور دیگر بیماریوں کے لیے تشخیص اور علاج دستیاب ہے۔ الٹراساؤنڈ اور لیبارٹری کی سہولت بھی موجود ہے۔

رابطہ نمبر: -9794212-0344
کلینک پتہ: حمزہ پلازہ نزد قمر کلہ چوک منگل میلہ لنک روڈ بنوں۔

06/12/2024

اگر بچہ لوہا، بلیڈ، سیل یا مقناطیس نگل لے تو والدین کیا کریں؟
اس ویڈیو میں ہم والدین کو ایسی اہم معلومات فراہم کر رہے ہیں کہ اگر چھوٹے بچے نے غلطی سے لوہے کا ٹکڑا، بلیڈ، بیٹری سیل یا مقناطیس نگل لیا ہو تو کیا کرنا چاہیے۔ ہسپتال جانے تک کے ضروری اقدامات، اور ڈاکٹر سے کب رجوع کرنا ضروری ہے، یہ سب آپ کو تفصیل سے بتایا جائے گا۔

بچوں کی صحت کا خیال رکھنا ہر والدین کی ذمہ داری ہے، اور یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

Address

Hamza Plaza, Mangal Mela
Bannu

Telephone

+923319013110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr sajjad gastroenterology clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category