
23/10/2024
محترم ہومیو ڈاکٹرز / لیڈی ڈاکٹز
السلام علیکم* !
الیکشن نیشنل کونسل براے ہومیو پیتھی کی پولنگ مورخہ 30 اکتوبر 2024بروز بدھ کو پاپولیشن ویلفیئر کے ضلعی دفاتر میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوگی
ایسے تمام ہومیو ڈاکٹرز جن کی رجسٹریشن / رنیول valid ہے اور ان کا نام ووٹر لسٹ میں شامل ہے اپنا ووٹ مذکورہ پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کر سکتے ہیں
ہر ووٹر اپنے 2 امیدواران کے نام کے آگےخانے مہر لگائے گا۔ اور کالج میں پڑھانے والا ڈاکٹر 4 ووٹ کاسٹ کرے گا 2 جنرل سیٹ کے امیدواران اور 2 کالج سیٹ کے مایداواران کو ووٹ دے گا۔
یاد رہے ووٹ کے استعمال کے لیےاپنا اصلی شناختی کارڈ ( نادرا والا ) اور اصل رجسٹریشن / رنیول سرٹیفیکٹ ساتھ لانا ضروری ہے اسکے بغیر ووٹ کاسٹ کرنے نہی دیا جاےگا
یاد رھے اپ کے ووٹ کا صحیح استعمال ہومیوپیتھک سسٹم کی بہتری کی جانب ایک بہتر قدم ہوگا
گو کہ بدھ ایک ورکنگ ڈے ہے لیکن ہومیو پیتھی کے لیے اپنا ووٹ استعمال کرنا ایک ذمہ داری ہے
اپ کے تعاون کے طلبگار
ہومیو ڈاکٹر سلیم خان
امیداوار براۓ جنرل سیٹ خیبرپختونخواہ
0315-2591375
ہومیو ڈاکٹر سلطان محمد
امیدوار براۓ جنرل سیٹ خیبرپختوخواہ
0302-5619002
ہومیو ڈاکٹر محمد زبیر قریشی
امیدوار براۓ کالج سیٹ پاکستان
0300-8441970
ہومیو ڈاکٹر محمود الحق عباسی
امیدوار براۓ کالج سیٹ پاکستان
0300-8545142