
02/09/2022
السلام علیکم،
کلینک اینڈ ٹیلی میڈیسن اوقات کار: صبح 08:45 تا دوپہر 2 بجے روزانہ۔۔
رابطہ: نیو کوہستان میڈیکل سٹور ، ہسپتال روڈ بشام
ٹیلی میڈیسن اس مقصد سے شروع کی گئ جو مریض ہسپتال تشریف نہیں لاسکتے یا ضرورت نہیں انہیں whatsapp کے زریعے مناسب مشورہ دیا جاسکے۔
نوٹ: whatsapp نمبر اسی page پر دیا گیا ہے۔