Abid Clinic Bhai Pheru

Abid Clinic Bhai Pheru سپشلیٹ مردانہ امراض اے زو سپرمیا ۔ بے اولادی کا مکمل اع

16/04/2024
04/09/2023

قانون قدرت ہے کہ جہاں برائی ہوتی ہے وہاں اچھائی ضرور اپنا کردار ادا کرتی ہےمیں کل پرسوں سے فیس بک پر ایک ایسے انسان کی کردار کشی ہوتے ہوئے دیکھ رہا تھا جو واپڈا پھول نگر ملازمت کرتے ہوئے بھی اس کی کرپشن اور گندگی کا حصہ ناں بنا جسکی وجہ سے کرپشن مافیا نے اسکے خلاف محاذ کھول دیااور جو یہ باریک کام پس پردہ رہ کر کروا رہے ہیں وہ خود کرپشن کا منبہ ہیں اور یہ میں آج اس لئے لکھ رہا ہوں کیونکہ میں اسی شہر کا رہنے والا ہوں اور بحیثیت شہر کا باسی ہونے کے ناطے اچھی طرح جانتا ہوں کہ جو یہ کیچڑ ایک شریف النفس انسان پر اچھال رہے ہیں دراصل انکو اپنی کرپشن اس عمیر نامی واپڈا اہلکارکے ہاتھوں بے نقاب ہوتی نظر آرہی تھی تو انہوں نے سوچا کہ اب یہ ہمارا سب کچھ منظر عام پر لائے اس سے پہلے اسکے خلاف گھٹیا اور منفی پوسٹیں لگا کر اسکی شخصیت کو پہلے ہی متنازعہ بنا دیا جائے اور سوشل میڈیا کا سہارا لے کر اسکو اتنا بلیک میل کیا جائے تاکہ کل کلاں کویہ ہماری کرپشن عوام اور ارباب اختیار کے سامنے ناں لائے میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے اس کرپشن زدہ معاشرے میں اگر کوئی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے آواز حق بلند کرے تو ہمیں چاہیے کہ ہم جہاں تک ممکن ہو سکے اسکا ساتھ دیں اور میری یہ پوسٹ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے اور پھول نگر میں واپڈا کے عمیر احمد واہ واحد انسان ہیں جن کو رات 2 بجے بھی کال کریں تو وہُ اپنی ڈیوٹی کے فرائض ادا کرنے کے لئے حاضر ہوت ہے ۔اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ یہ پھول نگر کے باہمت اور بلند کردار انسان ہیں میں ان کو کئی سالوں سے جانتا ہوں ۔ کردار کشی کرنے والےان بھائی سے اتنا کہنا ہے کہ عزت رب دیتا ہے ۔

12/08/2023

کمینے جب عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں ۔۔

معدہ جگر اور دوسرے امراض کے کے ان لائین رابطہ کرسکتے ہیں
18/04/2023

معدہ جگر اور دوسرے امراض کے کے ان لائین رابطہ کرسکتے ہیں

Address

Bhai Pheru

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923334253347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Clinic Bhai Pheru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abid Clinic Bhai Pheru:

Share