20/08/2025
*تیل جو صرف کھانے کا نہیں... بلکہ صحت کا مکمل خزانہ ہے!* — *ڈاکٹر شازیہ خان بی بی بی* اس تصویر میں تین نعمتیں چھپی ہیں، جو بظاہر سادہ نظر آتی ہیں، مگر اندر سے طاقت، حفاظت اور شفا سے بھرپور ہیں: *1️⃣ مچھلی 🐟 — قدرت کا سپر فوڈ* مچھلی میں پایا جانے والا *اومیگا-3 فیٹی ایسڈز* دماغ، دل اور ہڈیوں کے لیے اکسیر ہے۔ یہ دل کی بیماری، ڈپریشن، اور جوڑوں کے درد سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے۔ *2️⃣ مچھلی کا تیل 🧴 — ہر بیماری کا دشمن* یہ زردی لیے خالص تیل صرف روغن نہیں، بلکہ: ✔ دل کی صحت ✔ دماغی توازن ✔ آنکھوں کی روشنی ✔ جلد و بالوں کی چمک کا محافظ ہے۔ *3️⃣ السی کے بیج (Flaxseeds) — پودوں کا اومیگا-3 🌿* جنہیں ویجیٹیرین لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ *دل کو صاف، معدہ کو ہلکا اور جسم کو طاقتور* بناتے ہیں۔ *پیغام:*