Hafiz Mohammed Sarwer Al Mashoor Hawli Lkha Wale

Hafiz Mohammed Sarwer Al Mashoor Hawli Lkha Wale All mashoor hawli lakha wale baba

(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ ...
02/03/2025

(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ750یا850) ہے.
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage (cholestrol اور fat) جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
اب پڑھیں اس آئرود کا علاج
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ادرک (ginger juice) -
●●●●●●●●●●●●●●●●
اس خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
لہسن (garlic juice)
●●●●●●●●●●●●●●
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
لیموں (lemon juice)
●●●●●●●●●●●●●●●●
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ان مقامی اشیاء (یعنی چیزوں) کو
اس طرح استعمال میں لایئں
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

اب آپ
اس میں 3 کپ شہد ملا لیں .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں . جزاکم اللہ خیرا .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .

آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
کے لئے یہ اقدامات کریں
●●●●●●●●●●●
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے .

جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
جائے تاکہ دھڑکن عام
ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں
آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ
دل سكڑتا ہے جس سے
خون سنچالن باقاعدگی سے
چلتا ہے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں . ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے.
●●●●●●●●●●●●●●●
●●●●●
آپ سب سے درخواست ہے
چٹكلے تصویریں بھیجنے کی بجائے
یہ پیغام سب کو بھیجیں
دوعاؤ میں یاد رکھیں
حکیم صدیق

برباد ہوئی طاقت جوانی واپس پائیں طاقت کا شاہکار فارمولا ھوالشافی ۔۔۔موصلی سفید 50 گرامخولنجاں 50 گراماسگندھ 50 گرامثعلب ...
28/02/2025

برباد ہوئی طاقت جوانی واپس پائیں
طاقت کا شاہکار فارمولا
ھوالشافی ۔۔۔
موصلی سفید 50 گرام
خولنجاں 50 گرام
اسگندھ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 40 گرام
عقرقرحا20گرام،
تخم کونچ20گرام،
گوند کیکر بریاں 20 گرام
شقاقل مصری 20 گرام
ستاور 20 گرام
تالمکھانہ 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
تخم اوٹنگن 20 گرام
گوکھرو مدبر 20 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
زنجبیل 20 گرام
الائچی خورد 15 گرام
ترکیب تیاری;
تمام ادویات کو باریک سفوف کرلیں.
مقدار خوراک:۔
ایک چمچ صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم آدھا کلودودھ،صرف پندرہ یوم
فوائد::
جوانی ، طاقت ، فٹنس کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔
جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔
عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ سختی بے مثال ۔
سرعتِ انزال کا خاتمہ ۔
امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ھے ۔
زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور ۔
جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کا خاتمہ ،۔
یہ نسخہ بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے امرحیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔
اس کے استعمال سے
جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظر مضبوط ہوگی ،
اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔
کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔۔
گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورھوجائیں گے۔ جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال درست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی پیدا ئیش بڑھ
جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے ..
اگر استعمال سے پہلے مریض اللہ سے نیت کے ساتھ توبہ کرکے یقین و اعتماد کے ساتھ فارمولا جوانی با قاعدہ پرہیز کے ساتھ جاری رکھیں تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنےاندرموجود پاتےہیں
نسخہ تیار منگوانے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
حکیم صدیق 03024029970

جن خواتین کے مہروں میں درد رہتا ہو ، جوڑوں میں درد ، گھٹنوں میں درد کی وجہ سے چلنے پھرنے سے قاصر ہوں اور ڈاکٹر کے اپریشن...
28/02/2025

جن خواتین کے مہروں میں درد رہتا ہو ، جوڑوں میں درد ، گھٹنوں میں درد کی وجہ سے چلنے پھرنے سے قاصر ہوں اور ڈاکٹر کے اپریشن کا مشورہ دیا ہو وہ یہ ٹوٹکہ دو مہینے تک استعمال کر یں
دو مہینے بعد مریض میں قدرتی طور پر اتنی طاقت آئے گی کہ مریض دوڑنے لگے گا ۔
سفید موصلی کا پاؤڈر ۔۔۔۔پچاس گرام
الائچی چھوٹی پاؤڈر ۔۔۔۔پچاس گرام
آملہ پاؤڈر ۔۔۔۔۔پچاس گرام
سنگھاڑا پاؤڈر ۔۔۔۔پچاس گرام
تمام کو مکس کرکے باریک پاؤڈر بنالیں ۔
طریقہ۔۔ ایک چائے کا چمچ صبح اور ایک چائے کا چمچ شام کھانا کھانے سے پہلے ایک کپ دودھ کے ساتھ
تیار منگوانے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03024029970حکیم صدیق

صرف آپکے لیئے

* معجون مربہ سادہ *مربہ سیب 1 پاٶمربہ گاجر 1 پاٶمربہ آملہ 1 پاٶمربہ ہرڑ  1 پاٶ مربہ بہی 1 پاٶگلقند 1 پاٶآلاٸچی سبز 1 تول...
28/02/2025

* معجون مربہ سادہ *
مربہ سیب 1 پاٶ
مربہ گاجر 1 پاٶ
مربہ آملہ 1 پاٶ
مربہ ہرڑ 1 پاٶ
مربہ بہی 1 پاٶ
گلقند 1 پاٶ
آلاٸچی سبز 1 تولہ
ورق نقرہ 999 نمبر 1 کاپی

#ترکیب تیاری #
تمام مربہ جات کو علیحدہ علیحدہ کوٹ کر مکس کرلیں آلاٸچی کا سفوف کر کے معجون میں مکس کر کے ورق ڈال کر محفوظ کرلیں

*خوراک*
2چمچ بڑے صبح شام ھمراہ دودھ.

*فواٸد*
مقوی اعضاۓ رٸسیہ دل دماغ جگر کو قوت دیتا ھے بیناٸی کو تیز کرتا ھے کمزوری اور لاغری میں بے مثال ھے کمزور جسم کو فربہ اور طاقت ور بناتا ھے چہرے کی رنگت کو نکھارتا ھے خون کی پیداٸش کو بڑھاتا ھے یرقان سیلان اح**ام اور جریان کو جڑ سے ختم کر دیتا ھے جوانی لوٹا دینے والا فارمولا ھے
انتہاٸی مقوی قلب و عضلات والی غزا اور دواء ھے

*معجون مربہ عنبری *
معجون مربہ سادہ میں تمام مغزیات کو پیس کر مکس کر لیں
مغز بادام 50 گرام
مغز پستہ 50 گرام
مغز چلغوزہ 50 گرام
مغز کاجو 50 گرام
مغز چرونجی 50 گرام
مغز خیارین 50 گرام
مغز آخروٹ 50 گرام

* معجون مربہ عنبری جواہر دار*
معجون مربہ عنبری میں ملا کر محفوظ کرلیں
کشتہ مروارید 5 گرام
کشتہ شاخ مرجان 3 گرام
کشتہ یاقوت 3 گرام
کشتہ فولاد 3 گرام
ورق طلاء 1 کاپی

# فواٸد #
مقوی اعضاۓ تناسل اور اعضاۓ رٸیسہ ھے
بوڑھوں کو جوان اورجوانوں کو نوجوان کر دینے والی غزا اور دواء ھے 100 طاقت والی ڈریپ اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی
صحت قوت طاقت اور لزت سے بھر پور غزاء ھے
ہر عُمر ہر بیماری ہر تکلیف میں مفید ھے
نوٹ، بزرگ حضرات الائچی کی جگہ تل سفید شامل کریں
تیار منگوانے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03024029970حکیم صدیق

*بوڑھے لوگوں کی کمر کا کب نکلنا کمر کی درد**ھوالشافی*تخم کونچ 150 گرام ، بھکڑا 150گرادونوں اجزاء کو گرائنڈر میں اچھی طرح...
28/02/2025

*بوڑھے لوگوں کی کمر کا کب نکلنا کمر کی درد*

*ھوالشافی*
تخم کونچ 150 گرام ، بھکڑا 150گرا
دونوں اجزاء کو گرائنڈر میں اچھی طرح پیس لیں
پانچ کلو دودھ کو کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور یہ سفوف شامل کر کے کھویا تیار کریں

*ترکیب استعمال*
50 گرام صبح خالی معدہ دودھ پتی کے ساتھ
لزیز ناشتہ ہے ، جھکی ہوئ کمر سیدھی ہو جاتی ہے ، کمر کو لوہے کی طرح مضبوط کرتا ہے
نسخہ تیار منگوانے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03024029970حکیم صدیق

سفوف طاقت (طاقت بڑھانے والا پاؤڈر) بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء استعمال کیے جاتے ہیں جو عام طور پر جسم کو توانائی اور طاقت...
20/02/2025

سفوف طاقت (طاقت بڑھانے والا پاؤڈر) بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء استعمال کیے جاتے ہیں جو عام طور پر جسم کو توانائی اور طاقت فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ یہ ترکیب آسان اور مؤثر ہے۔

اجزاء:

1. بادام - 100 گرام

2. پستہ - 100 گرام

3. اخروٹ - 100 گرام

4. کشمش - 100 گرام

5. چنے (بھنے ہوئے) - 100 گرام

6. ثابت دھنیا - 50 گرام

7. سونف - 50 گرام

8. الائچی سبز - 10 گرام

9. مصری - 200 گرام

طریقہ کار:

1. تمام خشک اجزاء کو اچھی طرح صاف کر لیں۔

2. بادام، پستہ، اخروٹ اور کشمش کو الگ الگ باریک پیس لیں۔

3. چنے، دھنیا، سونف اور الائچی کو ایک ساتھ پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں۔

4. مصری کو بھی الگ سے پیس لیں۔

5. ان تمام پسی ہوئی چیزوں کو ملا کر اچھی طرح مکس کریں تاکہ یکجان ہو جائے۔

6. تیار شدہ سفوف کو کسی ایئر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں۔

استعمال کا طریقہ:

روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ سفوف دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

اگر دودھ پسند نہ ہو تو نیم گرم پانی کے ساتھ بھی لیا جا سکتا ہے۔

بہتر نتائج کے لیے اسے روزانہ جاری رکھیں۔

فوائد:

جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے۔

کمزوری دور کرتا ہے۔

دماغی اور جسمانی طاقت بڑھاتا ہے۔

نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔

یہ نسخہ قدرتی اجزاء پر مبنی ہے، لہٰذا اسے بلا جھجک استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں
دعاؤں میں یاد رکھیں حکیم صدیق

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  دیسی ویاگرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمدللہ رب العلمین پچھلے ہفتے  دیسی ویاگرہ تیار کیا تھا تقریبا 400گولیاں ایک ہفتے ...
19/02/2025

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیسی ویاگرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ رب العلمین
پچھلے ہفتے دیسی ویاگرہ تیار کیا تھا تقریبا 400گولیاں ایک ہفتے ختم ہوا کافی بھایوں نے پسند کیا کافی بھاٸیوں کی خواہش پر دوبارہ کیا ہے وہ حضرات جو انگریزی ویاگرہ کھا کھا کر اپنی صحت تباہ کر چکے ہے ان کے لیے پیش خدمت ہے دیسی ویاگرہ جس کا کوی ساٸیڈایفکٹ نہیں
وقتی امساک اور ٹاٸیمنگ کے لیے اکسیر ہے

اجزاء:----

مغز جائفل -: 10 تولہ
اجوائن خراسانی: 10تولہ
سمندرسوک :6 تولہ
تیز پات = 3تولہ
عقرقرحا اصل : 4تولہ
کشتہ شنگرف در لہسن 5گرام
ترکیب تیاری :--
پنسارسٹور سے تمام اشیاء لے کر اچھی طرح خشک کریں
اس کے بعد ہاون د ستے یا کھرل میں اسکا الگ الگ سفوف تیار کریں
اسکو گراٸینڈ نہیں کرنا ہے بلکہ ہاون دستے میں کوٹنا ہے
اس کے بعد کم ازکم 3گھنٹے کھرل کرناہے تاکہ تمام سفوف یکجان ہو جاے
اس کےبعد ادرک کا تازہ پانی نکال کر اس میں سفوف شامل کرکے1گھنٹہ مضبوط ہاتھوں سے کھرل کرکے چنے برابر گولی بنالیں اوپر کشتہ مرگانگ چڑھالیں

ترکیب استعمال :---

-1 گولی شام کے کھانے سے 1گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں
نیز::__
اس کا استعمال صرف بوقت ضرورت کرنا ہے مستقل طور پر اسکا استعمال نہ کریں
تیار منگوانے کے لیے what app پر رابطہ کریں
03024029970

گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں آرام کے لیے ایلوویرا کا حلوہ نہایت مفید ہے۔ یہ طاقت اور گرمی فراہم کرتا ہے۔ اجزاء۔ایلوویرا ج...
19/02/2025

گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں آرام کے لیے ایلوویرا کا حلوہ نہایت مفید ہے۔ یہ طاقت اور گرمی فراہم کرتا ہے۔

اجزاء۔
ایلوویرا جیل 1 کپ (تازہ ایلوویرا کا گودا نکال کر دھو لیں)
دیسی گھی 1/2 کپ
سوجی 1/2 کپ
دودھ 1 کپ
چینی یا شہد 1/2 کپ (ذائقے کے مطابق)
الائچی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
بادام، پستہ، اخروٹ (کٹے ہوئے) 2-3 چمچ
ترکیب۔
ایلوویرا کی تیاری
ایلوویرا کے پتوں سے جیل نکالیں اور اسے پانی سے دھو کر باریک پیس لیں۔
سوجی بھونیں۔
ایک کڑاہی میں دیسی گھی گرم کریں اور اس میں سوجی ڈال کر ہلکی آنچ پر سنہری رنگت آنے تک بھونیں۔
ایلوویرا شامل کریں۔
بھنی ہوئی سوجی میں ایلوویرا جیل ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ 2-3 منٹ تک پکائیں۔
دودھ ڈالیں۔
دودھ شامل کریں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک دودھ جذب نہ ہو جائے۔
چینی اور الائچی شامل کریں۔
چینی یا شہد ڈالیں اور مکس کریں۔ خوشبو کے لیے الائچی پاؤڈر شامل کریں۔
گری دار میوے۔
آخر میں بادام، پستہ، اور اخروٹ ڈال کر مکس کریں۔
پیش کریں
حلوہ تیار ہے اسے گرم گرم پیش کریں۔
فائدے۔
یہ حلوہ جوڑوں کی لچک بڑھاتا ہے اور سوزش کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
سردیوں میں جسم کو طاقت اور گرمی فراہم کرتا ہے۔
گھٹنوں کے درد کے شکار افراد کے لیے بہترین ٹانک ہے۔
استعمال کا طریقہ۔ صبح یا رات کو ایک چھوٹا پیالہ کھائیں
دعاؤں میں یاد رکھیں حکیم صدیق
اپنی صحت کا خیال رکھیں

سفوف چوب شدید کمر درد،مہروں کا درد،جسمانی درد اور اعصابی دردوں کیلئےجسم میں ہر طرح کی کمزوری اور دردوں کے لئے لاجواب سفو...
18/02/2025

سفوف چوب
شدید کمر درد،مہروں کا درد،جسمانی درد اور اعصابی دردوں کیلئے
جسم میں ہر طرح کی کمزوری اور دردوں کے لئے لاجواب سفوف چوب صرف ایک ماہ کے استعمال سے مکمل آرام آ جاتا ہے
ھوالشافی،۔۔۔/
اسگند ناگوری
سورنجاں شیریں
سنگھاڑا خشک
چوب چینی
سب اشیاء تولہ تولہ لیں باریک سفوف بنالیں۔
خوراک... /
کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی سے 3 ماشہ صبح وشام استعمال کریں. صرف ایک ماہ استعمال کریں تیار شدہ منگوانے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03024029970

‏رواں سال افغانستان میں 40 ٹن زعفران پیدا کیا گیا ہے۔افغانستان زعفران ورکرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطا...
18/02/2025

‏رواں سال افغانستان میں 40 ٹن زعفران پیدا کیا گیا ہے۔
افغانستان زعفران ورکرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اس سال ملک میں 40 ٹن زعفران حاصل کیا گیا، جب کہ گزشتہ سال یہ پیداوار 30 ٹن تھی۔
امریکہ، یورپ، چین، بھارت، سعودی عرب اور عمان کو 40 ملین امریکی ڈالر مالیت کا زعفران برآمد کیا گیا۔
افغانستان زعفران کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔پہلے نمبر پر ایران ہے۔افغانستان مسلسل کئی سالوں سے اس نے معیار کے اعتبار سے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

لبوب ریگ ماہی ورق سونا و چاندی معجون شادی شدہ حضرات کیلئے خاص6500روپے کا مکمل کورس ہے ناریل 40 گراممغز بنولہ 40 گراممغز ...
18/02/2025

لبوب ریگ ماہی ورق سونا و چاندی معجون
شادی شدہ حضرات کیلئے خاص
6500روپے کا مکمل کورس ہے

ناریل 40 گرام
مغز بنولہ 40 گرام
مغز فندق40 گرام
کشمش 200 گرام
ورق نقرہ 40 عدد
مغز بادام 80 گرام
فلفل دراز 40 گرام
مغز پستہ 40 گرام
ریگ ماہی 40 گرام
چھوہارے 80 گرام
سعد کوفی 40 گرام
تخم میتھی 80 گرام
مغز چلغوزہ 80 گرام
مغز اخروٹ 40 گرام
کنجد مقشر 40 گرام
ثعلب مصری 40 گرام
ورق طلا بڑے 20 عدد
مغز تمرہندی کلاں 80 گرام
برادہ قضیب گاؤ 40 گرام
شہد تمام ادویات سے تین گنا

ترکیب تیاری
تمام اجزا۶ کو خوب اچھی طرح مثل غبار بناکر ایک ایک ورق شامل کرکے کھرلاٸی کرتے جاٸیں تمام ورق اچھی طرح کھرل ہونے کے بعد سارا سفوف شہد میں مکس کرکے لبوب تیار کریں
منگوانے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03024029970

پٹہ دباکر جوڑ اورمہرےچڑہانے کے ماہر المشہور حویلی لکھاوالے بابا حافظ محمد سرور مہروں کا مکمل علاج شہر پھول نگر بھائی پھی...
18/02/2025

پٹہ دباکر جوڑ اورمہرےچڑہانے کے ماہر المشہور حویلی لکھاوالے بابا حافظ محمد سرور مہروں کا مکمل علاج شہر پھول نگر بھائی پھیرو 03024029970

Address

Sher Pur Road
Nankana

Telephone

+923024029970

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Mohammed Sarwer Al Mashoor Hawli Lkha Wale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share