
30/03/2025
دو ڈاکٹرز کی شادی۔۔۔ حق مہر 313 مریضوں کا مفت آپریشن
۔
ایرانی شہر مشہد میں نوجوان ڈاکٹر جوڑے نے منفرد حق مہر کے ساتھ خانگی زندگی کا آغاز کیا
طے شدہ حق مہر کے مطابق شوہر جو سرجن ہے، بشرط حیات زندگی میں تین سو تیرہ ضرورت مند مریضوں کا آپریشن کرنے کا پابند ہوگا اور اس کے عوض ایک ریال کا بھی مطالبہ نہیں کرے گا۔
نہ صرف ایران بلکہ دنیا میں اب تک اپنی نوعیت کا یہ منفرد حق مہر ہے 💙