16/11/2025
بنوں کے عوام کے لیے خوشخبری
اگر آپ نے پہلے آنکھوں کے پردے کا آپریشن کیا ہے اور اب دوبارا دھندلا ہوگیا ہے تو اس کے لیے شاہ آ ئ کئر سنٹر بلمقابل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں تشریف لائے
اور دوبارا اپنے لینز کی صفائی جدید لیزر کے ذریعے کروائیں ۔وہ بھی بغیر کسی تکلیف کے ۔۔ آ ج ہی رابط کرے۔ 03329313522