18/05/2026
👩⚕️ خوشخبری اہلِ علاقہ کے لیے!
ماہر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر کرن شہزادی حنا اب بہادر خان روزی خان میموریل ہسپتال، بٹ خیلہ میں روزانہ مریضوں کا معائنہ کریں گی۔
🕛 اوقاتِ کار:
📅 ہفتہ تا جمعرات: دوپہر 12 بجے سے رات 8 بجے تک
📅 اتوار: صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
خواتین کی صحت، حمل، الٹراساؤنڈ، بانجھ پن، ماہواری کے مسائل اور دیگر گائناکالوجیکل بیماریوں کے معیاری علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📍 بہادر خان روزی خان میموریل ہسپتال، بٹ خیلہ، ضلع ملاکنڈ
👩⚕️🏥✨