Alkhidmat Hospital Peshawar

Alkhidmat Hospital Peshawar Specialist Doctors are available 12 hours daily. Sehat Sahulat supported."

"Alkhidmat Hospital Nishtarabad Peshawar, offers 24/7 services including Emergency OPD, Lab, Blood Bank, Pharmacy, NICU, Gynae, Ultrasound, X-ray, and a Drug Rehab Center. Alkhidmat Hospital Nishtarabad Peshawar is a well equipped Hospital in Peshawar City offers 24/7 Services such as,
MALE GENERAL OPD
MALE SPECIALIST OPD
MEDICAL SPECIALIST
ORTHOPAEDIC SURGEON
GYNECOLOGIST
PHARMACY
LABORATORY
BL

OOD BANK
THALASSEMIA
ECHO
ULTRASOUND MALE/FEMALE
FEMALE GENERAL OPD
FEMALE SPECIALIST OPD
E.N.T SURGEON
CHILDREN SPECIALIST
LABOR ROOM
NURSERY
PEADS HDU
SUGAR & BLOOD PRESSURE SPECIALIST
GENERAL SURGEON
DENTAL SURGEON
X-RAY
RADIOLOGIST
E.C.G
PHYSIOTHERAPY
SKIN SPECIALIST
EYE SPECIALIST
DRUGS REHABILITATION CENTER
COIVD-19 SPECIAL CARE UNIT
CHEST SPECIALIST
FREE HOME SAMPLE COLLECTION
TELEMEDICINE

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ یا تو اچھی بات کرے یا خاموش رہے۔"(صحیح...
25/07/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ یا تو اچھی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(صحیح البخاری، حدیث نمبر: 6136)

گرمیوں میں اپنا خیال رکھیں! شدید گرمی میں پانی کی کمی ایک سنگین مسئلہ بن سکتی ہے، جو خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور بیمار ا...
23/07/2025

گرمیوں میں اپنا خیال رکھیں!
شدید گرمی میں پانی کی کمی ایک سنگین مسئلہ بن سکتی ہے، جو خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔
احتیاطی تدابیر:
دن میں کم از کم 8 سے 10 گلاس پانی پئیں
دھوپ میں نکلتے وقت ٹوپی یا چھتری کا استعمال کریں
ہلکے اور کھلے رنگ کے کپڑے پہنیں
دن کے سب سے گرم اوقات (12 بجے سے 4 بجے تک) میں باہر نکلنے سے گریز کریں
لیموں پانی، ORS یا نمکول جیسے مشروبات کا استعمال کریں
اگر آپ کو یہ علامات محسوس ہوں:
چکر آنا
زبان یا جسم میں خشکی
پیشاب کی مقدار کم یا رنگ گہرا ہونا
بے ہوشی یا شدید کمزوری
تو فوراً طبی مدد حاصل کریں۔
ہماری ایمرجنسی سروسز 24 گھنٹے دستیاب ہیں۔

آپ کی خدمت ہماری اولین ترجیح!

اگر آپ الٹراساؤنڈ کروانا چاہتے ہیں تو اب کسی جھجک یا پریشانی کی ضرورت نہیں۔ الخدمت ہسپتال نشتر آباد پشاور میں ماہر مرد ا...
16/07/2025

اگر آپ الٹراساؤنڈ کروانا چاہتے ہیں تو اب کسی جھجک یا پریشانی کی ضرورت نہیں۔
الخدمت ہسپتال نشتر آباد پشاور میں ماہر مرد اور خواتین سونولوجسٹ کی موجودگی یقینی بناتی ہے کہ ہر مریض کو باعزت اور آرام دہ ماحول فراہم کیا جائے۔
جدید الٹراساؤنڈ مشینیں
مرد حضرات کے لیے میل سونولوجسٹ
خواتین مریضوں کے لیے فی میل سونولوجسٹ
کم فیس میں معیاری سہولت
فوری رپورٹ اور ماہر ڈاکٹروں کی رہنمائی
الخدمت ہسپتال نشتر آباد پشاور
اعتماد، سہولت اور احترام کے ساتھ

14/07/2025

زندگی کا آغاز، محفوظ ہاتھوں کے ساتھ!

اگر آپ کو معدے، خوراک کی نالی، یا آنتوں سے متعلق مسائل کا سامنا ہے جیسے:مستقل معدے کی جلنبدہضمیمعدے کا دردقے یا خون آناک...
10/07/2025

اگر آپ کو معدے، خوراک کی نالی، یا آنتوں سے متعلق مسائل کا سامنا ہے جیسے:

مستقل معدے کی جلن

بدہضمی

معدے کا درد

قے یا خون آنا

کھانے میں رکاوٹ محسوس ہونا

مستقل نرم پاخانہ آنا

تو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں! الخدمت ہسپتال نشتر آباد میں جدید مشینری اور ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں اینڈوسکوپی ٹیسٹ کروائیں اور اپنی بیماری کی بروقت تشخیص ممکن بنائیں۔

✅ جدید اینڈوسکوپی یونٹ
✅ ماہر گیسٹرو انٹرالوجسٹ
✅ محفوظ اور کم قیمت میں سہولت
✅ فوری رپورٹ کی فراہمی

صحیح تشخیص، بہتر علاج — الخدمت ہسپتال میں اینڈوسکوپی کی سہولت کے ساتھ!

کسی بھی وقت طبی مشورے اور علاج کے لیے الخدمت ہسپتال نشتر آباد کا رخ کریں۔ چاہے دن ہو یا رات، ہمارے ماہر ڈاکٹرز اور تربیت...
09/07/2025

کسی بھی وقت طبی مشورے اور علاج کے لیے الخدمت ہسپتال نشتر آباد کا رخ کریں۔
چاہے دن ہو یا رات، ہمارے ماہر ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ اسٹاف ہر وقت آپ کی خدمت میں موجود ہیں۔

اگر آپ کا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہوا ہے یا پیدائش کے بعد کسی بھی پیچیدگی کا شکار ہے، تو گھبرائیں نہیں! الخدمت ہسپتال نشتر ...
07/07/2025

اگر آپ کا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہوا ہے یا پیدائش کے بعد کسی بھی پیچیدگی کا شکار ہے، تو گھبرائیں نہیں!
الخدمت ہسپتال نشتر آباد پشاور میں جدید سہولیات سے آراستہ نرسری (NICU) کی سہولت موجود ہے۔ جہاں ماہر ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ اسٹاف بچوں کی مکمل نگرانی کرتے ہیں۔

🌸 Jummah Mubarak!May your prayers be accepted, your sins forgiven, and your heart filled with peace and blessings this F...
04/07/2025

🌸 Jummah Mubarak!
May your prayers be accepted, your sins forgiven, and your heart filled with peace and blessings this Friday. 🤲

اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کا الخدمت تھیلیسیمیا سینٹر نشتر آباد پشاور کا دورہ-ناظمِ صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختون...
02/07/2025

اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کا الخدمت تھیلیسیمیا سینٹر نشتر آباد پشاور کا دورہ-

ناظمِ صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ خیبر
پختونخوا جناب اسفندیار عزت، ناظمِ مقام پشاور جناب حسن امین، مدیر شاہین اقبال ڈائجسٹ جناب قاضی محمد عباس، سیکرٹری اطلاعات جناب رومان ایوب، ناظم علاقہ حیات آباد جناب مروان، اور حافظ ڈاکٹر عتیق الرحمٰن صاحب نے الخدمت تھیلیسیمیا سینٹر نشتر آباد، پشاور کا دورہ کیا۔
معزز مہمانانِ گرامی نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کی عیادت کی، ان میں تحائف تقسیم کیے اور سنٹر کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات و خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ نے الخدمت فاؤنڈیشن کے خدمتِ انسانیت کے مشن کو سراہتے ہوئے مستقبل میں ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
آخر میں سنٹر کے تمام مریض بچوں، عملے اور تمام مخیر حضرات و بلڈ ڈونرز کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

📢 We’re Hiring! Join Our Team at Alkhidmat Hospital PeshawarAre you passionate about healthcare and making a difference?...
01/07/2025

📢 We’re Hiring! Join Our Team at Alkhidmat Hospital Peshawar
Are you passionate about healthcare and making a difference?
We’re looking for dedicated professionals to be part of our growing team.
Apply now and help us serve humanity with compassion and care.
📍 Location: Alkhidmat Hospital, Nishtarabad, Peshawar
📩 Send your CV to: careers@akhp.org.pk

30/06/2025

Stay One Step Ahead – Get Your Health Checked at Alkhidmat Hospital Nishtarabad Peshawar!
Your health matters even when you feel fine. Early detection saves lives!

Address

Bara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Hospital Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category