Azlan Pharmacy بنوں

Azlan Pharmacy بنوں medical &health

کمر درد ،کندھے کا درد گھٹنوں کا درد ، جوڑوں کا درد اور پٹھوں کے کھچاؤ کا بہترین اور مؤثر حل۔ جوڑوں کو لچکدار بنانے، سوجن...
18/11/2023

کمر درد ،کندھے کا درد گھٹنوں کا درد ، جوڑوں کا درد اور پٹھوں کے کھچاؤ کا بہترین اور مؤثر حل۔ جوڑوں کو لچکدار بنانے، سوجن، کھچاؤ اور درد کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ ایزوفین ٹبلیٹ اور کریم ایک نیچرل سپلیمنٹ کی بنی ہوئی دوائی ہے جس کی کسی قسم کی سائڈ ایفکٹ نہیں ہے،،

✔️ For Orders & Inquiries:
✔️ For WhatsApp: 03348836065
✔️
✔️ Pakistan's
✔️ Free Home Delivery
Indication
# #
# #
*Dosage; One Tablet daily every 12 hour
Dosage: Cream 2-3 Time Rub on effected area

‏ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.لہسن (Garlic Juice)اس میں موجود ...
18/11/2023

‏ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.

لہسن (Garlic Juice)
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.

لیموں (Lemon Juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.۔
ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
إن شاء اللہ
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں۔ .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .

ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں۔
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے..
ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.

اطلاع عامہڈاکٹر سفیر زمان صاحب کا کلینک بخاری میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹرنزد وولن ملز بنوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
25/10/2023

اطلاع عامہ
ڈاکٹر سفیر زمان صاحب کا کلینک بخاری میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹرنزد وولن ملز بنوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

کمر درد ،کندھے کا درد گھٹنوں کا درد ، جوڑوں کا درد اور پٹھوں کے کھچاؤ کا بہترین اور مؤثر حل۔ جوڑوں کو لچکدار بنانے، سوجن...
25/10/2023

کمر درد ،کندھے کا درد گھٹنوں کا درد ، جوڑوں کا درد اور پٹھوں کے کھچاؤ کا بہترین اور مؤثر حل۔ جوڑوں کو لچکدار بنانے، سوجن، کھچاؤ اور درد کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ ایزوفین ٹبلیٹ اور کریم ایک نیچرل سپلیمنٹ کی بنی ہوئی دوائی ہے جس کی کسی قسم کی سائڈ ایفکٹ نہیں ہے،،

✔️ For Orders & Inquiries:
✔️ For WhatsApp: 03348836065
✔️
✔️ Pakistan's
✔️ Free Home Delivery
Indication
# #
# #

 # Calcium_VitaminD3/Mineral DeficiencyDosage:1 tablet daily or as directed by physician
20/10/2023

# Calcium_VitaminD3/Mineral Deficiency
Dosage:

1 tablet daily or as directed by physician

20/10/2023
Reflourish Health For Glowing Life-Suitable choice for malaise and fatigue -Suitable choice for convaleseence-Healthy su...
20/10/2023

Reflourish Health For Glowing Life
-Suitable choice for malaise and fatigue
-Suitable choice for convaleseence
-Healthy support in old age
-Increase the vitality
-Boosts immunity
Visit our Watsap

Refreshing Calcium Supplement. Just once a day: Elevate Your Vitality, Defend Your Body!
20/10/2023

Refreshing Calcium Supplement. Just once a day:
Elevate Your Vitality, Defend Your Body!

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azlan Pharmacy بنوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram