All Class-Iv Staff Medical Teaching Institutions Bannu Unity

All Class-Iv Staff Medical Teaching Institutions Bannu Unity وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا. "اور جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی".

"And WhoEver Saves One Life ife, It Is As If He Saved The Life Of All Humanity".

آپ سب کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو آپ کے لئے رحمت، مغفرت اور صحت و سلامتی کا ذریعہ بن...
18/02/2026

آپ سب کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو آپ کے لئے رحمت، مغفرت اور صحت و سلامتی کا ذریعہ بنائے، اور آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ امن و خوشحالی نصیب فرمائے۔
اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور مریضوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں.

رمضان المبارک کے دوران ایم ٹی آئی بنوں ہسپتالوں میں او پی ڈی سروسز کے اوقات کار درج ذیل ہوں گےاو پی ڈیزپیر تا جمعرات اور...
18/02/2026

رمضان المبارک کے دوران ایم ٹی آئی بنوں ہسپتالوں میں او پی ڈی سروسز کے اوقات کار درج ذیل ہوں گے

او پی ڈیز
پیر تا جمعرات اور ہفتہ
08:30 صبح تا 01:30 دوپہر

جمعہ
08:30 صبح تا 01:00 دوپہر

ایمرجنسی سروسز بدستور 24/7 فعال رہیں گی۔

ایم ٹی آئی بنوں انتظامیہ عوام الناس کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔ شہریوں سے تعاون کی اپیل ہے.

03/12/2023

انٹی بائیوٹکس کا استعمال اور ان کے خلاف جراثیم کی مزاحمت،
Antibiotic Resistance Or Antimicrobial Resistance,
اس اہم موضوع پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کے شعبہ میڈیسن کے پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ خان کا عوام الناس کے نام پیغام.



World Health Organization (WHO) Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad National Institute of Health Islamabad Health Department, KP Drug Regulatory Authority of Pakistan - DRAP Pharmacy Council Of Pakistan Ministry of Information and Broadcasting, Pakistan Pharmacy Council of Khyber Pakhtunkhwa Peshawar Associated Press of Pakistan Pakistan Press Foundation (PPF) All Class-Iv Staff Medical Teaching Institutions Bannu Unity Irfan Ullah.

پاکستانی وزارت توانائی نے تصديق کی ہے کہ بجلی کی چوری روکنے اور بلوں کی وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کے ليے بجلی سپلائی ک...
02/12/2023

پاکستانی وزارت توانائی نے تصديق کی ہے کہ بجلی کی چوری روکنے اور بلوں کی وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کے ليے بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں میں فوج، وفاقی تحقيقاتی ادارے اور انٹیلیجنس بیورو کے افسران کو تعينات کیا جا رہا ہے۔ مزدور رہنماؤں اور تجزيہ کاروں کا کہنا ہے کہ نہ تو ماضی میں فوجی افسران کو مختلف اداروں میں تعينات کرنے سے کارکردگی بہتر ہوئی تھی اور نہ ہی اب يہ ممکن ہے.

.

The Ban On Recruitment Of Children Of Deceased Employees Is Over,فوت شدہ ملاززمین کے بچوں کی بھرتی پرعائد پابندی ختم    ...
01/12/2023

The Ban On Recruitment Of Children Of Deceased Employees Is Over,

فوت شدہ ملاززمین کے بچوں کی بھرتی پرعائد پابندی ختم

.

Future Recruitments Will Be On Contract Basisآئندہ بھرتیاں کنٹریکٹ پر ہونگی              Directorate General Information...
01/12/2023

Future Recruitments Will Be On Contract Basis
آئندہ بھرتیاں کنٹریکٹ پر ہونگی

Directorate General Information & PRs, KP Ministry of Information and Broadcasting, Pakistan Finance Ministry of Pakistan Finance Department Khyber Pakhtunkhwa Everyone Friends - friends Associated Press of Pakistan Auditor General of Pakistan Government of Pakistan Pakistan Press Foundation (PPF)

لٹریری لائبریری کا قیام ( ادبی کتب خانہ)ڈین/چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنوں میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر ثناء اللہ داوڑ اور وائس ڈ...
30/11/2023

لٹریری لائبریری کا قیام
( ادبی کتب خانہ)

ڈین/چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنوں میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر ثناء اللہ داوڑ اور وائس ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد سجاد نے لٹریری لائبریری کا افتتاح کردیا ۔ اس موقع پر لائبریری انچارج سمیع اللہ خان سمیت دیگر عملہ بھی موجود تھا۔ لٹریری لائبریری کا مقصد طلباء کو میڈیکل ایجوکیشن کے ساتھ ان کی علمی و ادبی ذوق کو پروان چڑھانا ہے ۔
ڈین / چیف ایگزیکٹیو آفیسر پروفیسر ڈاکٹر ثناء اللہ داوڑ نے اس موقع پر کہا کہ لٹریری لائبریری کے قیام کا مقصد زبان و ادب کی ترقی و ترویج اور سٹوڈنٹس کو ادب کی طرف رغبت دلانا ہے تاکہ وہ طبی علوم کے ساتھ لٹریچر ، ثقافت ، تاریخ و تحقیق اور دیگر علوم سے بھی واقف ہوجائیں۔

.

معذور افراد کے لئے خوشخبری!وہ تمام معذور افراد جنہوں نے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹس سے معذوری کے سرٹیفکیٹس بنوائے ہیں وہ سوش...
30/11/2023

معذور افراد کے لئے خوشخبری!
وہ تمام معذور افراد جنہوں نے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹس سے معذوری کے سرٹیفکیٹس بنوائے ہیں وہ سوشل ویلفیئر کے اپنےاپنےاضلاع میں مالی امداد کے لئے درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں، درخواستوں کے ساتھ معذوری سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی کاپیاں منسلک کریں.

Socialwelfare Lakkimarwat Social Welfare Department Bannu Directorate of Social Welfare, Merged Areas Secretariat - 'formerly FATA' Directorate of Social Welfare Khyber Pakhtunkhwa Directorate General Information & PRs, KP Commissioner Bannu Commissioner Bannu Division Deputy Commissioner Lakki Marwat Additional Deputy Commissioner Lakki Marwat Assistant Commissioner Tribal Sub-Division Bettani Lakki Marwat Everyone Friends - friends Deputy Commissioner Bannu Deputy Commissioner North Waziristan Deputy DHO Tribal Sub-Division Bettani Lakki Marwat Bannu Medical College All Class-Iv Staff Medical Teaching Institutions Bannu Unity.

خلیفہ گل نواز ٹیچنگ ہسپتال ٹاؤن شپ بنوں ڈیوٹی روسٹر برائے تمام کلاس فور سٹاف (تمام شعبہ جات) ماہ دسمبر 2023.Duty Schedul...
30/11/2023

خلیفہ گل نواز ٹیچنگ ہسپتال ٹاؤن شپ بنوں
ڈیوٹی روسٹر برائے تمام کلاس فور سٹاف (تمام شعبہ جات) ماہ دسمبر 2023.

Duty Schedule For All Class-Iv Staff (All Sections) For The Month Of December 2023.

Medical Teaching Institution Bannu Hospital Director KGN - MTI Bannu Bannu Medical College Everyone Friends - friends District Headquarter Teaching Hospital MTI, Bannu Women and Children Hospital MTi Bannu.

ATTENTION!WEATHER CLIMATE CHANGEMinistry of Climate Change, Govt of Pakistan Directorate General Information & PRs, KP E...
29/11/2023

ATTENTION!
WEATHER CLIMATE CHANGE

Ministry of Climate Change, Govt of Pakistan Directorate General Information & PRs, KP Everyone Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa World Health Organization (WHO) Health Department, KP Directorate General Health Services Friends - friends Medical Teaching Institution Bannu Bannu Medical College National Institute of Health Islamabad Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad.

( اختیارات ھمیشہ عارضی ھوتے ھیں )۔ میں کئی ایسے ریٹائرڈ سرکاری آفیسروں/ملازمین کو جانتا ہوں جو ریٹائرمنٹ کے بعد اس بات ک...
29/11/2023

( اختیارات ھمیشہ عارضی ھوتے ھیں )۔
میں کئی ایسے ریٹائرڈ سرکاری آفیسروں/ملازمین کو جانتا ہوں جو ریٹائرمنٹ کے بعد اس بات کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ عام لوگ اب انہیں محفلوں /محلوں میں عزت نہیں دیتے ہیں۔

کچھ ریٹائرڈ آفیسر/ملازمین تو شدید ذہنی تناو کا شکار نظر آتے ہیں کہ لوگ ہمیں نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

ریٹائرڈ آفیسروں/ملازمین کے ساتھ اس رویے کی وجہ میرے نزدیک یہ خود ہوتے ہیں،یہ جب حاضر سروس ہوتے ہیں تو یہ آسمانوں میں اڑ رہےہوتے اور کسی غریب کے کام آنا،کسی سائل کا کام کرنا یہ عار سمجھتے ہیں۔
صرف اپنے چمچوں/چٹی دلالوں کے کام کرتے ہیں وقت گزرنے کے بعد وہ چمچے /چٹی دلال بھی ان کا ساتھ نہیں دیتے ہیں ۔

یاد رکھیں یہ کرسی بھی چھوٹ جائیگی،یہ دفتر کے ساتھی بھی بچھڑ جائیں گے،اور چٹی دلال بھی نہی رہیں گے آپ کو لوٹ کر انہی لوگوں کے درمیان جانا ہے جہاں سے آپ آئے تھے۔

لہذا اپنے اچھے کل کی بنیاد آج ہی رکھ لیں،تاکہ لوگ آپ کو اچھے نام سے یاد نہی کرتے تو برے نام سے بھی یاد نہ کریں۔

اپنی آفیسری کو رعب داب اور غریبوں کو ڈرانے کا ذریعہ نہ بنیں بلکہ اللہ کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کریں جتنی تواضع اور عاجزی کرو گے اتنی بلندیاں اور عزتیں رب تعالی آپ کے نصیب کرے گا۔

Everyone Friends - friends Directorate General Information & PRs, KP Pakistan Press Foundation (PPF) Associated Press of Pakistan Peshawar Press Club Bannu Press Club

Address

Township Bannu, Khyber PakhtunKhwa
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Class-Iv Staff Medical Teaching Institutions Bannu Unity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share