21/05/2026
📢 *بشام اور گردونواح کے عوام کے لیے خوشخبری!* 📢
اگر آپ کو کان، ناک اور گلے (ENT) سے متعلق کسی بھی قسم کی بیماری، پرانا مسئلہ، یا پیچیدہ تکلیف کا سامنا ہے تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
بشام میڈیکل کمپلیکس میں معروف اور ماہر ENT سرجن
👨⚕️ ڈاکٹر شبیر اللہ صاحب
*MBBS, MCPS, FCPS (ENT)*
ہر **جمعرات اور جمعہ** آپ کی خدمت کے لیے موجود ہوتے ہیں۔
✨ ڈاکٹر صاحب ENT سے متعلق ہر قسم کے مسائل جدید طریقہ علاج اور بھرپور تجربے کے ساتھ نہایت آسانی سے حل کرتے ہیں۔
📍آج جمعرات ہے، اس لیے ڈاکٹر صاحب آج بھی موجود ہیں۔
📞 اپائنٹمنٹ اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
☎️ 03487348886
☎️ 03479622040
🌟 آپ کی صحت، ہماری ترجیح! 🌟