Chiropractic Care Center CCC

Chiropractic Care Center CCC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chiropractic Care Center CCC, Chiropractor, Bara.

Most famous,certified and Genuine Chiropractor Dr in peshawar.A member of the British council for complementary therapies UK.Call us:03069585005 .Madina market sector E5 phase 7 hayatabad peshawar

14/06/2025

14/06/2025

شیاٹیکا،عرق النساء: کمر سے نیچے ٹانگ میں جاتی درد کو شیاٹیکا،عرق النساء،رنگڑوا،رگ نساء کہتے ہیں۔ جس کا بغیر آپریشن ہم جدید آسان اور کامیاب کیروپریکٹیک علاج کرتے ہیں۔چند ہی منٹوں میں مریض کو شدید درد سے مکمل آرام آجاتا ہے۔
اس جدید کیروپریکٹیک علاج سے سینکڑوں نہیں ہزاروں مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔جن مریضوں نے ایک،دو،تین،چار یا پانچ بار بھی آپریشن کئے ہو اور ٹھیک نہ ہوئے ہو وہ بھی ہمارے جدید کیروپریکٹیک علاج سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔مزید معلومات کیلئے کال یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں: 03069585005
کیروپریکٹر ڈاکٹر حضرت بلال مروت
ایڈریس: مدینہ مارکیٹ سیکٹر E5 فیز 7حیات آباد پشاور
#شیاٹیکا #عرقالنسا #کمردرد #

24/05/2025

23/05/2025

جرمنی سے کمر درد،شیاٹیکا، عرق النساء، گردن درد،کندھے اور ہاتھ کے درد میں مبتلا مریض ہمارے پاس علاج کیلئے آیا ہے۔ایک ہی ٹریٹمنٹ کے بعد سارا درد ختم ہوگیا۔مزید معلومات کیلئے ویڈیو آخر تک دیکھیں اور دوستوں کیساتھ شیئر کریں شاید آپ کی ایک شیئر سے کوئی غریب انسان آپریشن سے بچ جائے اور آپ کیلئے دل سے دعا نکلے۔
کمر درد،گردن درد، ڈسک بلج،سلپ ڈسک، نس دب جانا،رگ کے اوپر گوشت کا چڑھ جانا، فروزن شولڈر، کندھے کا درد،ہاتھ کا درد،ہتھیلی اور کلائی میں درد،کولہے کا درد،گھٹنے اور جوڑوں کا درد،آدھے سر کا درد،لقوہ،پیدائشی معذور بچے،آسٹیوارتھرائٹس، سروائیکل ریڈیکلوپیتھی، شیاٹیکا، عرق النساء، رنگڑوا، رگ نساء کا بغیر آپریشن جدید آسان اور کامیاب کیروپریکٹیک علاج۔چند ہی منٹوں میں درد سے مکمل آرام۔ابھی رابطہ کریں اور درددوں سے چھٹکارا حاصل کریں۔
کیروپریکٹر ڈاکٹر حضرت بلال مروت
رابطہ نمبر: 03069585005۔ 03118199379
وٹس ایپ نمبر: 03069585005
ایڈریس: مدینہ مارکیٹ سیکٹر E5 فیز 7حیات آباد پشاور
#کمردرد #شیاٹیکا #عرقالنسا

کمر کا درد ٹھیک نہیں ہو رہا ؟…ذرا "ہیمسٹرنگ" سے دوستی کر کے تو دیکھیں!صبح اٹھتے ہی کمر میں کھچاؤسا محسوس ہوتا ہے؟ یا ذرا...
21/05/2025

کمر کا درد ٹھیک نہیں ہو رہا ؟…
ذرا "ہیمسٹرنگ" سے دوستی کر کے تو دیکھیں!

صبح اٹھتے ہی کمر میں کھچاؤ
سا محسوس ہوتا ہے؟ یا ذرا سا جھکیں تو لگتا ہے جیسے کمر ضد پر آ گئی ہو؟ مالش کروالی، دوائیں کھا لیں، بستر بدل لیا، لیکن درد ہے کہ ساتھ نہیں چھوڑتا؟

تو آئیے، آج اس ضدی درد کی ایک ایسی ممکنہ چھپی ہوئی وجہ کی بات کرتے ہیں، جس پر عام طور پر کسی کا دھیان نہیں جاتا۔

ہمارے جسم میں ٹانگوں کے پچھلے حصےمیں جو لمبے پٹھے ہوتے ہیں، انہیں Hamstring Muscles کہا جاتا ہے۔ یہ پٹھے کولہے سے گھٹنے تک جاتے ہیں اور روزمرہ کی ہر حرکت — جیسے بیٹھنا، اٹھنا، جھکنا، دوڑنا — میں ہماری مدد کرتے ہیں۔

جب یہ پٹھے سخت ہو جاتے ہیں
اور اپنی قدرتی لچک کھو بیٹھتے ہیں، تو جسم
کا توازن بگڑنے لگتا ہے۔ پیٹ باہر کی طرف جھکنے لگتا ہے، کمر پیچھے کی طرف کھنچتی ہے، اور جھک کر کوئی چیز اٹھانے میں سارا بوجھ کمر پر پڑتا ہے۔ نتیجہ؟ وہی پرانا درد پھر سے جاگ اٹھتا ہے۔

اگر آپ کے جوتوں کی ایڑیاں ایک جیسی نہیں
گھس رہیں، یا چلنے کا انداز کچھ بدلا بدلا ہے، تو ممکن ہے آپ کے ہیمسٹرنگ مسلز سخت ہو چکے ہوں اور خاموشی سے آپ کی توجہ مانگ رہے ہوں۔

لیکن پریشان نہ ہوں، ان پٹھوں کو نرمی اور لچک دینے کے لیے کچھ نہایت سادہ، آرام دہ اور آزمودہ مشقیں ہیں، جو آپ بستر، کرسی یا زمین پر کہیں بھی کر سکتے ہیں۔

بیڈ پر سیدھا لیٹ کر تولیہ یا کوئی کپڑا ایک پاؤں میں ڈال کر اسے آہستہ آہستہ اوپر کی طرف کھینچیں، اور چند سیکنڈ روک کر واپس لائیں۔ پھر دوسرا پاؤں بھی یہی کریں۔

فرش یا بیڈ پر بیٹھ کر دونوں ٹانگیں سیدھی کریں، اور آہستہ آہستہ ہاتھوں کی انگلیاں پیروں کی طرف بڑھائیں، اتنا ہی جھکیں جتنا آرام دہ لگے۔

ایک ٹانگ موڑ کر دوسری کو سیدھا رکھیں اور جھک کر سیدھی ٹانگ کی طرف جھکنے کی کوشش کریں۔ جسم خود بتائے گا کہاں رکنا ہے۔

کرسی پر بیٹھ کر ایک ٹانگ آگے سیدھی کریں، پنجہ کھینچیں اور دس سیکنڈ روکیں، پھر دوسری ٹانگ سے دہرائیں۔

فرش پر لیٹ کر ٹانگیں دیوار پر سیدھی اوپر رکھیں اور پانچ منٹ آرام کریں۔ یہ انداز نہ صرف پٹھوں کو سکون دیتا ہے بلکہ خون کی روانی کو بھی بہتر بناتا ہے۔

دن میں صرف پانچ منٹ الٹی چہل قدمی یعنی بیک وارڈ واک کریں۔ اس سے ٹانگوں کے پٹھے حرکت میں آئیں گے اور ان کی گرفت نرم پڑنے لگے گی۔

اگر ممکن ہو تو دن میں چند بار سیڑھیاں آرام سے چڑھیں اور اتریں۔ یہ قدرتی حرکت ہیمسٹرنگ کو متحرک رکھنے میں مددگار ہے۔

بستر پر لیٹ کر ٹانگوں کی باری باری بائیسکل چلانے جیسی حرکت کریں۔ یہ ایک ہلکی پھلکی مگر مفید ورزش ہے۔

ہفتے میں ایک بار نیم گرم تیل سے کمر اور ٹانگوں کے پچھلے حصے کی مالش کریں۔ مالش پٹھوں کا تناؤ کم کرتی ہے اور انہیں نرم بناتی ہے۔

گرم پانی میں بھیگا ہوا تولیہ ان پٹھوں پر 10 منٹ رکھیں۔ سختی میں نرمی آتی ہے اور خون کی گردش بھی بہتر ہوتی ہے۔

یاد رکھیں…
کمر اور پٹھوں کے مسلسل درد کی ایک اہم وجہ
پانی کم پینا، میگنیشیم اور وٹامن ڈی کی کمی بھی ہو سکتی ہے۔ ذرا سا دھیان، روزانہ چند منٹ کی آسان ورزش، اور ہلکی سی مالش زندگی کو درد سے آزاد متوازن اور خوشگوار بنا سکتی ہے۔

اپنے ہیمسٹرنگ مسلز سے دوستی کریں… ہو سکتا ہے کمر کا پرانا درد خاموشی سے رخصت ہو جائے!

اللہ ، آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔امین
کیروپریکٹر ڈاکٹر حضرت بلال مروت
رابطہ نمبر: 03069585005۔ 03118199379
ایڈریس:مدینہ مارکیٹ سیکٹر E5 فیز 7حیات آباد پشاور
#کمردرد #شیاٹیکا #عرقالنسا

Address

Bara

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923088199379

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiropractic Care Center CCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chiropractic Care Center CCC:

Share

Category