03/01/2026
ڈاکٹر عبد السبحان (میڈیکل اسپیشلسٹ )
خدمت خلق ہمارا مشن ہے!
ہم خوشی کے ساتھ اطلاع دیتے ہیں کہ ڈاکٹر عبد السبحان، ماہرِ طب و علاج، ہر اتوار کو
صبح 9:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک
چملہ میڈیکل سینٹر میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
(ماہر امراض)
شوگر، بلڈ پریشر
بخار، نزلہ، زکام
معدے، دل اور پھیپھڑوں کے امراض
جسمانی درد، کمزوری، موسمی بیماریاں
الرجی، خارش، دمہ
اور دیگر عمومی طبی مسائل