
17/08/2025
بٹگرام کی عوام کے لئے اہم خبر
گاوں بٹگرام ہی سے تعلق رکھنے والے یورالوجسٹ ( ماہر امراض، گردہ ، مثانہ ، پتھری، پراسٹیٹ اور جنسی کمزوری ) سپیشلسٹ ڈاکٹر اختیار محمد صاحب ، بٹگرام کی عوام کی خدمت کے لئے ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں موجود ہونگے ۔ ان کا کلینک سرکاری ہسپتال کے سامنے ریاض مارکیٹ ، بالمقابل عاطف لیبارٹری اور اصغر خان الٹراساونڈ سپیشلیسٹ کے کلینک کے ساتھ منسلک ہے ۔ انتہائی قابل ڈاکٹر ہے ۔ ایم بی بی ایس کے بعد انکو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں سرکاری جاب ، نوکری مل گئی تھی لیکن انہوں نے نوکری چھوڑ کر ایوب میڈیکل کمپلیکس میں سپیشلائزیشن شروع کی اور سپیشلائزیشن کا 5 سالہ کورس مکمل کر کے آج بٹگرام کی عوام کی خدمت کے لئے بٹگرام میں کلینک کھول دیا ہے ۔ اللہ پاک انکو انسانیت کی خدمت کا مزید جذبہ عطاء فرمائے ۔