الحمداللہ
آج ایک اور بچے نے 7،8 ماہ علاج کے بعد خود چلنا شروع کیا ہیں۔
الحافظ ہومیوپیتھک فیملی کلینک
ڈاکٹر حافظ نور الرحمان
رابطہ نمبرز
0315-9306593
0344-2898508
28/01/2024
معذور بچوں کا مفت علاج
الحمداللہ
اللہ کے فضل وکرم سے آج ایک اور معذور بچے میں 5 ماہ علاج کے بعد کافی بہتری آئی ہیں۔
تفصیل اس ویڈیو میں
الحافظ ہومیوپیتھک فیملی کلینک
ڈاکٹر حافظ نور الرحمان
رابطہ نمبر03159306593
20/08/2023
الحمدللّٰہ
آج ایک اور بچے نے ڈاکٹر حافظ نور الرحمان صاحب کے علاج سے چلنا شروع کیا ہیں
معذور بچوں کا کامیاب علاج ہومیوپیتھک میڈیسن سے ممکن ہیں۔
ڈاکٹر حافظ نور الرحمان
رابطہ نمبرز
0315.9306593
29/07/2023
خیرالناس من ینفع الناس (الحدیث)
ترجمہ: "تم میں سے بہتر لوگ وہ ہیں جو لوگوں کو نفع پہنچاتے ہیں۔"
29/07/2023
معذور بچوں کا مفت علاج
28/07/2023
21/07/2023
الحافظ ہومیوپیتھک فیملی کلینک بریکوٹ سوات
قدبڑھاناچاہتےہیں تویہ 5 کھانےضرورکھائیں
ویسے تو انسان کے قدکا انحصار زیادہ تر جینیات پر ہوتا ہے، لیکن مناسب نشوونما کے لیے غذا میں کچھ ایسی چیزیں شامل کرنا جو قد بڑھنے میں مدد دے سکتی ہیں، بہت ضروری ہے۔
یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ جب انسان ایک مخصوص عمر کو پہنچ جاتا ہے ، اس وقت مزید قد نہیں بڑھتا لیکن پھر بھی کچھ غذائیں آپ کی ہڈیوں، جوڑوں اور جسم کو صحت مند اور مضبوط رکھ کر آپ کا قد برقرار رکھنے میں مدد کر سکتی ہیں۔
مثال کے طور پر، پروٹین صحت مند نشوونما میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے جبکہ مدافعتی نظام کی بہتری میں بھی مددگار ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ دیگر غذائی اجزاء جیسے کیلشیم، وٹامن ڈی، میگنیشیم اور فاسفورس ہڈیوں کی صحت میں شامل ہیں، جو کہ نشوونما کے لیے اہم ہیں۔
آئیں جانتے ہیں کہ وہ کون سے کھانے ہیں جو قد لمبا کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
1) چکن
دیگر ضروری غذائی اجزاء کے ساتھ پروٹین سے بھرپور، چکن صحت مند غذا میں ایک بہترین اضافہ ہو سکتا ہے، اس میں وٹامن بی 12 خاص طور پر زیادہ پایا جاتا ہے، یہ قد میں اضافے میں بہترین کردار ادا کرتا ہے۔
چکن کا گوشت ٹورائن سے بھی بھرپور ہوتا ہے، جو ایک امینو ایسڈ ہے اور یہ ہڈیوں کی تشکیل اور نشوونما میں کردار ادا کرتا ہے۔
2) شکرقندی
شکر قندی بے شمار فوائد سے لیس ہوتی ہے، اس میں خصوصی طور پر وٹامن اے ہوتا ہے جو ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں اور آپ کو لمبا ہونے یا اپنے قد کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
3) سالمن مچھلی
سالمن مچھلی اومیگا 3 فیٹی ایسڈ سے بھری ہوئی ہے، اومیگا 3 فیٹی ایسڈ وہ فیٹس ہیں جو جسم کو بڑھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، کچھ تحقیق یہ بھی بتاتی ہیں کہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ ہڈیوں کی صحت میں ملوث ہو سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ جن افراد کو نیند کے مسائل رہتے ہوں، یہ انہیں بھی حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
4) دہی
دہی میں موجود پروٹین بھی بچوں کا قد لمبا کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
دہی جسم کی مجموعی صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔
5) انڈے
انڈے نیوٹرینٹس کا پاورہاؤس ہوتے ہیں، یہ پروٹین سے مالا مال ہوتے ہیں، ایک چھوٹی سی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ وہ بچے جن میں وٹامن ڈی کی کمی ہو، ان بچوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹ دینےسے6ماہ کےدوران ان کی نشوونمامیں اضافہ ہوتا ہے۔
18/07/2023
ہر حال میں میں اللّٰہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
15/07/2023
حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
20/03/2023
معذور بچوں کا کامیاب علاج ہومیوپیتھک میڈیسن سے ممکن ہے۔
بونیر ہومیوپیتھک فیملی کلینک سواڑی بونیر
03159306593
03442898508
وہ بچے جو پیدائشی طور پر معذور ہیں۔
جن کہ ہاتھ،پاؤں،کمزوراور ٹیڑے ہوں۔ دماغ چھوٹا ہو یا دماغ کی گروتھ رُک گئی ہو ۔ منہ سے رالیں آتی ہو۔ پیشاب اور پاخانہ پر کنٹرول نہ ہو ۔ چلنے پھرنے سے قاصر ہو۔
توتلا پن یا زبان میں لقنت ہو ۔ گونگے اور بہرے بچوں کا علاج ممکن ہیں۔
منجانب؛-ڈاکٹر حافظ نورالرحمان
نوٹ ؛- آنے سے پہلے نمبر ضرور لیا کریں۔
شکریہ
Be the first to know and let us send you an email when الحافظ ہومیوپیتھک فیملی کلینک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.